#285

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 22952

توضیح الکلام فی وجوب القراۃ خلف الامام

  • صفحات: 1031
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20620 (PKR)
(جمعہ 26 مارچ 2010ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

نماز سے متعلقہ مسائل میں ایک اہم اختلافی مسئلہ فاتحہ خلف الامام یعنی امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنے یا نہ پڑھنے کا ہے۔ اس موضوع پر فریقین کی بیسیوں کتب موجود ہیں۔ فاتحہ خلف الامام کا انکار کرنے والوں کی طرف سے اس سلسلے کی جامع کتاب "احسن الکلام" شائع ہوئی ہے۔ جس کا کچھ جواب "خیر الکلام" میں حافظ محمد گوندلوی صاحب نے بخوبی دیا ہے۔ لیکن "احسن الکلام" کے نئے ایڈیشن میں "خیرالکلام" پر بھی اعتراضات کئے گئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب "توضیح الکلام" اسی "احسن الکلام" کے محدثانہ جائزے اور تنقید متین پر مشتمل ہزار سے زائد بڑے سائز کے صفحات پر پھیلی ہوئی ایک بے مثال علمی و تحقیقی دستاویز ہے۔ اس کتاب کے پہلے حصے میں ٹھوس علمی دلائل سے ثابت کیا گیا ہے کہ سورۂ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں اور امام، مقتدی اور منفرد سب کیلئے یہی حکم ہے۔ دوسرے حصے میں مانعین کے دلائل کو محدثانہ نقد و نظر کی کسوٹی پر رکھ کر ان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ مؤلف احسن الکلام نے اپنے مؤقف کو سنبھالا دینے کیلئے جو تاویلات فاسدہ کی ہیں، شاذ اقوال کا سہارا لیا ہے اور علمی خیانتوں کا ارتکاب کیا ہے، تدلیس و تلبیس اور دجل و فریب سے بھی دامن وابستہ رکھا ہے، فاضل مصنف شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے اپنے تعقبات میں ان پر ہر پہلو سے بڑی مدلل گفتگو بلکہ سخت گرفت کی ہے اور کوئی اہم و غیر اہم گوشہ تشنہ بحث نہیں رہنے دیا۔  بلاشبہ فاتحہ خلف الامام کے موضوع پر یہ کتاب ایک بحر زخار ہے۔ ممکن ہے کہ ٹھوس علمی گفتگو کو عام قارئین سمجھنے میں دقت محسوس کریں لیکن سمجھنے کی کوشش کرتے رہنا چاہئے۔ کتاب و سنت ڈاٹ کام ٹیم اپنے قارئین کو یہ کتاب خریدنے، پڑھنے اور دوسروں تک پہنچانے کی پرزور اپیل کرتی ہے۔

 

 اہم

<td

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف چند ( طبع ثانی )

 

26

تدقیق الکلام

 

26

آیت انصات کا حکم

 

30

فاتحہ نہ پڑھنے کا نتیجہ

 

34

توضیح الکلام پر ایک نظر

 

37

عرض ناشر

 

38

پیش لفظ

 

42

عرض مؤلف

 

47

تقریظات علمائے کرام

 

49

فضیلۃ الشیخ سید محب اللہ شاہ راشدی  ؒ

 

49

شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز مدظلہ العالی

 

51

استاذ العلماء حضرت مولانا محمد صدیق ؒ

 

53

محقق شہیر حافظ صلاح الدین یوسف

 

54

ماہنامہ التوعیہ دہلی کا تبصرہ

 

59

سخن ہائے گفتنی

 

60

حنفی اکابرین اور سورہ فاتحہ

 

60

محدثین کی نیتوں پر حملہ

 

69

مقدمہ

 

76

تنقیح طلب دو مباحث

 

76

حضرات صحابہ کرام کا تعامل

 

77

حضرات تابعین کا نقطہ نظر

 

78

ائمہ اربعہ کا مسلک

 

79

حضرت امام ابو حنیفہ ؒ

 

79

احناف کے تین مسالک

 

80

دوسر ا قول

 

81

تیسرا قو ل

 

81

کراہت کا قول مقلدین کاہے ائمہ کا نہیں

 

81

امام محمد کا قول شا  ذ نہیں

 

83

کیا ائمہ اربعہ میں سے کسی نے قراءت کو مکروہ تحریمی کہا ہے ؟

 

87

امام مالک کا نظریہ

 

87

امام شافعی ؒ کا مسلک

 

88

کتاب الأم میں امام شافعی ؒ کا مسلک

 

91

کتاب الأ م  اوردیگر رسائل

 

92

قول جدید اور قو ل قدیم کا نزاع

 

93

محدث گوندلوی ؒ کا تبصرہ

 

95

اجماع کا اطلاق کبھی اکثریت پر

 

96

کتاب الأم اور مختصر المزنی

 

99

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا

 

104

امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا فقہ و حدیث میں مرتبہ و مقام

 

106

امام شافعی ؒ کی غلط ترجمانی

 

109

امام احمد ؒ   کا نظریہ

 

110

خلاصہ بحث

 

112

جمہور کا مذہب

 

112

باب اول

 

115

پہلی آیت

 

115

دوسری آیت

 

116

تنبیہ

 

117

تیسر ی آیت

 

117

امام کا سترہ اور جہری نماز کی پرانی رٹ

 

119

چوتھی آیت

 

121

نماز میں ذکر قلبی کافی نہیں

 

124

باب ثانی

 

127

رکنیت فاتحہ  کی بحث

 

127

پہلی حدیث

 

127

یہ حدیث ہر نماز ی کو شامل ہے

 

128

اسلام میں فاتحہ کے بغیر نماز نہیں پڑھی گئی

 

128

حضرت عبادہ  ؓکا   اس حدیث سے استدلال

 

129

ان کے بارے میں غلط دعوی کہ وہ اسے منفرد کے حق میں سمجھتے ہیں

 

129

لانفی جنس کی خبر

 

130

پہلا اعتراض : فصاعدا کی بحث

 

130

پہلا جواب : تفردات معمر ؒ کا حکم

 

131

معمر  ؒ کی روایت ا ہل بصرہ سے

 

133

ابن عیینہ  ؒ کی مطابعت

 

134

اوزاعی ؒ اور عبد الرحمن ؒ کی متابعت

 

135

متابعت صالح ؒ پر کلام

 

136

دوسرا جواب

 

136

تیسرا جواب

 

136

دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

 

137

تیسر ا اعتراض اور اس کا جواب

 

137

( مازاد ، ماتیسر) کی زیارت

 

137

جعفر بن میمون ؒ

 

137

دوسر ا جواب حضرت ابو ہریرہ ؓکا فتوی

 

139

تنبیہ

 

139

دیگر روایات

 

140

جمہور کے نزدیک فاتحہ سے زائد قراءت فرض نہیں

 

143

محدث مبارکپوری ؒ پر افترا

 

143

حافظ ابن قیم ؒ کے نام سے غلط بات کا انتساب

 

143

امام شوکانی ؒ کی بات

 

144

امام شافعی ؒ کا موقف

 

144

چوتھا اعتراض اور اس کا جواب

 

146

رکوع کی رکعت

 

146

حضرت ابو ہریرہ ؓکا اثر

 

146

دوسرا اثر

 

149

حضرت ابو سعید خدری ؓکا اثر

 

150

ایک لطیف استدلال

 

151

امام مجاہد  ؒ کا اثر

 

151

بعض دیگر تنقیحات

 

152

مولانا لکھنوی ؒ کے ارشادات

 

154

پانچویں اعتراض اور اس کا جواب

 

155

راوی کا روایت پر عمل نہ کرنا ، ایک اصولی بحث

 

158

صفد ر صاحب کی بے چینی اور تضاد بیانی

 

159

چھٹا اعتراض اور اس کا جواب

 

160

کیا حضرت عبادہ ؓجہر اً پڑھتے تھے

 

161

جہرا ُ کا مفہوم

 

161

امیر یمانی ؒ کے موقف کی وضاحت

 

162

دوسر ا جواب

 

162

ایک او راعتراض

 

163

کیا ہشام بن عامر ؓبھی جہراٌ پڑھتے تھے

 

163

دوسری حدیث خداج :

 

165

مؤلف احسن الکلام کا اعتراض اوراس کا جواب

 

165

علاء بن عبد الرحمن ؒ  پر جرح کا جواب

 

166

علاء منفرد نہیں

 

167

امام ابن معین کی جرح کا جواب

 

168

( لیس حدیثہ بحجۃ یا لیس بہ حجۃ)  کی جرح

 

168

ابن عبد البراورابن معین ؒ کی جرح پر انکار

 

168

( لیس بالقوی ) کی جرح کا حکم

 

169

منکر کا استعمال

 

169

لیس بالمتین اور ابن عبد البر ؒ

 

171

اس حدیث پر اعتراض محض  تعصب پر مبنی ہے

 

172

صفدر صاحب کی تضاد بیانی

 

173

یہ حدیث وجوب فاتح کی دلیل ہے

 

174

دوسرا اعتراض اور اسکا جواب ٍ

 

176

خداج کو نقصان وصفی  پر محمول کرنے کے لیے دلائل کی وضاحت

 

176

پہلی حدیث

 

176

عبد للہ نافع بن عمیاء مجہول ہے

 

177

کیا امام ابو حاتم ؒ نے اسے مجہول کہا ہے ؟

 

177

ربیعہ بن حارث ؒ  دو ہیں

 

179

ابن حبان ؒ مجہول کو ثفہ کہنے میں متساہل ہیں

 

179

وتر کی دو رکعتوں پر سلام

 

181

یہ روایت حنفی مسلک کے بھی خلاف ہے

 

181

دوسر ی حدیث

 

182

تیسر ی حدیث

 

182

تنبیہ

 

184

شریعت نے ناقص نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی

 

184

تیسر ا اعتراض اوراس کا جواب

 

184

قراءت فی النفس کے معنی

 

185

تنبیہ : غیر تمام کا مفہوم

 

189

احادیث خداج :

 

190

تیسر ی حدیث

 

190

ابن لہیعہ  ؒ پر اعترا ض کا جواب

 

190

ابن لہیعہ ؒ تصویر کا دوسرا رخ

 

192

چوتھی حدیث

 

195

محمد بن حمیر

 

195

صفدر صاحب کی بےخبری

 

195

عبداللہ العمری

 

196

اسماعیل بن عیاش ؒ

 

197

تضاد بیانی

 

198

پانچویں حدیث

 

199

صفد ر صاحب کی عجیب ہوشیاری

 

200

منکر کا استعمال

 

200

صفدر صاحب کی کج روی

 

200

عبد اللہ بن عمرو ؓکا عمل

 

202

مؤلف احسن الکلام کی بد حواسی

 

203

چھٹی حدیث

 

204

ام القرآن عوض من غیرھا

 

204

التلخیص اور الفتح میں حافظ کا سکوت  حنفی علماء کے ہاں

 

205

صفد ر صاحب کی صریح غلطی

 

205

تائید میں پہلی غلطی

 

207

تائید میں دوسری غلطی

 

208

صرف فاتحہ پر اکتفا

 

208

تیسر ی روایت

 

209

ان لم یزد علی ام القرآن اجزأت عنہ

 

210

چوتھی روایت

 

211

فرشتے بھی صرف فاتحہ پڑھتے ہیں

 

212

ساتویں حدیث

 

213

اس حدیث کو حسن کہنے والے

 

215

پہلا اعتراض :ابن اسحاق  ؒ پر جرح

 

216

صفد رصاحب کی شاطرانہ چالیں

 

216

ابن اسحاق اور جمہور ائمہ حدیث

 

218

جرح کے اقوال کا جائزہ

 

218

امام نسائی کی جرح

 

218

لیس بالقوی کی جرح

 

218

امام ابوحاتم ؒ کی جرح

 

218

امام ابو حاتم ؒ کا  ( لا یحتج بہ ) کہنا

 

219

مولانا صفدر صاحب کی چالاکی

 

221

محدث ابن نمیر ؒ کی جرح

 

222

امام دار قطنی ؒ کی جرح

 

222

امام ہشام ؒ کی جرح

 

223

معاصر کی جرح

 

224

کذ ب کا اطلاق خطا  پر

 

229

امام جریر بن عبد الحمید کی جر ح

 

230

امام ابو زرعہ ؒ کی جرح

 

231

محدثین کے نام جرح کا جواب

 

231

ابن اسحاق کے تفرد کا حکم

 

231

امام احمد  ؒ کی جرح

 

232

امام یحیی بن معین ؒ کی جرح

 

233

جر ح میں ایک امام کے مختلف اقوال

 

233

امام علی بن المدینی ؒ کی جرح

 

234

امام ترمذی ؒ اور ابن اسحاق ؒ

 

235

امام نووی ؒ کی جرح

 

236

علامہ ذہبی ؒ کی جرح

 

237

حافظ ابن قیم ؒ ، علامہ منذری  ؒ اور حافظ سخاوی ؒ کی جرح

 

237

علامہ شوکانی ؒ کی جرح

 

238

نواب صاحب کی رائے

 

239

حضرت شیخ الہند کے تبصرہ پر تبصرہ

 

240

ایضا ح الادلہ اور قرآن پاک کی ایک آیت

 

241

مولانا عامر عثمانی کا اس پر تبصرہ

 

241

ان کے بے اصل روایت سے استدلال

 

241

حافظ ابن حجر ؒ کے سلسلےمیں اصاغر احناف کی بے انصافی

 

242

انصاف شرط ہے

 

243

خطیب بغدادی کا حوالہ

 

243

علامہ ابن جوزی ؒ کا کلام

 

244

انہوں نے ابن اسحاق ؒ کو ثفہ کہا ہے

 

244

امام بیہقی ؒ کی جرح

 

246

علامہ ذہبی ؒ کا قول

 

247

اہل کتاب سے روایت لینا

 

248

کیا ابن اسحاق ؒ پر جرح مفسر ہے ؟

 

249

ابن اسحاق ؒ کی توثیق

 

250

امام بخاری ؒ

 

250

معاصر کی جرح

 

251

امام ابن عیینہ ؒ

 

251

امام زہری ؒ کا ارشاد

 

252

امام عبد اللہ بن مبارک  ؒ کا فیصلہ

 

252

اما م شعبہ ؒ کا قول

 

252

جابر جعفی کی حیثیت

 

253

 

   

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79372
  • اس ہفتے کے قارئین 158491
  • اس ماہ کے قارئین 1677564
  • کل قارئین115569564
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست