محمد شریف بن محمد شہاب الدین

  • نام : محمد شریف بن محمد شہاب الدین

کل کتب 0

کل کتب 2

  • 1 #974

    مصنف : محمد شریف بن محمد شہاب الدین

    مشاہدات : 18045

    عام مسلمانوں کے لیے ضروری اسباق

    (منگل 11 فروری 2014ء) ناشر : مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض
    #974 Book صفحات: 38

    اسلام میں علم کےحصول پربہت زور دیا گیاہے  کہ اسی سے انسان اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہوتاہے آج کل جب کہ ہرشخص فکر معاش میں ڈوبا ہوا ہے کسی کےپاس اتنا وقت نہیں کہ وہ اپنے شرعی فرائض کاعلم حاصل کرے ایسے میں مختلف پمفلٹ اورکتابچوں کی اشد ضرورت ہے جن میں اختصار کےساتھ دین کے بنیادی مسائل بیان کیے گئے ہوں زیرنظر کتابچہ علامہ ابن باز ؒ نے مختصر انداز میں لکھا ہے جواسی ضرورت کوپورا کرتا ہے اس میں وہ تمام باتیں آگئی ہیں جن کاجاننا عقیدہ وعمل کے باب میں ضروری ہے

     

  • 2 #1511

    مصنف : محمد شریف بن محمد شہاب الدین

    مشاہدات : 6045

    عام مسلمانوں کے لیے ضروری اسباق

    (پیر 10 مارچ 2014ء) ناشر : نا معلوم
    #1511 Book صفحات: 47

    عام مسلمانوں کے لیے  ضروری ہے  کہ وہ اسلام کے بنیادی احکام ومسائل سے   آگاہ ہوں  کہ جن سے ہرمسلمان کو روز مرہ زندگی میں  واسطہ پڑتا  ہے  مثلاً توحید، وضو،نماز،روزہ  وغیرہ کے آحکام ومسائل۔ زیر نظر کتابچہ  شیخ  ابن باز ﷫ کے دورس پر مشتمل  عربی   رسالہ الدروس  المهمة لعامة الامة کا آسا ن فہم سلیس  ترجمہ ہے ترجمہ کی سعادت  محمد شریف بن شہاب الدین  نے حاصل کی  ہے  اس کتابچہ میں  شیخ ابن  بازنے  ایک  مسلمان کے لیے جن  باتوں کا جانناضروری ہے  انہیں اختصار کے ساتھ   مرتب کیا  ہے اللہ  سے دعا کے اللہ تعالی  شیخ ﷫ کے درجات بلند فرمائے  اور اس رسالہ کو  مسلمانوں کے لیے  فائدہ مند بنائے ۔(آمین)(م۔ا)

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24252
  • اس ہفتے کے قارئین 286062
  • اس ماہ کے قارئین 772254
  • کل قارئین97837558

موضوعاتی فہرست