محمد حنیف ٹنکاروی

  • نام : محمد حنیف ٹنکاروی

کل کتب 1

  • 1 #7226

    مصنف : محمد حنیف ٹنکاروی

    مشاہدات : 1615

    قرطاس و قلم

    (بدھ 24 جنوری 2024ء) ناشر : نا معلوم
    #7226 Book صفحات: 191

    اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایا ہے،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجوید کے قواعد و ضوابط اور اصول و آداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ زیر نظر کتاب ’’ قرطاس و قلم‘‘ محمد حنیف ٹنکاروی کے ان کالموں اور مضامین کو مجموعہ ہے جو انہوں نے مختلف موضوعات ، شخصیات اور حالات پر لکھے بعد ازاں افادۂ عام کے لیے انہیں کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے ۔ان میں شروع کے صفحات تجوید و قراءات پر مشتمل ہیں ۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9640
  • اس ہفتے کے قارئین 240191
  • اس ماہ کے قارئین 1759264
  • کل قارئین115651264
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست