#3907

مصنف : ابو عمار محمود المصری

مشاہدات : 12183

سچے واقعات اور ہنسی مزاح کے اسلامی آداب

  • صفحات: 518
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20720 (PKR)
(اتوار 17 جولائی 2016ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

واقعات جہاں انسان کے لیے خاصی دلچسپی کا سامان ہوتے ہیں وہیں یہ انسان کے دل پر بہت سارے پیغام اوراثرات نقش کر دیتے ہیں۔ اسی لیے قرآن مبین میں اللہ تعالیٰ نے جا بجا سابقہ اقوام کے قصص و واقعات بیان کیے ہیں تاکہ لوگ ان سے عبرت و نصیحت حاصل کریں اور اپنی زندگی میں وہ غلطیاں نہ کریں جو ان سے سرزد ہوئیں۔ دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو ہر موڑ پر مکمل راہ نمائی کرتا ہے خوشی ہو یاغمی ہواسلام ہر ایک کی حدود وقیوم کو بیان کرتا ہے تاکہ کو ئی شخص خوشی یا تکلیف کے موقع پر بھی اسلام کی حدود سےتجاوز نہ کرے فرمان نبوی ہے ’’ مومن کامعاملہ بھی عجیب ہے اس کا ہر معاملہ اس کے لیے باعث خیر ہےاور یہ چیز مومن کے لیے خاص ہے ۔ اگر اسے کوئی نعمت میسر آتی ہے تووہ شکرکرتا ہے اور یہ اس کےلیے بہترہے اور اگراسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ صبر کرتا ہے اور یہ بھی اس کےلیے بہتر ہے۔‘‘ نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام وتابعین کی سیرت وسوانح میں ہمیں جابجا پاکیزہ مزاح او رہنسی خوشی کے واقعات او رنصیت آموز آثار وقصص ملتے ہیں کہ جن میں ہمارے لیے مکمل راہ نمائی موجود ہے۔ لہذا اہمیں چاہیے کہ خوش طبعی اور پند نصیحت کےلیے جھوٹے ،من گھڑت اور افسانوی واقعات ولطائف کےبجائے ان مقدس شخصیات کی سیرت اور حالات کا مطالعہ کریں تاکہ ان کی روشنی میں ہم اپنے اخلاق وکردار اور ذہن وفکر کی اصلاح کرسکیں۔ زیر تبصرہ کتا ب’’نصیحت آموز اور عبرت انگیز سچے واقعات‘‘شیخ ابو عمار محمود المصری کی تصنیف ہے اس کتا ب میں فاضل مصنف نے قرآن وحدیث اور صحابہ وتابعین کی سیرت کی روشنی میں قارئین کرام کے لیے ہنسی مذاق کےاسلامی آداب واحکام بیان کیے ہیں اور اخلاق وکردار کی اصلاح کے لیے انتہائی سبق آموز اور نصیحت خیز واقعات ذکر کیے ہیں۔اس دلچسپ کتاب کو محترم جناب مولانا یاسر عرفات ﷾ نے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف ، مترجم ،اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عوام الناس کی اصلاح کاذریعہ بنائے۔ (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

21

خوشی طبعی اورہنسی مذاق کی جائز اورناجائز شکلیں

 

اسلام اورنشاط طبع

25

خوش طبعی اورسیرت  مطہرہ

25

نبی کریم ﷺ کی خوش مزاجی

27

ایک اچھوتا واقعہ

32

ایک اورقصہ

33

یہ اس کےبدلے ہے

35

الہی ہمارے اردگرد بارش برساہم پر نہ برسا

36

آپﷺ خون چکاں حالات میں بھی مسکراتے تھے

37

نبی کریم ﷺ کوگزند پہنچائی جاتی اورآپ جوابا مسکرادیتے

38

امت کو بشاشت  اورعمدہ بات کرنے کی نبوی ترغیب

39

صحابہ کرام ﷢کےنشاط طبع کے متعلق  اقوال وواقعات

39

خوش طبعی فقہاء اورمحدثین کی نظر میں

42

خوش طبعی کے آداب

 

مزاح کی تعریف

45

خوش طبعی کےلحاظ سےلوگوں کی تین اقسام

45

جائز خوش طبعی

46

حرام خوش طبعی

47

حرام خو ش طبعی کی صورتیں

49

کلیاں اورموتی

 

سچی توبہ

61

چور کی چوری

65

ہرمزان کےقبول اسلام کاواقعہ

66

سانپ اورنشے میں مست آدمی

67

رب کےدرکاسوالی جائے کبھی نہ خالی

68

وہ اللہ عزوجل کےخوف سے اپنی انگلیاں جلادیتاہے

69

سفینہ نجات

72

ایک عورت کی توبہ

74

مومن قوت کااستعمال محض رضائے الہی کی خاطر کرتاہے

76

پانچ چیزیں جو آپکو معصیت الہی سےدور لے جاتی ہیں

77

شیطان کےقدموں کی پیروی نہ کرو

79

چھے اشیاتجھے کافی ہے

83

جسم کے دوپاکیزہ اوردوخبیث اعضا

85

تم جہاں کہیں ہوموت تمھیں آگھیرے گی

86

اللہ تعالی سے راضی ہوجا

87

وہی اللہ ہے

89

سچ کی برکت

89

سموئیل کاایفائے عہد

91

دودھ فروخت کرنےوالی

92

ناقابل فراموش سبق

93

حضرت امیرمعاویہ ﷜ اوران کااچھوتا موقف

94

جودوسخا کیطرف سبقت کرو

96

کتا اورسخی غلا م

102

معززین کی لغزشوں کی تلافی کرنےوالا

96

بیوگان اوریتیموں سےحسن سلوک کی برکت

104

مومن کی فراست

108

اے میری قوم میں تم سےمال کامطالبہ نہیں کرتا

110

تمھارے گھر ہی سے بچا تقوی عیاں ہوتاہے

111

امام شافعی ﷫ اورامام احمد ﷫کےگھر میں

112

متقی دل کاصاف کلام

113

ہرجاندار کارزق اللہ کےذمے ہے

118

آزمایش

119

دنیا دنیا داروں کےساتھ ایسا ہی کرتی ہے

120

دودرہم کےعوض شادی

125

عمدہ شہر اپنے رب کےحکم سے نباتات اگاتاہے

128

بھنور جووزن میں سونے کےبرابر تھا

130

اے غلام اپنے باغ کی طرف بےخوف وخطر لوٹ جاؤ

133

بہتر بدلہ

136

اچھے کام بری موت سے بچالیتے ہین

138

عورتیں تین طرح کی ہوتی ہیں

139

شادی کی رات گراں قدروصیت

141

دنیا پانی کےگھونٹ کےبرابر بھی نہیں

142

مغیرہ بن شعبہ ﷜ کی ذہانت

143

جو ٹانگ پھیلاتا ہے جو ہاتھ نہیں پھیلاتا 

143

عبداللہ بن عباس ﷜ نےخارجیوں کو لاجواب کردیا

144

ادب باعث نجات ہے

148

میں وہ شخص ہوں جو تجھے پہچانتا ہے

149

برے فہم کابرا نتیجہ

150

ایک کےبدلے دس

151

گفتگو کی چار صورتیں

152

ہمارے جگر گوشے

153

ایک ماں کی بیٹے کو وصیت

153

ممتا کادل

154

جیسا کرو گے ویسا بھر وگے

156

بیس سال ہمسائے کی تکالیف برداشت کیں تو وہ مسلما ن ہوگیا

157

امام بخاری ﷫ کی ذہانت کاعجیب وغریب واقعہ

157

ہرجھوٹے کےلیے پیغام

159

مجبور اوربے بس کی  فریاد رسی کون کرتا ہے ؟

161

چغل چور ی سے بچ جاؤ

163

شیطانی حیلہ

164

جواپنے بھائی کےلیے گڑھا کھودے خودہی اس میں گرے گا

165

مکر کرنے والوں کاانجاام

167

حجاج اورچوبیس عورتوں کی کفالت کرنےوالے کاقصہ

168

ایک عورت کاشکوہ اورقاضی کی معاملہ فہمی

170

اونٹنی اورمہمان

172

انسان نمابھیڑیا اورگناہ کی آخری سیٹرھی

174

دعا کےعد م قبولیت کےدس اساب

177

مظلوم کی بددعا سے بچو

178

ہائے بچاؤ اے معتصم

179

گائے کی قیمت

181

اللہ اپنے بندوں کےبارے میں خوب خبر رکھنے والا ہے

184

بھسم کردینے والی ساعت اورپروانہ نجات

185

ہرجاندار کارزق اللہ کے ذمے ہے

187

اے مشکل کشا

189

سحری کی دعا

189

دعاکشادگی کی چابی ہے

190

دعاکادامن مت چھوڑو وہ شفا کےانتہائی قریب ہے

191

مشکلات کو ٹال دینے والی دعا کو لازمی اختیار کرو

193

اگر اللہ کو صدق دل سےپکارو گےتو وہ تمہاری مراد بھرلائے گا

194

جنگلی جانور اللہ کےلشکر کےلیے راستہ کشادہ کردیتے ہیں

195

طواف کےدوران خاتون کی بینائی لوٹ آئی

196

بار ش اتری اورسارا قبیلہ مسلمان ہوگیا

196

اللہ تعالی نے ہمیں آسمان سے پلا دیا

197

رات کےحصے

198

والدین کی دعائے برکت

200

وہ اپنے باپ کی ددعا سےکامیاب ہوااورمرتبہ عظیمہ کو پہنچ گیا

201

ماں کی دعا کےباعث اللہ تعالی اس کی حفاظت فرمالیتے ہیں

202

بیٹے کی دعا کےباعث باپ کو ہدایت مل گئی

203

اولاد کوبدعانہ دو

204

اس نےبددعا کی تواس کے ہاتھ ٹٹیرھے ہوگئے

205

ماں کی بددعا کی سبب اس کاسردھڑ سےجدا ہوگیا

206

قبرمیں سٹیمپ

207

ایک نوجوان اوراس کےخاندان کاخاتمہ

209

وہ تیری کھیتی اوریہ تیراحاصل ہے

217

جیسا کرو گے ویسا کرو گے

226

کسی مسلمان کوخوفزد ہ مت کرو

226

اللہ تعالی کو ظالموں کی کرتوتوں سے بے خبرنہ سمجھو

228

دن بدلتے رہتے ہیں

229

کیا ہے کوئی عبرت حاصل کرنےوالا

237

یہ کسی بشر کانہیں بلکہ رب البشر کاانصاف ہے

241

جیسا عمل  ویسا بدلہ

251

ظالموں کاانجام کیسا ہوا

253

ہر ظالم کےلیے عبرت

255

یقینا آخرت  کاعذاب زیادہ سخت اورباقی رہنے والاہے

259

بے شک تیرے رب کی پکڑیقینا بڑی سخت ہے

265

چالیس ہندوجو مسجد بابری کو منہدم کرنے کے بعداندھے ہوگئے

271

میں نے عمرو کاارادہ کیااوراللہ تعالی نےخارجہ کاارداہ کیا

273

اللہ تعالی ہی باکمال عدل اورفیصلہ کرنےوالا ہے

278

افسوس اس کوتاہی پرجو میں نےاللہ کےحق میں اختیار کی

288

میرے آقا میں نے اسے جنت پایا

294

لوگ پانچ کےمحتاج ہیں

295

امام ابو حنیفہ ﷫ کاورع

295

والد ہ کے احساسات کےلیے امام ابو حنیفہ ﷫ کاخوف

296

بادشاہ کے پاس جانے والے کے لیے ایک قیمتی نصیحت

297

اے نوجوان کیاہم نے تجھے ضائع کردیا؟

297

اپنے مریضوں کاصدقے سے علاج کرو

299

مباحثے اورمناظرے میں ابو حنیفہ ﷫ کی فوقیت

301

امام ابو حنیفہ ﷫ جہم بن صفوان پر حجت قائم کرتے ہیں

304

اس نے سات جگہوں پر غلطی کی ہے

311

مجھے معلوم ہوگیا کہ یہ آدمی یقینا فقیہ ہے

312

یہ کس کےفتوے ہیں

313

وجود خالق کے منکرین پر اقامت حجت

314

رحمن عرش پر مستوی ہوا

314

خواب مسرت آفریں ہوتاہے  فریبی نہیں

315

کھڑا ہوجاتوعلم کاخزانہ ہے

316

مجھے معلوم ہوگیا کہ اللہ نے بلا وجہ تجھے رخصت نہیں نوازی

317

عفو اوردرگرز کی آخری بلندی

317

نبی مکرم ﷺ کے تذکرے کےوقت ان کی حالت ایسی ہی ہوتی تھی

318

نبی اکرم ﷺ کاادب اسی طرح ہوتاہے

319

حدیث رسول ﷺ کی تعظیم اسی طرح ہوتی ہے

319

اس نے مجھے باندھنا چاہا لیکن میں نے  اسے باندھ دیا

320

فرط ذکا کےباعث اس موقف سے گلوخاصی کورالی

320

یہ آدمی علم کے ایک عظیم مرتبے پر فائز ہے

322

انھیں بچھو نے ڈس لیا لیکن حدیث رسول اللہ ﷺ منقطع نہیں کی

322

رسول اللہ ﷺ کی عظمت کی خاطر سواری ترک کردی

323

ان کاقرآن کےساتھ ایسا ہی حال تھا

323

آپ پر تین دن کےروزے لازم ہیں

324

تجھے کوڑے مارے جائیں گے

324

بیشک کشادگی اللہ کےسامنے انکساری ہی سے آتی ہے

325

اگر میں دنیا سے صرف اپنی ایک چادر کامالک بھی ہوا تو اسی سے ان کی غم گساری کروں گا

326

امام مالک ﷫ کی فراست

326

عجیب خواب

327

وہ دنیا کےسورج کی مانند تھا

327

اگر تجھ سےاس نوجوان کی فقاہت فوت ہوگئی توڈرکہ قیامت تک نہ پا سکے گا

327

اخلاص غالب آتاہے

328

واللہ توعلم میں تیراندازی سےزیادہ ماہر ہے

329

آدھی کھالے اورآدھی پھینک دے

329

مخلوق کےذریعے خالق پر استدلال کرو

330

امام شافعی ﷫ کاایک عدیب ترین موقف

331

ایمان قول اروعمل ہے

332

سخاوت اورایثار کی نعمت

333

ہم نے اپنی بدعت ترک کی اوران کی اتباع کرلی

333

ان کادنیا میں زہد اسی طرح تھا

334

کتاب وسنت کو ترک کرنے والے تجھ پر لازم ہے

335

امام شافعی ﷫ کی امرا کےاتالیق کو وصیت

335

سچا بھائی چارہ اسی طرح ہوتاہے

336

ایک گراں قدر نصحیت ہے

338

لوگوں کےمتعلق حسن ظن رکھنا

338

کیاہی درست نہیں کہ ہم بھائی بھائی رہیں اگرچہ کسی مسئلے پر اتفاق نہ کرسکیں

338

مرض الموت میں امام شافعی ﷫ کی گفتگو

339

ایک واعظ کادل چسپ واقعہ

340

اگر میں لوگوں سےکوئی شے قبول کرتاہوتا توتجھ سے بھی وصول کرلیتا

342

اامام احمد ﷫ کےکپڑوں کی چوری کاقصہ

342

اللہ تعالی ان کبار ائمہ واعلام پر رحمت فرمائے

343

اگر لوگ اچھے انداز سے سوال کریں تو ہم کسی ایک کومحروم نہ رکھیں

343

ایک ہزار دینار کےبجائے دوہزار دینار

344

راستے میں موت

349

وہ گرمر گیا جب وہ گانا گا رہاتھا

352

وہ منشیات کے سبب اپنے بچے کو ذبح کردتیا ہے

352

ہم برے خاتمے سےاللہ کی پنا ہ مانگنے ہیں

353

اپنے آپ کو اورابنے گھروالوں کو آگ سے بچا لو

354

حرام عشق کابدترین انجام

361

یقینا یہ ایک الم ناک واقعہ ہے

364

ویڈیو کیسٹ جس نے میری زندگی برباد کردی

377

گناہ کی نحوست

382

یہ دوسرا قصہ ہے

383

دنیا سے بچ جاؤ عورتوں سے بچ جاؤ

384

ایڈز کی مجلس میں خوش آمدید

389

دیو رموت ہے

391

وہ اپنے بچے کودسویں منزل سے پھینک دیتی ہے

394

پسندکی شادی اورایک عجیب مصیبت

397

بیٹی کی پسند شادی پر باپ کےدماغ کی شریان پھٹ گئی

399

وہ دائمی شراب نوشی کےبعد سجدے کی حالت میں دم توڑگیا

400

اللہ نے جس کےلیے روشنی نہیں بنائی اس کےلیے کوئی روشنی نہیں

403

کیا اللہ اپنے بندوں کوکافی نہیں ؟

405

ہم برے خاتمے سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں

406

شعلہ زن قبرستان

406

جنت کے طلب گار

407

مجھے اپنی رحمت سے جنت میں داخل فرما

408

معجزات اورکرامات

 

چاندکادو ٹکڑے ہونا

413

کھجور کےتنے کاگریہ وزاری کرنا

413

آپ ﷺ کی انگلیوں کےدرمیان سے پانی پھوٹ پڑا

415

کھانے کی تسبیح

416

اونٹ اورآداب مصطفی ﷺ

417

اونٹ نبی کریم ﷺ کےسامنے روتا اورشکایت کرتا ہے

418

بے دودھ بکری کےتھن سےدود ھ کااترنا

419

جنگلی جانوروں کانبی مکرم ﷺ کااحتر ام بجالانا

421

بھیڑیے کی شہاد ت رسالت

421

نبی کریم ﷺ چالیس جنتی آدمیوں جتنی طاقت رکھتے تھے

422

اگر وہ نبی کریم ﷺ کےقریب ہوتا توفرشتے اسے اچک لیتے

424

بچوں کی نبی مکرم ﷺ سےمحبت

424

رسول اللہ ﷺ کودھوکہ دینے والے زمین اگل دیتی ہے

425

اللہ آسمان سے بجلی گرادیتا ہے

426

قبول ہونے والی دعااور بابرکت بارش

427

دعائے نبوی کی برکت سےسیدنا ابو ہریرہ ﷜ کبھی حدیث نہ بھولے

428

شیطانی جن اور انسان سیدنا عمر ﷜ سےبھاگتے ہیں

429

اے ساریہ پہاڑ

431

عمر بن خطاب ﷜ کیطرف نیل کی طرف خط

432

ایسا عبور کہ تاریخ میں جس کی کوئی نظیرنہیں

433

اللہ پر پختہ اعتماد نے اس کی نظر لوٹا دی

436

آسمانی بارش اورقبول اسلام

436

سفینہ ﷜ رسول اللہ ﷺ کےغلام اورشیر

437

سیدنا حسن اورحسین ﷢ روشنی کی کرن میں چلتے جارہے تھے

438

سیدنا جعفر ﷜جنت میں فرشتوں کےساتھ اڑا رہے ہیں

439

فرشتے سیدنا حنظلہ ﷜ کو غسل دیتے ہیں

441

یہ خبیب ﷜ کےلیے اللہ کی طرف سےرزق ہے

443

صلہ بن اشیم ﷜ اورشیر

444

نوادرات وعجائبات

 

عجیب وغریب باتیں سننے کارسیا شخص

449

موت تک گھوڑے کی وفاداری

449

حفاظتی شیر اورچیتے

450

بندر حدود قائم کرتے ہیں

450

والدین سےنیکی کرنے ولا پرندہ

451

جانوروں میں ایثار

452

ایک کواآدمی کوموت سے بچاتا ہے

453

ایک بندر انسان کی خدمت کرتا ہے

454

ہاتھیوں کاانتقام

454

پرندے کی ذہانت یاسانپ کی موت ؟

458

چیونٹی کی حرص

459

مچھر اورہاتھی

459

کتا،مرغا اورگدھا

460

کتے کی جاں نثاری

461

پرندہ اورکشتی کےمسافر

463

کتااوروٹی

464

کتا ارو اثردہا

465

قاری قرآن اورچیل

466

آدمی کی نجا وہندہ ایک مچھلی

467

تاجر اوردوکبوتر یاں

470

ایک گائے اوربادشاہ

474

ایک بیماربکری

475

ایک مچھلی اوربچہ

476

لقمے کےبدلے لقمہ

479

ایک کتا خیانت کرنےوالوں کوسز ادینا ہے

480

شیر اورخرگوش کی ذہانت

484

سانپ اوربندر

483

ایک گائے اورنیک بچہ

487

کتااپنے مالک کاانتقام لیتاہے

489

قاضی شکر اللہ سندھی اوران کاعجیب وغریب واقعہ

491

غیرمنقوظ وصیت

492

عجیب وغریب افعال

495

برف کاہوٹل

496

سمندر کی گہرئیوں میں ڈاکٹر مچھلیاں

496

کھوپڑیوں کی غلط کاری

498

پیسوں کی پیدائش

498

سب سے انوکھی بیماری

499

مریضوں کوہنساہنسا کر علا ج معالجہ کرنا

499

ڈاکٹر مچھلی

500

ایک انوکھا پودا

502

زبانیں نشانیاں ہیں

503

قریب تھاکہ نہ پیاس سےمرجاتا اورپانی اس کےسامنے تھا

503

تعجب خیز اورانوکھے اوقاف

504

ایک چیتے کےبچے کاقتل اوردس سےاوپر درندوں کاحملہ

506

اس نےشیر کےساتھ ایک بندے کمرے میں رات گزاری

508

نصرانی رومی ایک دادے اورمسلمان عربی پوتے کی ملاقات

511

کیا وہ بغیر بدلے اسے قتل کرناچاہتا ہے ؟

514

دعائے مقبول

517

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23602
  • اس ہفتے کے قارئین 449092
  • اس ماہ کے قارئین 1649577
  • کل قارئین113256905
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست