افتخار احمد افتخار

  • نام : افتخار احمد افتخار

کل کتب 28

  • 27 #6939

    مصنف : افتخار احمد افتخار

    مشاہدات : 2955

    بنو اسماعیل، بنو اسرائیل

    (پیر 27 فروری 2023ء) ناشر : نا معلوم
    #6939 Book صفحات: 289

    بنی اسماعیل اللہ  تعالیٰ منصب ِ امامت عطا کیا گیا۔ یہود معزول ہوئے تو اللہ نے پھر بنی اسماعیل سے آ خری رسول محمد ﷺ کو مبعوث فرمایا  کہ جن پر نبوت تمام ہو گئی۔ ابراہیم کے پوتے اور اسحاق کے بیٹے یعقوب کا عبرانی لقب اسرائیل تھا۔ لہذاان کی اولاد بنی اسرائیل کہلائی۔ زیر نظر کتاب’’ بنو اسماعیل، بنو اسرائیل‘‘  محترم جناب افتحار احمد افتخار کی کاوش ہے ۔اس کتاب میں  انہوں نے  سیدنا ابراہیم کے عظیم الشان  دو  بیٹوں  سیدنا اسماعیل  علیہ  السلام اور سیدنا اسحاق  علیہ السلام  کا  تذکرہ کیا  کہ جن کے بطن سے  دو عظیم الشان امتوں  نے جنم لیا ۔(م۔ا)

  • 28 #6940

    مصنف : افتخار احمد افتخار

    مشاہدات : 2243

    رواجی اسلام و حقیقی اسلام

    (منگل 28 فروری 2023ء) ناشر : نا معلوم
    #6940 Book صفحات: 200

    اسلام اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ نظامِ زندگی ہے جو کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول محمد ﷺپہ نازل کیا اور محمد ﷺ نے اپنے قول و فعل سے اس کو دنیا میں متعارف کروایا۔ اسلام میں سب مسلمان ایک جیسے ہیں سب کے حقوق برابر ہیں کسی کیلئے کوئی امتیازی قوانین کا کوئی تصور اور گنجائش نہیں۔ اسلام صرف ایک خدا کی عبادت کا حکم دیتا ہے جس نے کل کائنات کو پیدا کی۔ دنیا میں تمام مذاہب سے زیادہ فوقیت اسلام کو اپنی تعلیمات کی وجہ سے حاصل ہے۔ اسلام کی اصل تبلیغ ایک مسلمان کی زندگی اس کا قول اور فعل ہے اسلام ہر اس کام سے منع کرتا ہے جس سے کسی دوسرے انسان یا حیوان کو تکلیف پہنچے اب اگر کوئی شخص اس طرح کے کاموں میں ملوث ہے تو یہ اسلام نہیں بلکہ اس کا ذاتی کردار ہے۔مسلمانوں کو  اسلام کو بدنام کرنے کی بجائے وہ کام کریں جو کہ بحیثیت مسلمان کرنے چاہئیں تاکہ غیرمسلم اسلام کے بارے میں کوئی غلط تاثر نہ لیں انکے سامنے اسلام کا اصل منظر پیش کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔  جناب افتخار احمد افتحار نے زیر نظر کتاب ’’ رواجی اسلام  وحقیقی اسلام ‘‘ م...

< 1 2 >

کل کتب 0

< 1 >

کل کتب 0

< 1 >

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 89739
  • اس ہفتے کے قارئین 386717
  • اس ماہ کے قارئین 1440217
  • کل قارئین110761655
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست