#7402

مصنف : ڈاکٹر احمد محمود الاحمد

مشاہدات : 651

فاتح بیت المقدس

  • صفحات: 51
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2040 (PKR)
(بدھ 09 اکتوبر 2024ء) ناشر : دار البلاغ پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز لاہور

اسلامی تاریخ میں جو شخصیات مسلمانوں کے لیے سرمایۂ افتخار کی حیثیت رکھتی ہیں ان میں ایک نمایاں نام سلطان یوسف المعروف صلاح الدین ایوبی کا ہے جنہوں نے اپنی بے مثال شجاعت اور جرأت و استقلال سے قبلۂ اول فلسطین کو صلیبیوں کے پنجۂ استبداء سے آزاد کروایا ۔سلطان صلاح الدین ایوبی کی پوری زندگی ان کے دلیرانہ اور بہادرانہ کارناموں سے بھری پڑی ہے۔ زیر نظر رسالہ ’’ فاتح بیت المقدس‘‘ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر احمد محمود الاحمد(اسٹنٹ پروفیسر مدینہ یونیورسٹی) کا مدینہ یونیورسٹی میں سلطان صلاح الدین ایوبی کی جہادی و قتالی زندگی پر دئیے گئے ایک لیکچر کی کتابی صورت ہے۔ اس مختصر کتابچہ میں سلطان ایوبی کی زندگی کے آخری چھ سالوں میں ان کی مجاہدانہ زندگی،شجاعت و دلاوری ،بہادری و حمیت سے بھرپور قتالی ایام کے چند ان نظاروں کو اس کتاب کا حصہ بنایا گیا ہے جو خالصتاً سلطان کے جہادی و قتالی کردار کے غماز ہیں۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

6

طوائف الملوکی کا دور اور صلیبیوں کی آمد آمد

 

10

پہلی صلیبی جنگ اور سقوط بیت المقدس

 

10

بیداری کا زمانہ

 

11

عماد الدین زنگی  کے ہاتھوں صلیبیوں کی ٹھکائی

 

12

سلطان صلاح الدین ایوبی علم جہاد تھامتے ہیں

 

14

حطین میں صلیبیوں پر قہر و غضب

 

15

جوش جہاد اور طلب شہادت

 

16

عبرتناک اور حسرتناک موت کا یقین

 

17

مسلمانوں کے سب سے بڑے صلیبی دشمن کی گرفتاری

 

19

سلطان  خیمہ میں

 

21

صلیبی گستاخ کا کربناک انجام

 

22

جہادی جذبوں میں آگ لگا دینے والا شعلہ بیان خطیب

 

24

فتح بیت المقدس

 

28

جان بخشی کی درخواستیں

 

28

صلیبیوں کی رہائی اور رحمدانہ سلوک

 

31

محراب کی رونقیں واپس لوٹتی ہیں

 

34

صلیبیوں کی دلخراش جسارتیں

 

35

بت توڑے جاتے ہیں

 

36

فتح بیت المقدس کے بعد پھر جہادی میدان سجتے ہیں

 

37

لاذقیہ میں بتوں اور تصویروں کی شامت

 

38

رمضان المبارک میں سلطان کے جہادی معرکے

 

41

فتح کے بعد سلطان  کی بیت المقدس میں عید الاضحٰی کی ادائیگی

 

43

کچھ مزید عظیم جہادی کارنامے

 

45

اے امت مسلمہ کے نوجوانو

 

51

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14430
  • اس ہفتے کے قارئین 319821
  • اس ماہ کے قارئین 1327802
  • کل قارئین107994564
  • کل کتب8817

موضوعاتی فہرست