ڈاکٹر احمد محمود الاحمد

  • نام : ڈاکٹر احمد محمود الاحمد

کل کتب 1

  • 1 #7402

    مصنف : ڈاکٹر احمد محمود الاحمد

    مشاہدات : 676

    فاتح بیت المقدس

    (بدھ 09 اکتوبر 2024ء) ناشر : دار البلاغ پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز لاہور
    #7402 Book صفحات: 51

    اسلامی تاریخ میں جو شخصیات مسلمانوں کے لیے سرمایۂ افتخار کی حیثیت رکھتی ہیں ان میں ایک نمایاں نام سلطان یوسف المعروف صلاح الدین ایوبی کا ہے جنہوں نے اپنی بے مثال شجاعت اور جرأت و استقلال سے قبلۂ اول فلسطین کو صلیبیوں کے پنجۂ استبداء سے آزاد کروایا ۔سلطان صلاح الدین ایوبی کی پوری زندگی ان کے دلیرانہ اور بہادرانہ کارناموں سے بھری پڑی ہے۔ زیر نظر رسالہ ’’ فاتح بیت المقدس‘‘ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر احمد محمود الاحمد(اسٹنٹ پروفیسر مدینہ یونیورسٹی) کا مدینہ یونیورسٹی میں سلطان صلاح الدین ایوبی کی جہادی و قتالی زندگی پر دئیے گئے ایک لیکچر کی کتابی صورت ہے۔ اس مختصر کتابچہ میں سلطان ایوبی کی زندگی کے آخری چھ سالوں میں ان کی مجاہدانہ زندگی،شجاعت و دلاوری ،بہادری و حمیت سے بھرپور قتالی ایام کے چند ان نظاروں کو اس کتاب کا حصہ بنایا گیا ہے جو خالصتاً سلطان کے جہادی و قتالی کردار کے غماز ہیں۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48794
  • اس ہفتے کے قارئین 354185
  • اس ماہ کے قارئین 1362166
  • کل قارئین108028928
  • کل کتب8817

موضوعاتی فہرست