دکھائیں
کتب
  • 1 #5692

    مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

    مشاہدات : 8799

    خطبات ڈاکٹر ذاکر نائیک ( پارٹ 1 )

    dsa (منگل 05 فروری 2019ء) ناشر : دار النوادر، لاہور
    #5692 Book صفحات: 830

    ڈاکٹر ذاکر نائک کا نام عوامی و علمی حلقوں  میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے  ڈاکٹر ذاکر نائیک ﷾ہندوستان کے ایک معروف مبلغ اور داعی ہیں۔آپ اپنے خطبات اور لیکچرز میں اسلام اور سائنس کے حوالے سے بہت زیادہ گفتگو کرتے ہیں، اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے جو کچھ بتا دیا تھا، آج کی جدید سائنس اس کی تائید کرتی نظر آتی ہے۔ اور یہ کام وہ زیادہ تر غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت دیتے وقت کرتے ہیں ،تاکہ ان کی عقل اسلام کی حقانیت اور عالمگیریت کو تسلیم کرتے ہوئے اس کے سامنے سر تسلیم خم کر دے۔اسلام اگرچہ سائنس کی تائید کا محتاج نہیں ہے، اور اس کا پیغام امن وسلامتی اتنا معروف اور عالمگیر ہے کہ اسے مسلم ہو یا غیر مسلم دنیا کا ہر آدمی تسلیم کرتا ہے۔دنیا بھر میں ہزاروں لوگ  ڈاکٹر ذاکر نائیک کےہاتھوں   اسلام  قبول کرچکے ہیں  اللہ تعالیٰ ڈاکٹر  صا...

  • 2 #5692.01

    مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

    مشاہدات : 4002

    دین دلیل کے ساتھ ( خطبات ڈاکٹر ذاکر نائیک پارٹ 2 )

    (بدھ 04 ستمبر 2019ء) ناشر : بک کارنر شو روم جہلم
    #5692.01 Book صفحات: 539

    آج پوری دنیا میں دہشت گردی کے موضوع کوٹی وی چینلز،اخبارات اور رسائل میں نمایاں جگہ دی جارہی ہے۔ اور دہشت گردی کو یوں اسلام کے ساتھ منسلک کیا جا رہاہےکہ جیسے یہ اسلامی تعلیمات کا جزاولین ہو۔بغیر سوچے سمجھےبغیر کسی معقول دلیل کے احمقانہ طریقےسے ہر  حادثے،ہر واقعے میں مسلمانوں کو ملوث کرنا اور اس کی تار کسی نہ کسی طرح دہشت گردی سےملا دینا یہودی،عیسائی اور ہندوبازی گروں کابائیں ہاتھ کا کھیل  ہے۔حال ہی کے واقعات دیکھ لیں  ، ہندوستان،ناروے،ہالینڈاور ڈنمارک میں حضرت محمدﷺ کی شان اقدس میں گستاخی  کرنے والے کارٹونوں کی اشاعت کی جاتی رہی،اور ہٹ دھرمی کا یہ عالم ہے کہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے احتجاج کے باوجودعالم کفر  اپنی ہٹ دھرمی پر کاربندہے۔ایسے حالات امت مسلمہ اور بالخصوص ہمارا مذہبی طبقہ ،ان کی  یہ ذمہ داری ہے کہ دنیا کے سامنے اسلا م کی اصل تصویر  کو پیش کریں ۔اور غیر مسلموں  کے اعتراضات  کے مدلل جوابات دیں تاکہ ان کی غلط فہمیوں کا ازالہ ہوسکے۔اسی طرز پر ڈاکڑذاکر عبدالکریم نائیک کی  یہ کتاب’...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26826
  • اس ہفتے کے قارئین 220088
  • اس ماہ کے قارئین 1248253
  • کل قارئین96900097

موضوعاتی فہرست