#2472

مصنف : ڈاکٹر عبد الحلیم عویس

مشاہدات : 4278

رسالت کے سائے میں

  • صفحات: 192
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3840 (PKR)
(بدھ 01 اپریل 2015ء) ناشر : ادارہ بحوث الاسلامیہ بنارس

سیرت نبوی ﷺ کامو ضوع  ہر دور میں مسلم علماء ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپنی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں ،بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو  آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،اور لکھی جا رہی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " رسالت کے سائے میں"محترم ڈاکٹر عبد الحلیم عویس کی تصنیف ہے ،جس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری صاحب نے کیا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ مترجم    

 

6

سالار قافلہ عظمت و شرف کےنام

 

9

سیرت نبوی منہج ومذہب کے مابین مقدمہ

 

10

چھٹی صدی عیسوی میں دنیا پر شیوعیت او ربے راہ روی کا غلبہ

 

16

مادہ پرستی و بے ضابطگی

 

17

بیز نطینی بے راہ روی

 

20

عرب قوم کا مقام

 

22

دور جاہلیت اور اقتصادی ( مادی) محرک

 

26

روشنی کی تلاش

 

30

حیات طیبہ بعثت سے پہلے

 

34

وطن اورنسب

 

35

عظیم لوگوں کے لیے تاریخی معیار

 

38

ممتاز اور واضح زندگی

 

40

بلند حنیفی اخلاق

 

47

محمد بن عبد اللہ ۔ اللہ کے نبی اور روسل

 

52

وحی کیا ہے؟

 

53

رسول اکرم ﷺ اور تعمیر فرد

 

66

رسول اللہ ﷺ اور تعمیر فرد

 

67

پہلا وسیلہ :

 

77

دوسرا وسیلہ : مسلمانوں کا جسمانی تصفیہ

 

79

تیسرا وسیلہ : نفسیاتی جنگ

 

79

چوتھا وسیلہ : بدسلوکی وبد زبانی

 

80

پانچواں وسیلہ : مادی لالچ

 

81

چھٹا وسیلہ : مادی چیلنج

 

82

ساتواں وسیلہ : فکری انتشار و پروپیگنڈے کی مہم

 

84

آٹھواں وسیلہ : بائیکاٹ

 

86

آخری وسیلہ : قتل

 

88

رسول اللہ ﷺ اور قیام حکومت

 

90

حکومت کی تلاش

 

91

دعوت کا اسلوب

 

93

تاریخ کا پہلا معاشرتی معاہدہ

 

95

تاریخ کا عظیم سفر اور آسمان کا زمین سےاتصال

 

99

نئی حکومت کی اندرونی مضبوطی

 

103

مدینہ کی اسلامی حکومت کی خارجہ سیاست

 

108

غزوات و سرایا

 

109

بدر.... دعوت کا انجام

 

115

بدر سے خندق تک

 

124

مستحکم حکومت

 

130

مکالمہ کی مستحق حکومت

 

130

جنگ و فتح کی قدرت

 

133

خندق ... مرحلہ حکومت کا عروج

 

135

محمدﷺ اور تعمیر تہذیب

 

139

خندق سےتہذیب کا تولد

 

143

بااقدام تہذیب

 

144

پہلا مرحلہ خندق سے فتح مکہ تک

 

145

دوسرا مرحلہ فتح مکہ سے حج و داع تک

 

159

نبی اکرمﷺ ایک کامل و ترقی یافتہ تہذیب کا نمونہ

 

169

تہذیب کا قافلہ نبی کےزیر سایہ

 

173

کاروان تہذیب سایہ نبوت میں

 

174

سیرت نبوی کی فکری تاثیر

 

180

سیرت کا فکری اثر

 

181

کتابیات

 

186

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11900
  • اس ہفتے کے قارئین 170432
  • اس ماہ کے قارئین 1689505
  • کل قارئین115581505
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست