شفاقت علی شیخ

  • نام : شفاقت علی شیخ

کل کتب 1

  • 1 #6425

    مصنف : شفاقت علی شیخ

    مشاہدات : 7016

    کامیاب لوگوں کی خصوصی عادات

    (ہفتہ 17 جولائی 2021ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور
    #6425 Book صفحات: 379

    دنیا میں موجود ہر انسان چاہے کسی بھی دور کا ہو یاکسی بھی علاقے کا ہووہ زندگی میں کامیاب ہونا چاہتا ہے لیکن وہ نہیں جانتا کے کامیاب کیسے ہونا ہے۔ کامیابی تو سبھی چاہتے ہیں لیکن اپنی شخصیت میں وہ خوبیاں نہیں لاتے جن کی بنا پر کامیابی ملتی ہےکامیابی کا انحصار کردار کی تعمیر پر ہے۔ کردار یا کاملیت ایک فطری اصول ہے۔ اگر اخلاق اور کردار میں انسان پختگی حاصل کرے تو اس بنیاد پر وہ کامیابی کی انتہاؤں کو چھو سکتا ہے پھر اس کی کامیابیاں لامحدود ہو سکتی ہیں۔کامیاب ہونے کیلئے ذمہ دار ہونا ضروری ہے ،جو انسان اپنے کام کی ذمہ داری نہیں لیتا وہ زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہوتا۔اور یہ بات یاد رہے کہ حقیقی کامیابی آخرت کی کامیابی ہے۔اور اسلامی تعلیمات کی روہ سے کامیاب زندگی وہ ہے  جس میں دنیا اورآخرت دونوں کی مسرتیں حسین توازن کے ساتھ حاصل ہوجائیں۔ زیر  نظر کتاب ’’کامیاب  لوگوں کی خصوصی عادات ‘‘ شفاقت علی شیخ کے ایم  فل مقالہ کی  کتابی صور ت ہے ۔ فاضل مصنف نے   سٹیفن آرکوے کی اپنے...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62720
  • اس ہفتے کے قارئین 293459
  • اس ماہ کے قارئین 1967410
  • کل قارئین113574738
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست