محمد جان حقانی

  • نام : محمد جان حقانی

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #6400

    مصنف : محمد جان حقانی

    مشاہدات : 3428

    اسلام میں اسرار کی اہمیت و حفاظت

    (منگل 22 جون 2021ء) ناشر : مؤتر المصنفین دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک
    #6400 Book صفحات: 339

    اسلام نے مسلمان بھائی کے عیب و نقص اور اُس کی کمی و کوتاہی کو چھپانے اور اس سے چشم پوشی کرنے کا حکم دیا ہے اور اس کو ظاہر کرنے اور اس کی پردہ دری سے شدید نفرت اور سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ارشاد نبویﷺ ہے’’کہ جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کی پردہ پوشی فرمائیں گے اور جو شخص کسی مسلمان کی پردہ کرے گا تواللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ دری فرمائیں گے۔‘‘ زیرنظر کتاب’’اسلام میں اسرار کی اہمیت  وحفاظت‘‘مولانا عبد الباقی حقانی کی عربی تصنیف  حفظ الأسرار وافشاؤها في الشريعة الإسلاميه کا اردو ترجمہ ہے۔تحفظ راز کے متعلق منفرد اور  انداز میں مکمل ،مدلل،علمی  وتحقیقی رسالہ ہے۔فاضل مصنف نے قرآن وحدیث، مفسرین،اور فقہاء کرام کےاقوال کی روشنی میں مرتب کیا ہےاس رسالہ  میں مجلس کے آداب اور اس کےمتعلقات کی رعایت رکھنے پر کافی بحث کی گئی ہے۔(م۔ا)

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32742
  • اس ہفتے کے قارئین 226004
  • اس ماہ کے قارئین 1254169
  • کل قارئین96906013

موضوعاتی فہرست