#6400

مصنف : عبد الباقی حقانی

مشاہدات : 4746

اسلام میں اسرار کی اہمیت و حفاظت

  • صفحات: 339
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11865 (PKR)
(منگل 22 جون 2021ء) ناشر : مؤتر المصنفین دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک

اسلام نے مسلمان بھائی کے عیب و نقص اور اُس کی کمی و کوتاہی کو چھپانے اور اس سے چشم پوشی کرنے کا حکم دیا ہے اور اس کو ظاہر کرنے اور اس کی پردہ دری سے شدید نفرت اور سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ارشاد نبویﷺ ہے’’کہ جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کی پردہ پوشی فرمائیں گے اور جو شخص کسی مسلمان کی پردہ کرے گا تواللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ دری فرمائیں گے۔‘‘ زیرنظر کتاب’’اسلام میں اسرار کی اہمیت  وحفاظت‘‘مولانا عبد الباقی حقانی کی عربی تصنیف  حفظ الأسرار وافشاؤها في الشريعة الإسلاميه کا اردو ترجمہ ہے۔تحفظ راز کے متعلق منفرد اور  انداز میں مکمل ،مدلل،علمی  وتحقیقی رسالہ ہے۔فاضل مصنف نے قرآن وحدیث، مفسرین،اور فقہاء کرام کےاقوال کی روشنی میں مرتب کیا ہےاس رسالہ  میں مجلس کے آداب اور اس کےمتعلقات کی رعایت رکھنے پر کافی بحث کی گئی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

الاہداء

1

اکابرعلماءکی تقریظات وتاثرات

7

عرض مترجم

29

مقدمہ

1

باب اول

 

راز محفوظ رکھنے کےبیان میں

4

پہلی فصل:لفظ سرکی تشریح

4

لفظ سرکی اصطلاحی تشریح

7

انسانی اوراسلامی حلقوں میں راز محفوظ رکھنے کی اہمیت

9

سراورراز کی اقسام

10

انفرادی اسرار

14

انفرادی اسرار کامفہوم

14

رشۃ زوجیت سےمتعلق راز

15

اپنےاولاد کورازمحفوظ رکھنے کی تعلیم دینا

22

راز کےاصلی حکم کتمان ہےیاانشاء؟

25

2۔دوسری راز کےمحفوظ رکھنے کےوجوب پراستدلال

27

3۔زناکےگواہان کےزیادت عدد پراستدلال

30

4۔زناکےخفیہ رکھنے اورتوصیہ کرنےپراستدلال

31

5۔وہ آثار جوپیشوں سےمتعلق رازوں کےبارےمیں واردہیں

32

6۔شریعت اسلامی نےمسلمانوں کواس کی ترغیب دی ہےکہ اپنے رازبغیر۔۔

33

7۔مسلمانوں کےاسرار چھپانااخروی کامیابی کےاسباب میں سےہے

33

دوسری فصل

 

راز کی حفاظت قرآن مجید کی روشنی میں

35

علامہ قرطبی رحمہ اللہ کاقول

37

علامہ خازن  کاقول

39

حافظ ابن کثیر کاقول

39

علامہ آلوسیکاقول

39

حفاظت راز سنت الہیہ ہے

40

تیسری فصل

 

حفاظت راز احادیث کی روشنی میں

42

قولی احادیث

42

فعلی احادیث

47

چوتھی فصل

 

قائدین اورلیڈر حضرات اپنے ماتحتوں کوحفاظت راز کی تعلیم دیں

51

مکی دورمیں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کوراز محفوظ رکھنے کی تعلیم

51

حفاظت رازکااہتمام اورپیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وسلم

53

حضرت انس رضی اللہ عنہ کاواقعہ

53

دارأرقم کاواقعہ

56

دوسری بیعت عقبہ کاواقعہ

57

ہجرت مدینہ منورہ اورراز کاتحفظ

59

مدنی دوراورراز کاتحفظ

62

جنگ بدرکاواقعہ

63

پانچویں فصل

 

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اورراز کی حفاظت

66

خلفائے راشدین رحمہم اللہ کاراز کی حفاظت کرنا

67

1۔حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ اورراز کی حفاظت

67

2۔حضرت عمررضی اللہ عنہ اورراز کی حفاظت

68

3۔حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اورراز کی حفاظت

69

4۔حضرت علی رضی اللہ عنہ اورراز کی حفاظت

69

باقی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اورراز کی حفاظت کرنا

70

1۔حضرت عباس رضی اللہ عنہ اورراز کی حفاظت

70

2۔حضرت عنبسہ رضی اللہ عنہ اورراز کی حفاظت

71

3۔حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اورراز کی حفاظت

72

4۔حضرت عمروبن العاص رضی اللہ عنہ اورراز کی حفاظت

73

5۔حضرت ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ اورراز کی حفاظت

74

6۔حضرت حذیفہ  بن یمان رضی اللہ عنہ اورراز کی حفاظت

74

7۔حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ اورراز کی حفاظت

77

8۔حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ اورراز کی حفاظت

78

9۔حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ اورراز کی حفاظت

78

صحابیات کاراز کی حفاظت کرنا:

79

1۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اورراز کی حفاظت

79

2۔حضرت ام سلمۃ  رضی اللہ عنہا اورراز کی حفاظت

81

3۔حضرت فاطمہ  رضی اللہ عنہا اورراز کی حفاظت

81

4۔حضرت فاطمہ بنت خطاب  رضی اللہ عنہا اورراز کی حفاظت

72

چھٹی فصل

 

راز کی تحفظ تابعین اورتبع تابعین کی نظرمیں

84

حضرت عمربن عبدالعزیز رحمہ اللہ کافرمان

84

حضرت امام شافعی  کافرمان

85

ساتویں فصل

 

راز کی حفاظت کی اہمیت حکماءکی نظرمیں

76

راز محفوظ رکھنے کی اہمیت أدباءکی نظرمیں

87

راز محفوظ رکھنے کی اہمیت بلغاءکی نظرمیں

88

راز محفوظ رکھنے کی اہمیت شعراءکی نظرمیں

89

تمام لوگوں کی نظرمیں راز کی اہمیت

92

راز محفوظ رکھنے میں احتیاط ضروری ہے

93

اس شخص کاعیب جواپنے راز کےحفاظت نہیں کرسکتےاوردوسرےسے۔۔

95

آٹھویں فصل

 

حکام کےلیے خصوصاً راز کی حفاظت بہت ضروری ہے

96

حفاظت رازاورحکام ورؤساء

96

سابق حکام راز محفوظ رکھنے والے تھے

100

حضرت عبدالملک بن مروان  کافرمان

101

دورعباسی کےحکام اورراز کی حفاظت

104

سربراہِ حکومت سےراز افشانی کےنقصانات

105

افشاےراز کی عادت اوراس کےنقصانات

106

رئیس اورحاکم میں تحفظ راز مملکت اورحکومت کی بقاءکاسبب ہے

107

راز رکھنے سےحکومت حاصل ہوسکتی ہے

108

امیرسےرازفاش ہونابڑاعیب ہے

109

نویں فصل

111

اسرارحکومت

111

اسلامی شریعت میں اسرارحکومت کی اہتمام

116

حاکم رئیس کاکاتب ومنشی رازمحفوظ رکھنے والےہونےچاہئیں

118

امراءاورحکام رازظاہرکرنےکومعاف نہیں کرتے

119

اجتماعی رازکی حفاظت جان کی قربانی سےممکن ہے

120

دسویں فصل

 

راز محفوظ رکھنےکےفوائد

123

بڑوں کےراز کی حفاظت سعادت اوراعتمادکاذریعہ ہے

124

رازکی حفاظت انسان میں کمال ہے

124

راز کی حفاظت کامیابی کاسبب ہے

126

رازکی حفاظت کامل مؤمن کی صفت ہے

127

رازکی حفاظت کرناشریف لوگوں کی صفت ہے

129

حفاظت رازدخولِ جنت کاسبب

130

گیارھویں فصل

 

رازکے امین کی صفات

133

امین شخص کورازبتانےکاطریقہ

136

بارہویں فصل

 

رازکےامین کی ذمہ داری

138

حکایت

140

دوسراباب

 

رازکوافشاکرنےکےبیان میں

143

پہلی فصل

 

رازافشانی کامعنی ومطلب

143

افشاءاصطلاح میں

143

افشائےرازکےطریقے اورقسمیں

144

افشائے رازاسلاف رحمہم اللہ کی نظرمیں

144

دوسری فصل

 

افشائے رازکےنقصانات:

147

بلاضرورت افشائےراز ناکامی کاسبب ہے

152

بلاضرورت رازکی بات بتاناندامت کاسبب ہے

152

مصلحت کےبغیر رازفاش کرنامحرومی اورلوگوں میں بے اعتمادی

153

بلامصلحت وضرورت افشائےراز دشمنی اورنفرت کاسبب ہے

154

افشائے سرکےاسباب

155

تیسری فصل

 

جرم افشاءکی بنیادیں

157

الف:جرم کےرکن مادی

157

ب:جرم کی معنوی بنیاد

161

اضرارکاارادہ

161

افشائے رازکےجرم پرخطاکااثر

162

افشائے رازپرنسیان کااثر

164

افشائے رازپراکراہ کااثر

164

چوتھی فصل

 

حیثیت شرعی افشاءرازبدون ضرورت ومصلحت

168

پانچویں فصل

 

رازافشاءکرنےوالےکی سزا

172

افشاءرازجرم شمارکرنا

172

افشائے رازکےبارےمیں ’’لاجریمۃ ولاعقوبۃ الابنص فی التعزیر‘‘والے قاعدےکی تطبیق

174

1۔وعظ ،تہدید،کوڑےمارنایامارپیٹ کی سزائیں

178

2۔ڈانٹ ڈپٹ کی سزا

180

3۔قتل

181

4۔مالی سزائیں اورحصول ہرجانہ

182

5۔افشائے رازکےجرم کی سزا

183

1۔تعزیربالقتل

183

قتل کےعلاوہ دوسری تعزیرات

186

قیدوبند کےساتھ دوسری سزاکاملاپ

188

افشائے رازکےجرم میں کوڑوں کی سزا

188

کوڑازنی کےذریعے تعزیر

189

افشائے رازکےجرم میں جلاوطنی

192

حضرت عمررضی اللہ عنہ کااثر

192

نوکری سےمعزولی ومحرومی

195

اسرارزوجیت کےافشاءمیں شوہرکااپنی بیوی کوتادیب

196

افشائے رازمیں مالی سزا

197

اکراہ،خطااورنسیان کی حالت میں تاوان

200

رازکی حفاظت طبعاً مشکل کام ہے

203

رازکی حفاظت کرنامال کی حفاظت کرنےسے زیادہ مشکل ہے

206

رازکی حفاظت ہاتھ میں چنگاری سےزیادہ سخت ہے

206

مال کی حفاظت کرنےوالے بہت ہیں اورراز کی حفاظت کرنےوالے کم ہیں

208

چھٹی فصل

 

بلامصلحت وضرورت افشائے رازجہلاءکی صفت ہے

210

اپناراز بیان کرناضعیف مرد،عورتوں،اوربچوں کی صفت ہے

211

ساتویں فصل

 

رازافشاءکرنےکےاسباب

213

تین حالتوں میں انسان سے راز بہت زیادہ افشاءہوتاہے

215

کسی خاص وعام کوبلاضرورت ومصلحت رازنہیں بتایاجاتا

216

آٹھویں فصل

 

وہ احوال جن میں افشائے راز جائز ہے:

218

1۔شہادت

219

شہادت اورافشائے رازکاباہمی تعلق

219

مسئلہ :شوہراوربیوی کےدرمیان اسرار،اس میں ایک کوجائز ہےکہ قاضی

221

2۔پیدائش ووفات کااعلان واظہار

225

2۔پیدائش کےبارےمیں اعلانات

226

3۔وفات کےبارےمیں اعلان

228

4۔زکوۃ کی وصولی

232

5۔گواہوں اورراویوں کی جرح

234

6۔فتوی طلب کرنا

238

7۔صاحب رازکی افشاءپررضامندی

240

پہلی صورت خود اپنی رازوں کااظہار

241

الف:اقرارکےذریعے راز کاافشاء

241

ب:اخبارکےذریعے سےافشائےراز

243

دوسری صورت صاحب سرکااپنے اسرارکےافشاءپررضامندی

244

افشائے رازمیں مجاز شخص کی ذمہ داریاں

247

افشائےرازپررضامندی کی شرائط

248

8۔مشورےکےلیے رازشوری پرظاہرکرنا

250

امراءاورحکام کےلیے مشورےکی اہمیت

253

9۔ضرورت اورمصلحت کےوقت رازافشاءکرنا

254

10۔محتسب اوراسرار

255

صاحب راز کی وفات

256

کسی کی وفات کےبعد اس کےراز کااظہاراوراس کی شرعی حیثیت

257

وفات کےبعد راز کااظہاراوراحکام

258

11۔عام مصلحت کےلیے افشائے راز،اوراس کی اقسام

260

1۔متعدی امراض کےبارےمیں میں ابلاغ

260

2۔جھوٹے گواہ کی تشہیر

260

3۔بدعتی لوگوں اورگمراہ کن تصانیف کی تشہیر

262

اجتماعی مصالح کی خاطرمخالفین کےرازوں کوبیان کرنا

263

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اوراجتماعی مصالح کی اہمیت

265

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اوراجتماعی مصلحتوں کااہتمام

266

حضرت عمیر رضی اللہ عنہ کاواقعہ

267

راز اگلوانےکاطریقہ

269

نااہل کورازبتاناجہالت ہے

270

نااہل اورجاہل لوگوں کوراز ظاہرکرنےوالےکےلیے موت بہترہے

271

نوین فصل

 

رازکےطلب گارکوراز نہیں بتایاجائےگا

273

بہت زیادہ لوگوں کورازبتانامناسب نہیں ہے

274

دسویں فصل

 

نااہل کوراز کہناانسان کی ہلاکت اوراپنی مقصود سےمحرومی کاسبب ہے

280

بحث اورموضوع کاخلاصہ

283

رسالے کےمصادرومآخذ

284

الاربعین الحقانیہ

297

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84117
  • اس ہفتے کے قارئین 381095
  • اس ماہ کے قارئین 1434595
  • کل قارئین110756033
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست