#258

مصنف : سلیم رؤف

مشاہدات : 19427

واہ رے مسلمان

  • صفحات: 12
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 240 (PKR)
(بدھ 03 فروری 2010ء) ناشر : صفہ دعوت اصلاح، گوجرانوالہ

یہ چھوٹا سا کتابچہ محترم سلیم رؤف صاحب کے دیگر اصلاحی کتابچوں کی طرح روز مرّہ زندگی میں سرزد ہونے والی عملی کوتاہیوں، دین سے دوری، مغربیت اور مادہ پرستانہ ذہن کی اصلاح کیلئے نہایت سادہ، شستہ اور رواں واقعاتی اسلوب میں تحریر کی گئی ایک عمدہ کاوش ہے۔ چند صفحات پر مشتمل زیر تبصرہ کتابچہ کا موضوع مسلمانوں میں رواج پا جانے والے ہندوانہ عقائد و رسوم و رواج ہیں۔ دردمندانہ انداز میں لکھی گئی ایک خوبصورت اصلاحی تحریر ہے۔

 

 

 

نوٹ اس کتابچہ کی فہرست موجود نہیں ہے۔

 

انتظامیہ

www.KitaboSunnat.com

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61884
  • اس ہفتے کے قارئین 358862
  • اس ماہ کے قارئین 1412362
  • کل قارئین110733800
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست