#6952

مصنف : حفظ الرحمن پالن پوری

مشاہدات : 14974

الرحمۃ الواسعۃ فی حل البلاغۃ الواضحۃ

  • صفحات: 486
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19440 (PKR)
(اتوار 12 مارچ 2023ء) ناشر : مکتبہ الاتحاد دیوبند سہارنپور

علومِ عربیہ میں علم معانی  اورعلم  بیان کو ایک اہم مقام حاصل ہے  اور فصاحت وبلاغت کے رموز کافہم وادراک اس علم کا مرہون منت ہے  عربی دانی  کےلیے  یہ علم ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے ۔ مسلمانوں نے جوعلوم وفنون خودایجاد کئے اورجن میں وہ کسی کے مرہون منت نہیں، ان میں سے ایک  فن بلاغت بھی ہے۔لیکن اس علم کے حصو ل کےلیے جودشواریاں ہیں اہل علم ان سے بخوبی آگاہ ہیں ۔جس کی وجہ سے  اب  اکثر مدارس   کے نصاب سے اس علم کی قدیم نصابی کتابیں نکال دی ہیں  گئی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ الر حمۃ  الواسعۃ فی حل البلاغۃ والواضحۃ‘‘ مدارس دینیہ کے نصاب شامل  معروف کتاب ’’ البلاغۃ الواضحۃ‘‘ کی سلیس اردو شرح ہے ۔ مترجم نے البلاغۃ  والواضحۃ کے ترجمہ کے ساتھ ساتھ  دلیل البلاغۃ والواضحۃ کا ترجمہ  بھی   کیا ہے ۔(م۔ا)

دعائیہ کلمات

9

تقریظی کلمات

10

عرض شارح

11

مقدمہ فصاحت وبلاغت اور اسلوب کے بیان میں

15

بلاغت کا بیان

19

اسلوب کی تعریف اور اس کی اقسام

24

علم بیان

33

پہلا باب تشبیہ اور اسکے ارکان کے بیان میں

33

اقسام تشبیہ

41

تشبیہ تمثیل وغیر تمثیل

59

تشبیہ ضمنی

78

اغراض تشبیہ

89

تشبیہ مقلوب

98

تشبیہ کی بلاغت اور عرب اور متاخرین ادباء سے منقول کچھ اقوال

109

حقیقت ومجاز کی بحث

112

استعارہ تصریحیہ ومکنیہ

123

استعارہ اصلیہ وتبعیہ

134

استعارہ مرشحہ

146

استعارہ تمثیلیہ

162

استعارہ کی بلاغت

182

مجاز عقلی

197

کنایہ اور اس کے اقسام

210

کنایہ کی بلاغت

223

علم معانی2

232

خبر کی اقسام

252

انشاء طلبی کے اقسام

284

دوسری قسم نہی

297

تیسری قسم استفہام اور اس کے ادوات

308

چوتھی قسم تمنی

333

پانچویں قسم نداء

341

قصر کی تعریف

352

فصل اور وصل کی بحث

369

وصل کے مقامات

372

ایجاز اطناب اور مساوات کا بیان

386

ایجاز اور اس کی قسمیں

387

اطناب اور اس کی قسمیں

399

کلام کی بلاغت میں علم معانی کی تاثیر

420

علم بدیع

425

محسنات لفظیہ اور اس کی صنعتیں

426

دوسری صنعت اقتباس

433

تیسری صنعت سجع

439

محسنات معنویہ اور اس کی صنعتیں

443

دوسری صنعت طباق اور اس کی قسمیں

451

تیسری صنعت مقابلہ

458

چوتھی صنعت حسن تعلیل

466

پانچویں و چھٹی صنعت تاکید المدح بمایشبہ الذم وعکسہ

472

ساتویں صنعت اسلوب الحکیم

478

خاتمۃ الکتاب

485

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35414
  • اس ہفتے کے قارئین 35414
  • اس ماہ کے قارئین 1709365
  • کل قارئین113316693
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست