#732.01

مصنف : محمد بن اسحاق بن یسار

مشاہدات : 36419

سیرت ابن ہشام - جلد2

  • صفحات: 450
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13500 (PKR)
(جمعہ 05 اگست 2011ء) ناشر : ادارہ اسلامیات انار کلی ،لاہور

سیرت ابن ہشام رسول اکرم صلی اللہ علیہ  وسلم کی سیرت طیبہ  پر لکھی جانے والی ابتدائی کتب میں سے ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اسے جو پذیرائی اور شرف قبولیت بخشا ہے اس کے اندازے کے لیے یہی بات کافی ہے کہ ہر دور میں سیرت طیبہ کے مصنفین کے لیے یہ کتاب بنیادی اہمیت کی حامل رہی ہے اور اسے تاریخ وسیرت کے ابتدائی ماخذ ومصادر میں کلیدی اہمیت حاصل ہے ۔ابن ہشام نے سیرت نگاری میں اپنے پیش رو امام ابن اسحق ؒ کی ’کتاب المبتدا والمبعث والمغازی‘کو بنیاد بنایا  اور اس میں جا بجا ترمیمات اور اضافوں سے کتاب کی افادیت کو دو چند کر دیا یہ کتاب نئی شکل میں سیرت ابن ہشام سے معروف ہوئی۔یہ سیرت ابن ہشام کا رواں اردو ترجمہ ہے جس سے اردو دان طبقہ کے لیے بھی سیرت کی اس عظیم الشان کتاب سے استفادہ سہل ہوگیا ہے ۔امید ہے شائقین علم اس کے مطالعہ سے مستفید ہوں گے۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سورہ انفال کا نزول

 

19

شرکائے بدر

 

33

غزوات اور سرایا

 

70

کعب بن اشرف یہودی کاقتل

 

75

غزوہ احد

 

80

شہدائے اسلام اور مقتولین قریش

 

125

رجیع کا المناک واقعہ

 

133

بئر معونہ کا واقعہ

 

140

یہود بنی نضیر کی جلا وطنی

 

143

غزوہ ذات الرقاع

 

147

غزوہ بدر  الأخرہ اور دومتہ الجندل

 

152

غزوہ خندق

 

153

غزوہ بنی قریظہ

 

168

ارشادات قرآن کریم

 

177

غزوہ خیبر

 

225

غزوہ حنین

 

288

حجۃالوداع

 

382

سقیفہ بنو ساعدہ

 

432

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 75593
  • اس ہفتے کے قارئین 293977
  • اس ماہ کے قارئین 293977
  • کل قارئین111901305
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست