#721

مصنف : ابن بطوطہ

مشاہدات : 37263

سفر نامہ ابن بطوطہ ۔ حصہ اول ودوم

  • صفحات: 690
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20700 (PKR)
(بدھ 31 اگست 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

ابن بطوطہ چھٹی صدی ہجری کا ایک معروف مسلمان سیاح تھأ۔اس زمانے میں سفر کی سہولیات بہت کم تھیں ۔اس عالم میں ابن بطوطہ نے رفت سفر باندھا اور کامل پچیس برس تک سمندر کی لہروں سے لڑتا،ہولناک ریگستانوں سے گرزتا،ہرشور دریاؤں کو کھگالتا اور اپنے ذوق سیاحت کو تسکین پہنچاتا رہا۔اس عرصے میں اس نے بے شمار خطوں اور ملکوں کی سیر کی اور جب وطن لوٹا تو پچاس برس کا بوڑھا ہو چکا تھا۔اس کا یہ طویل ،صبر آزما اور پرمشقت سفر،تفریحی نہیں تھا،علمی تھا۔اس نے جس ژدف نگاہی سے سب کچھ دیکھا ،جس قابلیت سے مشاہدات سفر مرتب کیے،جس خوبی سے اکابر رجال کے احوال وسوانح پر روشنی ڈالی وہ اسی کا حق ہے۔ابن بطوطہ کو  مورخوں کے ہاں  جونمایاں حیثیت حاصل ہے وہ اسی سفر نامے  کی بدولت ہے۔یہ سفر نامہ لکھ کر اس نے تاریخ کے عظیم الشان دور کو زندہ کیا ہے۔یہ سفر نامہ ابن بطوطہ کی آپ بیتی بھی ہے اس نے اپنی روداد کچھ اس طرح لکھی ہے کہ روداد جہاں بھی اس میں شامل ہو گئی ہے۔اس عظیم سفر نامے کو اردو  دان طبقے کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے امید ہے ارباب ذوق اس سے محفوظ ہوں گے۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

کوچ

 

18

الجزائر

 

20

شہر یونا

 

22

تیونس میں آمد

 

33

طرابلس الغرب میں داخلہ

 

36

اسکندریہ

 

37

قاہرہ کی طرف کوچ

 

37

قاہرہ میں آمد

 

42

کاروان شوق کی تیزگامی

 

62

بلادشام کا سفر

 

68

عسقلان میں داخلہ

 

77

فلسطین میں داخلہ

 

79

بیروت کی سیاحت

 

84

قافلہ سفر

 

100

مدینہ رسول ﷺ کی طرف

 

141

بیت اللہ

 

145

کوفہ

 

236

عبرت گاہ کوفہ

 

239

کربلا قتل گاہ حسین ؓ

 

242

خاک بغداد

 

244

شہر تبریز میں آمد

 

250

ملک یمن کی سیاحت

 

264

مشرقی افریقہ

 

270

کاروان سفر

 

276

قوم عاد کا شہر احقاف

 

278

بلاد عمان

 

285

ہر مزم میں درود

 

288

شہر بحرین

 

292

شہر قونیر

 

302

شہر بروسہ

 

312

شہر یزمک میں آمد

 

314

شہر قرم اور دشت ققچاق کا سفر

 

319

اردوے شاہی

 

330

خاتون کبریٰ

 

335

یلغار میں میری آمد

 

339

ترکوں کا جشن عید

 

342

میرا سفر قسطنطنیہ

 

347

قسطنطنیہ سے واپسی

 

357

خوازم

 

362

شہر بخارا

 

365

ماوراء النہر کا سفر

 

372

سمر قند میں آمد

 

375

شہر نسف میں درود

 

377

شہر ترمد میں آمد

 

378

شہر بلخ کی زیارت

 

380

شہر ہرات

 

383

شہر طوس

 

388

بسطام شریف میں حاضری

 

392

کوہ ہندوکش کا نظارہ

 

393

افغانستان کی سیر

 

395

پنجاب کی طرف

 

397

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38437
  • اس ہفتے کے قارئین 463927
  • اس ماہ کے قارئین 1664412
  • کل قارئین113271740
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست