#2869

مصنف : محمد ابراہیم میر سیالکوٹی

مشاہدات : 4726

ریاض الحسنات

  • صفحات: 79
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2765 (PKR)
(ہفتہ 19 ستمبر 2015ء) ناشر : محمدی اکیڈمی جامع مسجد محمدی اہل حدیث خان بیلہ

دعاء کا مؤمن کاہتھیار ہے جس طرح ایک مجاہد اپنے ہتھیار کواستعمال کرکے دشمن سےاپنادفاع کرتا ہے اسی طرح مؤمن کوجب کسی پریشانی مصیبت اور آفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تووہ فوراً اللہ کےحضو ر دعا گو ہوتا ہے دعا ہماری پریشانیوں کے ازالے کےلیے مؤثر ترین ہتھیارہے انسان اس دنیا کی زندگی میں جہاں ان گنت ولاتعداد نعمتوں سےفائدہ اٹھاتا ہے وہاں اپنی بے اعتدالیوں کی وجہ سے بیمار وسقیم ہو جاتاہے اس دنیاکی زندگی میں ہر آدمی کے مشاہد ےمیں ہےکہ بعض انسان فالج ،کینسر،یرقان،بخاروغیرہ اوراسی طرح کئی اقسام کی بیماریوں میں مبتلاہیں ان تمام بیماریوں سےنجات وشفا دینےوالا اللہ تعالیٰ ہے ان بیماریوں کے لیے جہاں دواؤں سے کام لیا جاتا ہے دعائیں بھی بڑی مؤثر ہیں۔بہت سارے اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی کئی کتب تالیف کی ہیں تاکہ قارئین ان سے اٹھاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے تعلق مضبوط کرسکیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ ریاض الحسنات ‘‘نامور اہل حدیث عالم دین مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی ﷫ کی مرتب شدہ ہے اس میں انہوں نے پنجسورہ، واسماء حسنی ، اسم ااعظم اور بعض اذکار مسنونہ کو جمع کردیا ہے۔اگرچہ اب جدید اور نئی تحقیق شدہ اور خوب صورت بے شمار کتب اس موضوع پر موجود ہیں اور کافی ساری کتب ویب سائٹ پر بھی موجود بھی ہیں لیکن   ان کبار علماء کی قدیم کتب کو محفوظ کرنے کی خاطر انہیں بھی ویب سائٹ پر پبلش کیا   گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہمار ے علماء اسلاف کی   تمام دینی کاوش کو قبول فرمائے ۔ آمین( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

سورۃ الٓم سجدہ بمعہ ترجمہ و تفسیر

3

سورۃ یٰسٓ بمعہ ترجمہ و تفسیر اور فضائل

12

سورۃ ملک اور اس کے فضائل بمعہ ترجمہ و تفسیر

29

سورۃ نوح بمعہ ترجمہ و تفسیر

37

سورۃ مزمل بمعہ ترجمہ و تفسیر

44

اسماء الحسنیٰ بمعہ ترجمہ فضائل

58

اسم اعظمؒ

61

اپنا تجربہ

62

سونے کے ذکار و آداب

62

جاگنے کے اذکار و آداب

62

جاگنے کے اذکار و آداب

64

تین یا پانچ وتر اکٹھے پڑھنے کا مسنون طریقہ

65

وتروں میں دعائے قنوت

66

وتر ختم کرکے کیا پڑھے

68

مسجد میں داخل ہونے کی دعا

69

صبح کی نماز کے بعد کیاکہے

69

مسجد سے باہر آنے کی دعا

72

دو نہایت مفید حدیثیں

72

مختلف حالات و حاجاتت کی دعائیں

74

مال میں برکت و افزونی کے لیے دعا

74

کتنی دفعہ پڑھ

75

ادائے قرض کی دعا

75

دگیر دعائیں

75

کوئی شے گم ہوجائے تو پڑھے

76

نظر بد کا دم

76

آسیب جنات کا دم

76

بچھو کاٹے ہوئے پر دم

77

احتباس البول

78

الوجع والا لم

78

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8983
  • اس ہفتے کے قارئین 167515
  • اس ماہ کے قارئین 1686588
  • کل قارئین115578588
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست