#5060

مصنف : ابوبکر جابر الجزائری

مشاہدات : 9664

سیرت حبیب ﷺ

  • صفحات: 669
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16725 (PKR)
(پیر 23 اکتوبر 2017ء) ناشر : النور پبلی کیشنز/النور انٹرنیشنل

اللہ  رب العزت نے ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جو کہ ہمارے نبی جناب محمدالرسولﷺ پر آ کر ختم ہوا‘ چونکہ نبوت کا سلسلہ ختم ہونا تھا اس لیے ناگزیر تھا کہ آپﷺ کو ایک ایسی آخری اور مکمل تعلیم وہدایت دے کر بھیجا جاتا جو رہتی دنیا تک کافی رہتی‘ اور پیارے نبیﷺ کی زندگی ہمارےلیے نمونہ ہے۔ ان ہی کے سانچے میں ہم نے اپنی زندگیوں کو ڈھالنا ہے اور یہ کامیاب زندگی گزارنے کے لیے نہایت ضروری ہے اور اسی وجہ سے آپﷺ کی سیرت او رحدیث کے علم کو محفوظ کیا گیا اور علم نبویﷺ انسانیت کی مشترکہ میراث ہے۔ اور سیرت رسولﷺ پر بہت سی کتب لکھی گئی ہیں جس کا اکثر اور مستند حصہ عربی زبان میں ہے اس لیے اُسے عام حضرات کے فائدے کے لیے اردو زبان میں منتقل کرنا ضروری ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی عربی زبان میں لکھی گئی کتاب کا اردو ترجمہ ہے جو کہ عام فہم اور سلیس اردو میں کیا گیا ہے۔ دینی اصطلاحوں کو اردو میں منتقل کرنے سے گریز کیا گیا ہے۔ اور اس میں اکثر مقامات پر اشعار کا ترجمہ نہیں کیاگیا۔ اس کتاب کی جمع وترتیب میں تکرار‘ طولانی اور اختصار سے اجتناب کیا گیا ہے اور ایسا طریقہ اختیار کیا گیا ہے جو تقسیم ابواب اور تفصیل کلام کے حسن وجمال کے ساتھ ساتھ نہایت جامع‘ بڑا واضح‘ بہت آسان اور اس فن میں ایک مثال ہے۔اس کتاب کے ہر گوشے کو نتائج وعبر کے تذکرے سے مزین کیا گیا ہے۔ اور اس کتاب کے مطالعے سے ہر گھر میں افرادِ خانہ کے درمیان محبوب پیغمبرﷺ کی محبت پیدا ہوگی۔زیرِ تبصرہ کتاب’’ہذ الحبیب یا محب‘‘ کا اردو ترجمہ’’سیرت حبیب‘‘ کےنام سے کیا گیا ہے جو کہ ہمارے فاضل بھائی محترم پروفیسرآصف جاویدصاحب نے کیا ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف اور مترجم ودیگر معاونین  کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ ازمولف

1

سرزمین نبوت

4

شجرمقدس

4

مختصر وقفہ

5

سچی روایات بتاتی ہیں کہ

6

قصے کانتیجے

7

مکہ کی ابتداء

7

عبرت

8

مکہ میں آبادکاری

8

عبرت

9

جناب ابراہیم ﷤ کی دوبارہ آمد

9

نتائج

10

کعبہ کی تعمیر

11

نتائج وغیرہ

12

نبوت محمدیہ ﷺ کاآغاز

13

جناب اسماعیل ﷤ اوارن کی اولاد

13

نتائج وغیرہ

14

نسب شریف کاسلسلہ طہر

14

عرب بائدہ

14

عرب عاریہ

15

عرب مستعربہ

15

سلسلہ نسب

16

عرب کےسیاسی حالات

20

قصی بن کلاب کی امارت

23

حقائق وعبرت

23

نتائج وعبر

25

بلادعرب کےاجتماعی حالات

26

بری عادتیں

26

قماربازی

26

نفیس اورقیمتی  قسم کی شراب پینااس کی مجلسیں سجانااوارس پرفخرکرنا

27

استبضاع کانکاح کرنا

27

بیٹیوں کو زندہ درگور

27

مذکریامونث اولادکومطلقاقتل کرنا

27

عورتوں کاآراستہ ہونااپنےمحاسن کو بےپردہ کرکےنکلنا

28

آزادعورتوں کامردوں سےخلوت اختیار کرنا

28

طوائف کااعلان زناکرنا

28

قبائلی عصبیت

28

چھیناجھپٹی کےلیے ایک دوسرےکےخلاف جنگ اورغارت گری کرنا

28

نخوت وتکبرکرنا

29

اچھی عادتیں

29

سچائی

29

مہمان نوازی

29

ایفائے عہد

29

پناہ کااحترام کرنا

30

صبروتحمل کرنا

30

شجاعت غیرت خودداری اورتوہین کی قبول نہ کرنا

30

حرم اورحرام مہینوں کااحترام کرنا

30

ماؤں اوربیٹیوں سےنکاح کوحرام جاننا

30

جنابت سےغسل کرنا

31

کلی کرنااورناک میں پانی چڑھانا

31

مسواک اوراستنجاء کرناناخن کاٹنا،بغلوں کےبال اکھیڑنا

31

بیٹوٹ کاختنہ اوربیٹیوں کاخفاض کرنا

31

چورکادایاں ہاتھ کاٹ دینا

31

حج وعمرہ کرنا

31

نتائج وعبر

31

بلاد عرب کےدینی حالات

32

جہاں تک بتوں اورمورتیوں کاتعلق ہے

33

سواع

34

و

34

یغوث

34

یعوق

34

نسر

34

عمیانس

34

سعد

34

ذوالخلصہ

35

اساف ونائلہ

35

عزی

35

منات

35

فلس

36

رمام

36

رضاء

36

ذوالکعبات

36

عرب کابتوں کےساتھ رویہ

36

نتائج وعبر

36

دورجاہلیت میں دینی بدعات

37

نتائج وعبر

40

بلادعرب میں یہودیت ونصرانیت

41

جہاں تک دین یہودیت کاتعلق ہے

43

نتائج وعبر

44

کیابلادعرب میں کوئی حنیف تھا؟

45

نتائج وعبر

46

آثارصبح

47

دعائے ابراہیم ﷤ واسماعیل ﷤

48

میثاق انبیاء﷩

49

الہامی کتابیں

49

تورات

49

انجیل

51

زبور

52

اشعیاءنبی ﷤ کی بشارت

52

حزقیل﷤ کی بشارت

52

دانیال﷤ کی بشارت

53

اہل کتاب کی شہادت

54

عموری راہب کی بشارت

55

جنات پر پابندی

55

اصحاب فیل کاحادرثہ

57

اسباق ونتائج

59

رسول اللہﷺ کی ولادت باسعادت

59

رسول اللہﷺ کی ولادت باسعادت

59

اسباق ونتائج

61

حمل ودلاوت

62

نتائج وعبر

64

رسول اللہ ﷺکی رضاعت

64

اسباق نتائج

67

رسول اللہﷺ کی پرورش وپرداخت

68

اسباق ونتائج

69

نبوت سےبقبل کمالات محمدیﷺ کےمظاہر

68

پہلامظہر

70

نتیجہ

70

دوسرامظہر

71

نتیجہ

71

تیسرامظہر

71

نتائج

72

چوتھامظہر

73

نتائج

74

پانچواں مظہر

74

نتائج

76

چھٹامظہر

76

نتائج

78

ساتواں مظہر

79

نکاح کاپیغام

80

نتائج

80

آفتاب نبوت کےطلوع کی گھڑی قریب آگئی

81

آفتاب نبوت کاطلوع

81

نتائج واسباق

84

آفتاب نبوت کی ابتدائی کرنیں دارخدیجہ کوروشن کرتی اورورقہ بن نوفل پرپڑتی ہیں

84

اسباق ونتائج

87

وحی کانقطعاع

88

نتائج وعبر

88

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2349
  • اس ہفتے کے قارئین 157511
  • اس ماہ کے قارئین 592996
  • کل قارئین107259758
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست