ادارہ الدار السلفیہ ممبئی

  • نام : ادارہ الدار السلفیہ ممبئی

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #7139

    مصنف : ادارہ الدار السلفیہ ممبئی

    مشاہدات : 2891

    بندگی ( اردو ترجمہ العبودیۃ)

    (بدھ 04 اکتوبر 2023ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور
    #7139 Book صفحات: 137

    شیخ الاسلام و المسلمین امام ابن تیمیہ (661۔728ھ) کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ ساتویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت تھے، آپ پائے کے عالم اور دلیر مجاہد تھے، آپ نے جس طرح اپنے قلم سے باطل کی سرکوبی کی، اسی طرح اپنی تلوار کو بھی ان کے خلاف خوب استعمال کیا۔ باطل افکار و خیالات کے خلاف ہر دم سرگرم عمل اور مستعد رہے جن کے علمی کارہائے نمایاں کے اثرات آج بھی پوری آب و تاب سے موجود ہیں۔آپ نے اپنی پوری زندگی دین اسلام کی نشر و اشاعت، کتاب و سنت کی ترویج و ترقی اور شرک و بدعت کی تردید و توضیح میں بسر کی ۔ امام صاحب علوم اسلامیہ کا بحر ذخار تھے اور تمام علوم و فنون پر مکمل دسترس اور مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔آپ نے ہر علم کا مطالعہ کیا اور اسے قرآن و حدیث کے معیار پر جانچ کر اس کی قدر و قیمت کا صحیح تعین کیا۔تفسیر، حدیث، فقہ، علم کلام، منطق، فلسلفہ، مذاہب و فرق اور عربی زبان و ادب کا گوشہ ایسا نہیں ہے جس پر آپ نے گراں قدر علمی سرمایہ نہ چھوڑا ہو۔ آپ نے مختلف موضوعات پر 500 سے زائد کتابیں لکھیں۔ زیر نظر کتاب ’’بندگی‘‘شیخ الاسلام ا...

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 93968
  • اس ہفتے کے قارئین 390946
  • اس ماہ کے قارئین 1444446
  • کل قارئین110765884
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست