#889

مصنف : ڈاکٹر عصمت اللہ صاحب

مشاہدات : 22008

زر کا تحقیقی مطالعہ شرعی نقطہ نظر سے

  • صفحات: 459
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13770 (PKR)
(جمعہ 14 اکتوبر 2011ء) ناشر : ادارہ معارف کراچی

’’زر کا تحقیقی مطالعہ شرعی نقطہ نظر سے‘‘کے نام سے ڈاکٹر مولانا عصمت اللہ کی یہ تالیف اقتصادیات پر جامع اور نہایت مفید کاوش ہے ۔ یہ اصل میں پی۔ایچ۔ڈی کا تحقیقی مقالہ ہے جسے بعد میں اس کی جامعیت و انفرادیت کی بناء پر کتابی شکل دی گئی ۔ موصوف نے جس مہارت اورآسان انداز سے اس پچیدہ موضوع کا احاط کیا ہے وہ لائق تحسین ہے ۔اگرچہ اس موضوع پربہت سا مواد قرطاس کی نذر کیا جا چکا ہے اور مختلف مولفین کی قلم آزمائی کی وجہ سے  بیشتر کتابیں بھی اہل علم کے ہاتھوں میں آ چکی ہیں لیکن یہ کتاب بہت سی خصوصیات کی وجہ سے اپنے اندر انفرادیت رکھتی ہے مثلا اس میں اقتصادیات کی جملہ ضروری مباحث پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے،ڈیبٹ کارڈ،چارج کارڈ،کریڈٹ کارڈ،بینک ڈرافٹ،بانڈز،اور شیئرز وغیرہ جیسے جدید اور دقیق مسائل کی بڑی جامعیت اور عمدگی سے وضاحت کی گئی ہے ،اس کے علاوہ زر جو اقتصادیات کی بنیاد ہے کا بڑی شرح وبسط سے احاط کیا گیا ہے اسی طرح سود خور ماہرین اقتصادیات کے سود کو حلال قرار دینے کے تمام پہلوں کی شرعی دلائل اور معاصر ماہرین کے نقطہ نظر سے تردید کی گئی ہے ۔میری رائے میں مذکورہ تالیف اہل علم کے لیے انمول تحفہ او ر اور علم اقتصادیات کے باب میں  قابل قدر اضافہ ہے۔ (ناصف)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

19

مقدمہ

 

21

موضوع کا تعارف اور اس کی اہمیت

 

21

باب اول

 

 

زر۔تعارف وحقیقت

 

23

زر کی تعریف فقہائے کرام کے نزدیک

 

23

پہلا نظریہ

 

23

دوسرا نظریہ

 

24

تیسرا نظریہ

 

25

زر کی تعریف ماہرین اقتصاد کے نزدیک

 

26

تعریف زر کے اجزا یا خصوصیات

 

27

زر کی حقیقت

 

30

مذکورہ موقف اہل اقتصاد کی نظر میں

 

32

مذکورہ موقف اہل اسلام کی نظر میں

 

34

ایک اہم اشکال اور اس کا جواب

 

38

زر کی قسمیں

 

42

ایک اہم فائدہ

 

43

زر اور مال میں فرق

 

44

زر اور کرنسی میں فرق

 

45

کرنسی کی دو قسمیں

 

46

فلوس کی تاریخ

 

61

سکہ بنانے کا حق کس کو حاصل ہے؟

 

62

باب دوم

 

 

ربا (سود)

 

70

تعریف ربا

 

70

ربا الفضل

 

77

حرمت ربا کے دلائل کا خلاصہ

 

78

علت کے معنی اورعلت وحکمت میں فرق

 

82

زر میں علت ربا کی تحقیق

 

86

ربا النسیئہ کی علت

 

91

ثمنیت کسے کہتے ہیں ؟

 

94

باب سوم

 

 

کرنسی نوٹ اور فلوس

 

96

نوٹ کسے کہتے ہیں؟

 

96

نوٹوں کی فقہی وشرعی حیثیت

 

97

نوٹ کی فقہی حیثیت سے متعلق پہلا نظریہ

 

98

دلائل

 

98

تفریعات

 

99

مناقشہ

 

100

نوٹ کی شرعی حیثیت سے متعلق دوسرا نظریہ،تیسرا اور چوتھا نظریہ

 

103۔123

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39129
  • اس ہفتے کے قارئین 282012
  • اس ماہ کے قارئین 1028176
  • کل قارئین105899297
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست