#852

مصنف : قاضی محمد اسلم سیف

مشاہدات : 27231

تحریک اہل حدیث تاریخ کے آئینے میں

  • صفحات: 675
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20250 (PKR)
(پیر 03 اکتوبر 2011ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

مسلک اہل حدیث پر عموماً یہ اعتراض وارد کیا جاتا ہے کہ یہ ایک نو ایجاد مذہب ہے اور اس کے ڈانڈے اسلام دشمن قوتوں سے ملتے ہیں حالانکہ حقیقت میں ’اہل حدیث‘ اس طرز فکر کا نام ہے جس کا سرچشمہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جیسی مقدس شخصیات ہیں۔ مسلک ’اہل حدیث‘ کے بارے میں وارد کیے جانے والے تمام اعتراضات و شبہات کے ازالے کے لیے قاضی محمد اسلم سیف صاحب فیروز پوری تاریخی حقائق سے لیس ہو کر سامنے آئے ہیں۔ انھوں نے براہین قاطعہ کی روشنی میں ثابت کیا ہے کہ اہل حدیث کسی خاص فرقہ یا گروہ کا نام نہیں ہے اور نہ ہی اصحاب الحدیث کی کوئی فنی اصطلاح ہے بلکہ یہ وہ نظریاتی اور اصلاحی تحریک ہے جس کا نصب العین کتاب و سنت کے ساتھ تمسک ہے۔ مولانا نے بہت سے حقائق کو مسلسل پیرایہ میں نظم کرتے ہوئے ہر دور میں اہل حدیث کے زاویہ نگاہ کو واضح صورت میں پیش کر دیا ہے۔ پھر اسی پر بس نہیں کی بلکہ ہر دور کے اہل حدیث زعماء کے تجدیدی اور اصلاحی کارناموں کو صفحہ قرطاس پر بکھیر دیا ہے۔ کتاب کی خوبی یہی ہے کہ اہل الحدیث کےبارے میں تمام جزئیات و کلیات کے ذکر میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں ہونے دیا گیا۔(ع-م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پہلا باب

 

 

اہل حدیث اور اس کی دعوت

 

43

حدیث رسول اللہ ﷺ

 

45

قطعی حجت

 

46

ہمارا موقف

 

47

اہل حدیث کوئی فرقہ نہیں

 

48

اہل حدیث کی دعوت کے نتائج

 

52

دعوت اتحاد

 

53

اسلام کے خلاف پہلی سازش

 

56

سب سے پہلا فتنہ

 

65

دوسرا باب

 

 

اعتقادی فتنے

 

71

تیسراباب

 

 

دوسری صدی ہجری

 

76

چوتھا باب

 

 

قدامت اہل حدیث

 

94

پانچواں باب

 

 

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ؒ

 

109

چھٹا باب

 

 

برصغیر میں اہل حدیث کی آمد

 

127

ساتواں باب

 

 

دسویں صدی ہجری

 

158

آٹھواں باب

 

 

حجۃ اللہ فی الارض حضر ت امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

 

181

نواں باب

 

 

شیخ الاسلام امام محمد بن عبدالوہاب اور انکی تحریک تجدید واحیائے دین

 

210

دسواں باب

 

 

اولاد واخفاد

 

227

گیارہواں باب

 

 

ہندوستان کے تحفظ وبقاء کے لیے تحریک جہاد کا آغاز

 

246

بارہواں باب

 

 

تحریک مجاہدین کے حیرت انگیز واقعات اور کارنامے

 

273

تیرہواں باب

 

 

حیرت انگیز علمی انکشافات سنسنی خیز تاریخی معلومات

 

288

چودہواں باب

 

 

مسند رحیمیہ کی جانشینی

 

321

پندرہواں باب

 

 

نواب والہ جاہ سید صدیق حسن خاں

 

374

سولہواں باب

 

 

دینی مدارس کا تابناک ماضی

 

482

سترہواں باب

 

 

علمی خدمات

 

524

اٹھارہواں باب

 

 

تحریک اہل حدیث اکابر اہل علم کی نظر میں

 

583

انیسواں باب

 

 

بحث ومناظرہ،دعوت وارشاد اور اصلاح باطن

 

615

بیسواں باب

 

 

عالم اسلام میں تحریک اہل حدیث کے اثرات

 

635

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8812
  • اس ہفتے کے قارئین 8812
  • اس ماہ کے قارئین 1682763
  • کل قارئین113290091
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست