پروفیسر محمد یوسف ضیاء

  • نام : پروفیسر محمد یوسف ضیاء

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #6420

    مصنف : پروفیسر محمد یوسف ضیاء

    مشاہدات : 2557

    فرائض والدین

    (پیر 12 جولائی 2021ء) ناشر : نور اسلام اکیڈمی، لاہور
    #6420 Book صفحات: 114

    اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت  اولاد بھی ہے۔ اگر اولاد کی صحیح تربیت  کی جائے  تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بن جاتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے  اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے  تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔ دین وشریعت میں اولاد کی اچھی  تربیت  ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔کیونکہ جس طرح  والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے  ایسے  ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ان کے ساتھ احسان اور ان کی بہترین تربیت کرنا دراصل امانت صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے  ۔ کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا  واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا  جائے  ۔ زیرنظر کتاب’’ فرائض والدین‘‘ فضیلۃ الشیخ احمد القطان  کی عربی تصنیف واجبات الاباء نحو الابناء کا اردو...

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52054
  • اس ہفتے کے قارئین 207628
  • اس ماہ کے قارئین 1007269
  • کل قارئین98072573

موضوعاتی فہرست