#3575

مصنف : یونس بصیر

مشاہدات : 3798

صحن حرم

  • صفحات: 312
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7800 (PKR)
(جمعرات 24 مارچ 2016ء) ناشر : صفہ پبلشرز لاہور

اردو ادب میں سفرناموں کو ایک مخصوص صنف کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔ یہ سفرنامے دنیا کے تمام ممالک کااحاطہ کرتے ہیں۔اِن کی طرزِ نوشت بھی دوسری تحریروں سے مختلف ہوتی ہے۔یہ سفرنامے کچھ تاثراتی ہیں تو کچھ معلوماتی۔ کچھ میں تاریخی معلومات پر زور دیا گیا ہے تو کچھ ان ملکوں کی تہذیب و ثقافت کو نمایاں کرتے ہیں جہاں کا انسان سفر کرتاہے۔ سفرمیں انسان دوسرے علاقوں کےرہنے والے انسانوں سےبھی ملتا جلتا ہے۔ ان کےرسم ورواج ، قوانین رہن سہن ،لائف اسٹائل اور لین دین کے طریقوں سے واقفیت حاصل کرتا ہے۔ آثار قدیمہ کے مطالعہ سے قدیم دور کے انسان کی زندگی کے انہی پہلوؤں سے آشنائی حاصل ہوتی ہے۔ اور اس میں سیکھنے کے بہت سے پہلو ہوتے ہیں جو انسان کی اپنی عملی زندگی میں کام آتے ہیں ۔ جزیرۃالعرب کے سفرنامے زیادہ تر حج و عمرہ کے حوالے سے منظر عام پر آئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ صحن حرم‘‘ جناب یونس بصیر صاحب کے سفر حج کی گھر سے روانہ ہونے سے لے کر اختتام سفر تک مکمل روداد ہے ۔موصوف نے اپنے سفر حج کی پوری تفصیل نہایت خوبصورت الفاظ اور پرخلوص پیرائے میں قلم کی گرفت میں لانے کی کوشش کی ہے ۔اور اپنےاس سفر سعادت کواس اندار میں بیان کیا ہے کہ پڑھنے والاخود کو ان کا شریک سفر محسوس کرتا ہے اورآنکھوں میں روضۂ رسول اور بیت اللہ کے روح پر ور مناظر ،مناسک حج کی شکل میں گھومنا شروع ہوجاتے ہیں۔مؤرخ اہل حدیث مصنف کتب کثیرہ مولانا محمد اسحاق بھٹی﷫ کی اس کتاب پر تقریظ سے کتاب کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عنوا ن

 

پیش لفظ

9

حرفے چند

13

عرض ناشر

14

دیباچہ (طبع دوم )

15

اظہار تشکر

16

قرآن کی فریاد

17

تبصرے

19

باب اول ، صحن حرم

 

صحن حرم

1

با ب دوم ، مکۃ المکرمہ کی زیارتیں

 

’’کاروان شوق‘‘کاشانہ نبوت میں

35

’’کاروان شوق ‘‘جنت معلی میں

38

’’کاروان شو ق ‘‘سیدنا عبداللہ ؓ زبیر ؓ شہید کرمرقد پر

42

’’’کاروان شوق ‘‘مسجد بلال میں

44

’’کاروان شوق ‘‘‘مسجد جن میں

44

باب سوم ، فریضہ کی ادائیگی

 

حج کی تیاری

45

’’کاروان شوق ‘‘منیٰ

47

’’کاروان شوق‘‘عرفات میں

55

ملی اتحاد کاخواب

65

’’کاروان شوق ‘‘مزدلفہ میں

81

’’کاروان شوق ‘‘کی منی میں واپسی

85

طواف افاضہ یعنی طواف زیارت

93

’’کاروان شوق ‘‘حرم شریف میں

101

’’کاروان شوق ‘‘کی مدیہ الرسول ﷺ روانگی

102

طواف وداع

103

اللہ کےخلیل حضرت ابراہیم ﷤

109

باب چہار م ، مدینہ منورہ کی زیارتیں

 

’’کاروان شوق ‘‘دیار حبیب ﷺ میں

113

وہ نبی او رعہدکارسول

121

’’کاروان شوق ‘‘شخین کے روضوں پر

124

’’کاروان شوق ‘‘ریاض الجنتہ میں

131

مسجد نبوی کاجمال وجلال

132

شہر رسول ﷺ کےکوچہ وبازار

135

’’کاروان شوق ‘‘جنت البقیع میں

138

’’کارون شوق‘‘میدان احدمیں

140

’’’دیدونظارہ کے پیاسے‘‘سیدنا عثمان ذوالنورین کے کنویں پر

142

’’کاروان  شوق ‘‘میدان خندق میں

143

’’کاروان شوق ‘‘مسجد قبلتین میں

143

’’کاروان شوق ‘‘مسجدقبامیں

144

واپسی کازخم

145

با ب پنجم         حضور نبی اکرام ﷺ کاحجتہ الوداع

 

حجتہ الوداع

151

خطبہ حجتہ الوداع

156

باب ششم ، مکہ مکرمہ کی تاریخ

 

بیت اللہ

163

مسجد حرام کاحدود وار بعہ

166

غلاف کعبہ

167

باب ہفتم ،       حج کا طریقہ

 

حج کاتاکید اور فضیلت

168

شرائط فرضیت حج

169

حج کے اہم ارکان

169

محرم کے لیے شرعی پابندیاں

170

خواتین کااحرام

170

حج بدل کیاجاسکتاہے

171

عازمین حج کےلئے چند ضرور ی باتیں

172

ایک ضروری ہدایت

173

ارکان حج کی مسنون دعائیں

175

حج کے لیے روانگی کےوقت

175

گھر والوں کےلیے دعا

175

سواری کی دعا

176

جہاز پرسوار ہونے کی دعا

177

بستی میں داخل ہونے کی دعا

177

کسی جگہ ٹھہرنے کی دعا

177

دوران سفر صبح کی دعا

178

دوران سفر شام کی دعا

178

احرام باندھتے وقت تلبیہ پڑھیں

178

مسجد الحرام میں داخل ہونےکی دعا

179

کعبہ کو دیکھنے کی دعا

179

طواف کےسات چکروں میں کیاپڑھیں

180

حج کوآسان بنائیں

182

رکن یمانی او رحجراسود کے درمیان پڑھنےکی دعا

182

مقام ابراہیم پر دورکعت نماز

183

سعی صفاومروہ کی دعائیں

183

صفاومروہ کی درمیان وادی میں پڑھنے کی دعائیں

184

خواتین کاطواف اور سعی صفاومرو

184

طواف کی اقسام

186

باب ھشتم ، دعا کی اہمیت اور فضیلت

 

’’الدعا ‘‘تاثیر کاسائل ہوں

187

میدان عرفات میں حج  کی دعائیں

183

باب نہم ، فریضہ کی پاسبانی

 

فریضہ حج کی پاسبانی

233

چھڑگئی جب جمال یارﷺ کی بات

247

ضمیمہ فارسی اشعار کاترجمعہ

251

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7471
  • اس ہفتے کے قارئین 7471
  • اس ماہ کے قارئین 1681422
  • کل قارئین113288750
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست