#4271

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 4771

شہریت اور اس سے متعلق مسائل

  • صفحات: 693
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17325 (PKR)
(بدھ 08 فروری 2017ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

اللہ تعالی نے کائنات کی یہ وسیع وعریض بستی اپنے تمام بندوں کے لئے بسائی ہے۔انسان کے علاوہ اللہ تعالی کی دوسری مخلوقات نے عملی طور پر اس آفاقیت کو باقی رکھا ہے۔ایسا نہیں ہے کہ ایک ملک کے شیر کو کو دوسرے ملک میں جانے کی اجازت نہ ہو، یا ایک خطے کے جانوروں اور پرندوں کو دوسرے ملک میں جانے کے لئے ویزہ لگوانا پڑے۔لیکن انسان کی فطرت میں کچھ ایسی تنگ نظری واقع ہوئی ہے کہ اسے اپنے ہی ہم جنسوں کا وجود گوارہ نہیں ہے۔اسی لئے تو اس نے دنیا کو براعظموں، ملکوں اور صوبوں میں تقسیم کر رکھا ہے۔اور اسی نام نہاد تقسیم سے شہریت کا مسئلہ پیدا ہو ا ہے۔ہر ملک کے لوگوں نے اپنی سرحدوں کو باہر کے لوگوں کے لئے بند کر رکھا ہے۔سرحد سے باہر کے لوگ چاہے ایک ہی زبان بولنے والے ہوں، ایک ہی نسل سے تعلق رکھتے ہوں اور ایک ہی مذہب کو ماننے والے ہوں،انہیں سرحد پار کرنے کی اجازت نہیں ہےاور نہ ہی انہیں سرحد کے اس پار رہنے والوں کے مماثل حقوق واختیارات حاصل ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" شہریت اور اس سے  متعلق مسائل " ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے 23 ویں فقہی سیمینار منعقدہ جمبوسر (گجرات) بتاریخ  28،29  ربیع الثانی ویکم جمادی الاولی 1435ھ بمطابق 1تا 3 مارچ 2014ء میں شہریت کے مسائل کے موضوع پر پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

پہلا با ب:تمہید ی امور

 

سوالنامہ

17

تلخیص مقالات

19

عرض مسئلہ

79

دوسرا باب :ماہرین کی تحریریں

 

شہرت کےحقوق وفرائض قرآن وحدیث کی روشنی میں

103

ملکی آئین اوربین الاقوامی معاہدات کی پابندی کامسئلہ

140

اسلام میں شہرت کی حیثیت  اوراسلامی ممالک میں رہنے والے غیر مسلموں کے شہری حقوق قرآن وحدیث کی روشنی میں ایک تحقیقی مطالعہ

147

شہریت کامسئلہ شہریت حقوق انسانی اوربین الاقوامی قوانین کی روشنی میں

206

ہندوستان میں شہریت  کاقانون ایک جائز ہ

245

کسی مسلم ریاست کی شہریت مسائل وچیلجنز

258

شہریت اورپناہ گزینوں سےمتعلق حقوق

296

تیسرا باب :تفصیلی مقالات

 

شہریت اورشہری حقوق کی شرعی بنیادیں

329

انسان کی شہرت اورحقو ق کامسئلہ فقہ قانون کی نظر میں

347

شرعی اورسیاسی تناظر میں شہریت اوراس سےمتعلق احکام

384

غیر مسلموں  کومسلم ملک میں شہریت دینا

402

اسلام میں حصول شہریت کی بنیاد اورموجوہ سیاسی نظام

410

کسی بھی ملک شہری ہونےکی شرعی بنیادیں

421

حقوق شہریت کی حقیقت اصلیت شرعی نقطہ نظرسے

430

اسلام اورشہریت

447

شہریت کامسئلہ حقوق اورااحکام کےتناظر میں

457

شہریت سےمتعلق چند اہم مسائل

464

شہریت حاصل کرنے کی شرعی بنیاد

475

اسلام میں حصول شہریت کےبنیادی عناصر

484

اسلام کےعطا کردہ شہری دیگر حقوق

498

قانون اسلام میں شہریت کامفہوم اورشہریوں کےحقوق

511

شہریت کےشرعی احکام

527

حصول شہریت کےموجود مسائل

537

اسلام شہریت کی بنیادیں

572

مروجہ نظام شہریت اوراسلامی شریعت

583

چوتھا باب :مختصر تحریریں

 

شہریت سےمتعلق جوابات

611

ممالکاسلامیہ  میں غیر مسلم کوشہریت دینےکامسئلہ

615

تبدیلی وطن کےجواز اورتحصیل شہریت کاحکم

622

شہریت حصول شہریت اروحقوق

624

شہریت اسلامی تناظر میں

630

کسی دوسرے مسلم یاغیر مسلم ملک کی شہریت اختیار کرنا

636

شہریت کامسئلہ قرآن وسنت کی روشنی میں

639

شہریت اورشہری حقوق کےحصول مسئلہ

643

شریعت اسلامی میں شہریت کی اساس

645

مسلم ملکوں میں غیر مسلم کی شہریت کامسئلہ

651

عصر حاضر میں حصول شہریت کامسئلہ

656

شہریت سےمتعلق بعض اہم مسائل

658

شہریت کےفقہی قانونی اصول ضوابط

662

اسلامی نقطہ نظر سےحقوق شہریت

668

پانچواں باب :اختتامی امور

 

مناقشہ

375

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 89820
  • اس ہفتے کے قارئین 386798
  • اس ماہ کے قارئین 1440298
  • کل قارئین110761736
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست