#4394

مصنف : ڈاکٹر محمد شمیم اختر قاسمی

مشاہدات : 11761

سیرت نبوی ﷺ پر اعتراضات کا جائزہ

  • صفحات: 281
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7025 (PKR)
(منگل 11 اپریل 2017ء) ناشر : مکتبہ قاسم العلوم، لاہور

سیرت نبوی ﷺ کامو ضوع  ہر دور میں مسلم علماء ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپنی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریمﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں ،بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو  آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،اور لکھی جا رہی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " سیرت نبوی ﷺ پر اعتراضات کا جائزہ "محترم ڈاکٹر محمد شمیم اختر قاسمی صاحب  کی تصنیف ہے ،جس  میں انہوں نے سیرت نبوی ﷺ پر کئے گئے اعتراضات کا جائزہ لیا ہے  اور ان کی علمی واستنادی حیثیت کو پرکھا ہے۔۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

11

باب اول :سیرت نبوی ﷺ پر اعتراضات کاتاریخی جائزہ

17

اعلان نبوت اورکفار مکہ کارد عمل

17

مخالفت کی وجوہات

18

نبوت بشریت کےمنافی ہے

20

رسالت کاانکار

21

قرآن کریم کاانکار

22

کاہن ہونے کاالزام

24

مجنون ہونے کاالزام

24

جادوگرہونے کاالزام

25

شاعر ہونےکاالزام

25

ابتر ہونا

25

اللہ نے آپﷺ کو تنہا چھوڑدیاہے؟

26

مطالبہ معجزات

27

بعض علمی سوالات

29

قرآن کریم مکے کےکسی رئیس پر کیوں نازل ہوا؟

30

نبی کریم ﷺ کو ایذارسانی

31

اذیت پہنچانےکی مختلف ترکییں

32

مدینے میں آپ ﷺ کی آمداوریہودیوں کاردعمل

33

حضور ﷺ کی سیرت وشخصیت پر یہودیوں کاحملہ

35

احکام اسلام پر یہود کے اعتراضات

36

منافقین کی ریشہ دوانیاں

36

نئے دورکاآغاز

37

سیرت نبوی ﷺ پر جارحیت کاتسلسلہ

39

نیادور،نئی حکمت عملی

44

مستشرقین کےمنصوبے

46

منصوبے کی تکمیل کےلیے مستقل ادراوں کاقیام

48

دورجدید کےبعض متعصب مفکرین

52

عظمت رسول ﷺ کااعتراف

56

معاندین اسلام کےبعض اعتراضات

58

حاصل بحث

61

مآخذ ومراجع

64

باب دوم:وحی اور اس کی کیفیت نزول

69

وحی کی ضرورت

69

وحی کی حقیقت

70

وحی کےمعنی ومفہوم

71

وحی اورالہام میں فرق

73

وحی کی اہم صورتیں

74

کلام بالوحی

75

وحی قلبی

75

وحی ملکی

75

وحی خاص کی قسمیں

76

وحی متلو

76

وحی غیر متلو

76

حدیث قدسی

78

نزول وحی کےطریقے

79

قرآن الفظا اورمعناوحی الہیٰ ہے

80

نبی ﷺ پر وحی کاآغاز خواب کی حالت میں کیوں ہوا؟

82

نزول وحی کےوقت آپ ﷺ کی کیفیت

83

کیانبی ﷺ کو اپنی نبوت کے بارےمیں شک تھا؟

87

کیااس کیفیت کاتعلق مرگی سےہے؟

90

کیانزول وحی میں آپ ﷺ کو خواش کادخل تھا؟

92

انبیاء سابقین پر پھی وحی آتی تھی

93

کیاقرآن کاتعلق خواب سے ہے؟

96

مآخذ ومراجع

99

باب سوم :کیاقرآن محمد ﷺ کی تصنیف ہے

105

قرآن مجید اللہ کی نازل کردہ کتاب ہے

106

قرآن کادعوی کہ وہ کلام الہیٰ ہے

108

قرآن کاچیلنج پوری دنیا اورقیامت تک  کےلی ہے

109

قرآن کو کلام الہی سمجھنے کےباوجود انکار

110

تمام کوششوں کےباوجود قرآن کابدل تیارنہ کرسکے

112

قرآن نےکفار مکہ کےدلوں کی دینا بدل دی

114

قرآن مجید حضور ﷺ کاکلام  ہوتاتواس میں ان  کی گرفت نہ ہوتی

116

عر ب کےماحول میں قرآن کی تصنیف ناممکن تھ﷫

117

یک بارگی قرآن کےنازل نہ ہونےسےکلام الہی کی نفی نہیں ہوتی

118

قرآن ایک عظیم معجزہ اورجملہ علو م وفنون کامجموعہ ہے

119

قرآن کریم آ ج تک تحریف وتبدیل سےپاک ہے

121

تحریف قرآن کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی

122

مآخذ ومراجع

123

باب چہارم:معجزات نبوی ﷺ کی حقیقت

125

معجزات بےوجہ رونمانہیں ہوتے

125

انبیائے سابقین اورمعجزات

126

انبیائے سابقین کےبعض معجزات

127

حضور ﷺ کےمعجزات کو بھی تسلیم کرناچاہیے

128

حضورﷺ کومختلف طبائع کےلحاظ سےمعجزات عطاکیےگئے

128

حضورﷺ کےمعجزات کی نوعیت

129

معجزات نبوی ﷺ کی تعداد

129

معجزات نبوی ﷺ کی قسمیں

130

حضورﷺ کےبعض اہم معجزات

131

حضورﷺ کی امیت

132

معجزہ شق القمر

135

شق صدر یاشرح صد ر

138

اشیاء خوردنوش میں اضافہ

141

شفائے امراض

144

پیشین گوئیاں

145

مآخذ ومراجع

147

باب پنجم :معراج نبوی ﷺ کی حقیقت

149

بعض انبیاء سابقین کےواقعات معراج

149

معرج نبوی ﷺ معترضین کی نظر میں

151

انبیائے کرام کومعراج کیوں کرائی جاتی ہے؟

152

معراج نبوی ﷺکی تمہید

152

قرآن میں نبی ﷺ کی معراج کاذکر

153

معراج نبوی ﷺ کی تفصیل احادیث کی روشنی مں

154

معراج سےنصیحت حاصل کریں

156

اس واقعہ پر کفارومشرکین کارد عمل

157

مسلمانوں پر اس واقعہ کااثر

157

واقعہ معراج کب پیش آیا؟

158

معراج کی روایتیں اورا ن کےراوی

158

معراج جسمانی تھی یاروحانی

159

اسراء معراج ایک ہی واقعہ ہے یاالگ الگ

161

معراج کےانعامات

162

امامت انبیاء کاواقعہ کب پیش آیا؟

162

معراج کےبعض واقعات اورمشاہدات کی حکمتیں

163

منکرین معراج کاحکم

166

مآخذ ومراجع

167

باب ششم: کیانبی ﷺ نئے مذہب کےبانی تھے؟

169

دین اسلام کی مقبولیت پر اعتراضات

170

سابقہ آسمانی کتابوں میں بعثت بنوی کاذکر

171

آیت قرآنی سے اس بشارت کی تائید

173

اس بشارت کےدروس اثرات

175

نبی ﷺ نےکس دین کی تبلیغ کی ؟

176

دین تویکساں رہاشریعت بدلتی رہی

177

بعض انبیاء کوبعض پر فضیلت

178

سارے انبیاء لائق تعظیم ہیں

179

حاصل بحث

180

مآخذ ومراجع

183

باب ہفتم :کیاتعلیمات نبوی ﷺ پر مسیحیت کااثر ہے ؟

185

مکہ کےماحول  میں تعلیم  کاحصول ممکن نہ تھا

186

حضور ﷺ کی امیت کےدلائل

187

کفارمکہ نےراہیوں سےعلمی استفادہ کاالزام نہیں لگایا

188

شام کےتجارتی سفرکاپس منظر

190

حضور ﷺ کےتجارتی اسفار صحیح تناظر میں

191

شام کادوسرا سفراورنسطو اسے ملاقات کی اصلیت

192

ان واقعات کا کم زور پہلو

193

غیر معمولی باتوں کااثر آپ ﷺ پر کیوں نہیں ہوا؟

195

آیات قرآنی سےواقعہ کی تغلیط

196

علماء محدثین کےنزدیک تجارتی اسفار اورحدیث کی حقیقت

197

مستشرقین کےدعوی کی کم زوری

200

حاصل بحث

202

مآخذ ومراجع

203

باب ہشتم :رسول اللہ ﷺ کےغزوات اوران کےمحرکات

205

ہجرت مدینہ پر رد عمل

206

میثاق مدینہ کےذریعہ مدینہ کےداخلی انتشار کاانسداد

207

قریش کی دھمکی

208

اردگرد کےقبائل میں قریش مکہ کی پوزیشن مستحکم تھی

208

زیارت خانہ کعبہ کےلیے مسلمانوں پر پابندی

209

مسلمانوں کےلیے مدافعانہ جنگ کےعلاوہ کوئی چارہ نہ تھا

209

قریش مکہ کی جانب سےحملہ کی پہل

211

قریش کی جنگی کاروروائیوں کاپتہ لگانا

211

غزوہ بد رکےاسباب

212

ابوسفیان کےذریعہ مسلمانوں پر دوبارہ حملہ

214

بنو قیقاع کی معاہدہ شکنی اوراس کاانجام

215

غزوہ احد

215

مدینہ سےبنو نضیر کااجراج

216

غزوہ خندق میں قریش ان کےاتحادیوں کی شکست

217

بنی قریظہ کی غداری کاانجام

218

صلح حدیبیہ فتح مبین

219

فتخ خبیر کےبعد یہودیوں کےفتنہ سےنجات ملی

220

غزوہ موتہ

221

فتح مکہ :مسلمانوں کی کامیابی کاشان دارمظاہر ہ

222

معرکہ حنین میں مسلمانوں کامیابی

223

روم کےعیسائیوں سےمعرکہ آرائی

224

حاصل بحث

225

باب نہم :الغرانیق العلیٰ کاافسانہ

227

واقعہ غرانیق سےمستشرقین کی دل چسپی

228

سورہ نجم کی آیتوں سےاس کی تصدیق ہوتی ہے ؟

233

سور ہ اختتام بھی دل وہلادینےوالاہے

235

اضافی جملے بےجوڑہیں

236

واقعہ صحیح ہوناتوتفصیلات میں تضاد نہیں ہوتا

237

اس واقعہ کےناقابل تسلیم ہونےکےمزید دلائل

238

مآخذ ومراجع

240

باب دھم :تعداد ازواج کامسئلہ

241

تعداد ازواج اورانبیائے سابقین

241

مختلف مذاہب میں تعدا د ازواج

242

قدیم ہندوستان میں تعداد ازدواج

243

اسلام میں تعداد ازدواج کی اجازت

243

اس رخصت کےاثرت وفوائد

244

حضور ﷺ کی ازدواجی زندگی

245

حضور ﷺ کےلیے کثرت ازدواج کی خصوصی رعایت

246

کثرت ازدواج کاسبب اصحاب کی دل جوئی تھا

247

اسلام کی توسیع اورعداوتوں کاخاتمہ

249

حضور ﷺ کی زندگی کاہرگوشہ امت کےسامن آنابھی ضروری تھا

249

حسن معاشرت کااظہار

250

عام مسلمانو ں کےمقابلے میں حضور ﷺ کےلیے پابندیاں زیادہ تھیں

252

اقتدار کےنشہ نےآپﷺ کو تعداد ازدواج پر نہیں ابھارا

253

تعداد ازدواج بعض صورتوں میں شدید ضرورت بن جاتی ہے

253

تعداد ازدواج کی ممانعت عورتوں کےحق میں بھی ظلم ہے

254

اسلام کےازدواج کی اہمیت کااعتراف

255

مسلمان دوسری قوموں کی بہ نسبت تعداد ازدواج پر عمل کم ہی کرتے ہیں

256

حاصل بحث

258

مآخذ ومراجع

261

باب یازدہم :نکاح زینب ؓ کی حقیقت

261

حضرت زیدؓ اورزینب ؓ

262

زینب ؓکےساتھ زیدؓ کانکاح

263

میاں بیوی میں کشیدگی

263

محمد ﷺ پراس گشیدگی کااثر

264

عرب معاشرے میں منھ بولے بیٹے کی حیثیت

265

حضورﷺ کاارادہ نکاح نہ ظاہر کرنےکی ایک اوروجہ

266

حضرت زینب ؓ کانبی ﷺ سےنکاح

267

نبی ﷺ کےلیے نکاح کاپیغام لےکرزیدؓ ہی کیوں گئے ؟

268

اس نکاح کاایک اورفائدہ

270

حضور ﷺ کےلیے زینب ؓ سےملاقات کےمواقع

271

نکاح زینب ؓ کےدورس اثرات

271

مآخذ ومراجع

273

کتابیات

275

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45592
  • اس ہفتے کے قارئین 260917
  • اس ماہ کے قارئین 1060558
  • کل قارئین98125862

موضوعاتی فہرست