محمد ناصر

  • نام : محمد ناصر

کل کتب 1

  • 1 #6462

    مصنف : محمد ناصر

    مشاہدات : 19564

    تسھیلات اردو شرح سبع المعلقات

    (بدھ 25 اگست 2021ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور
    #6462 Book صفحات: 216

    سبعہ معلقات وہ قصیدے تھے جو خانہ کعبہ کی دیواروں پر لٹکائے گئے تھے‘ یہ ان سات بڑے(امروالقیس بن حجر بن عمرو الکندی،طرفہ بن العبد البکری،زہیر بن ابی سلمی المزنی، معلقہ: لبید بن ربیعہ عامری،معلقہ: عمرو بن کلثوم تغلبی،عنتر بن شداد عبسی،حارث بن حلزہ الشکری) شاعروں کے تھے جنہیں عرب صاحب معلقہ کہتے تھے۔سبعہ معلقہ عربی درسیات کی مشہور کتاب  ہے۔مختلف اہل علم نے اس  کے اردو ترجمہ   وتسہیل کا کام کیا ہے۔ زیر نظر کتاب’’تسہیلات اردو شرح سبع معلقات ‘‘عربی درسیات کی مشہور کتاب سبع معلقہ کا اردو شرح وترجمہ ہے۔جوکہ  مولانا محمد ناصر صاحب کی کاوش ہے ۔شارح  نے اس  کتاب میں ساتوں شعراء کا  تعارف ، حالات زندگی اور شاعری کا مختصر جائزہ پیش کیا ہے۔پھرہر شعر کا  بامحاورہ ترجمہ اور ہرشعرکی  عبارت کو نحوی طرز  پرحل کرکے اس کی تشریح کی ہے۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7096
  • اس ہفتے کے قارئین 246810
  • اس ماہ کے قارئین 1274975
  • کل قارئین96926819

موضوعاتی فہرست