حفظ الرحمن پالن پوری

  • نام : حفظ الرحمن پالن پوری

کل کتب 1

  • 1 #6952

    مصنف : حفظ الرحمن پالن پوری

    مشاہدات : 2992

    الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ

    (اتوار 12 مارچ 2023ء) ناشر : مکتبہ الاتحاد دیوبند سہارنپور
    #6952 Book صفحات: 486

    علومِ عربیہ میں علم معانی  اورعلم  بیان کو ایک اہم مقام حاصل ہے  اور فصاحت وبلاغت کے رموز کافہم وادراک اس علم کا مرہون منت ہے  عربی دانی  کےلیے  یہ علم ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے ۔ مسلمانوں نے جوعلوم وفنون خودایجاد کئے اورجن میں وہ کسی کے مرہون منت نہیں، ان میں سے ایک  فن بلاغت بھی ہے۔لیکن اس علم کے حصو ل کےلیے جودشواریاں ہیں اہل علم ان سے بخوبی آگاہ ہیں ۔جس کی وجہ سے  اب  اکثر مدارس   کے نصاب سے اس علم کی قدیم نصابی کتابیں نکال دی ہیں  گئی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ الر حمۃ  الواسعۃ فی حل البلاغۃ والواضحۃ‘‘ مدارس دینیہ کے نصاب شامل  معروف کتاب ’’ البلاغۃ الواضحۃ‘‘ کی سلیس اردو شرح ہے ۔ مترجم نے البلاغۃ  والواضحۃ کے ترجمہ کے ساتھ ساتھ  دلیل البلاغۃ والواضحۃ کا ترجمہ  بھی   کیا ہے ۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 721
  • اس ہفتے کے قارئین 240435
  • اس ماہ کے قارئین 1268600
  • کل قارئین96920444

موضوعاتی فہرست