ادارہ تحقیقات مبرۃ الآل والاصحاب ( کویت )

  • نام : ادارہ تحقیقات مبرۃ الآل والاصحاب ( کویت )

کل کتب 0

کل کتب 0

کل کتب 1

  • عشرہ مبشرہ کے علاوہ جنت کی خوشخبری پانے والے صحابہ

    (بدھ 29 اپریل 2020ء) ناشر : مبرۃ الآل والاصحاب، کویت
    #6077 Book صفحات: 140

    انبیاء  کرام﷩ کے  بعد  صحابہ کرام ﷢ کی   مقدس  جماعت تمام  مخلوق سے  افضل  اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی  حاصل  ہے  کہ اللہ  نے   انہیں دنیا میں  ہی  مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے  بہت سی  قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام  سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں جوان کی افضلیت  بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا  ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان  ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر  پسند آیا کہ اسے   بعد میں آنے والے  ہر ایمان  لانے والے  کے لیے کسوٹی قرار  دے  دیا۔ صحابہ کرام ﷢ میں دس ایسے خوش نصیب  جلیل  القدر صحابہ  ہیں جن کو نبی کریم ﷺ نےدنیا میں جنت کی بشارت دی ان صحابہ کرام کو عشرہ مبشرہ کہا جاتا ہے ۔احادیث میں عشرہ مبشرہ صحابہ  کےعلاوہ بھی کچھ ایسے  صحابہ کرام کاذکر ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20451
  • اس ہفتے کے قارئین 375053
  • اس ماہ کے قارئین 1991780
  • کل قارئین111313218
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست