#3502

مصنف : حافظ عبد الشکور شیخوپوری

مشاہدات : 9953

رسول اللہ ﷺ کی مسکراہٹیں

  • صفحات: 180
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7200 (PKR)
(پیر 29 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

سیرت کا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے جس کی سج دہج میں ہر پھول کی رنگینی و شادابی دامان نگاہ کو بھر دینے والی ہے۔ یہ گل چیں کا اپنا ذوق انتخاب ہے کہ وہ کس پھول کو چنتا اور کس کو چھوڑتاہے مگر حقیقت یہ ہےکہ جسے چھوڑا،وہ اس سے کم نہ تھاجسے چن لیا گیا۔بس یوں جانیے کہ اس موضوع پر ہرنئی تحقیق وتوثیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان جو قلم اٹھانے کی سکت رکھتا ہو، اس موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین کو رسول اللہﷺ کی زندگی کے ایک نئے باب سے متعارف کرواتا ہے۔ پھر بھی سیرت پر لکھی گئی بے شمارکتب کسی نہ کسی پہلو سے تشنگی محسوس کراہی دیتی ھیں۔ فاضل مصنف ’’حافظ عبد الشکور شیخوپوری‘‘صاحب نے ذخیرہ احادیث اور مصدقہ تاریخی واقعات کی قوی شہادتوں سے سیرت طیبہﷺ کے موضوع پرنہایت ہی قابل تحسین اورخوبصورت کتاب تألیف کی ہے اللہ ان کی اس کاوشکو قبول فرمائے۔ آمین(شعیب خان)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

9

رسول اللہ ﷺ اور حضرت عائشہ ؓ کی بے مثال قابل اتباع زندگی کی چد جھلکیا ں

11

ام المومنین حضرت سودہ ؓ زمعہ

23

خدا کی راہ میں شمشیر کومیان سے نکالنے والاپہلاشخص

35

حضرت صہیب رومی ﷜

37

حضرت جعفر طیار﷜

40

حضرت خالد بن ولید کےنام ایک پر درد اور آپ کااسلام لانا

42

حضرت اسامہ بن زیدؓ

45

رسول اللہ ﷺ منی ٰ کے ایک خیمہ میں

47

رسول اللہ ؑﷺ اوراہل یثرب کے درمیان ایمان افروزمکالمہ

50

ہجرت رسول اللہ او ربنونجار کی معصوم بچیاں

52

حضرت ابو لبابہ ﷜

54

غزوہ احدمیں حضرت عمروبن جموح ﷜ کی شرکت ا ور شہادت

57

غزوہ خندق کے دن آپ اتنا ہنسے کہ آپ کےوندان مبارک ظاہر گے

61

حضرت کعب بن مالک انصاری ﷜

62

اللہ کے رسول اللہ کیا میں پورااندر آجاؤں؟

69

رسول اللہ ﷺ سفرپر جاتے وقت بعض دفعہ کسی بیوی کو ساتھ لے جاتے تھے

70

حضرت سلمہ بن اکوع﷜

70

رسول اللہ ﷺ کی پیشانی چومنے والاسعادت مند

74

حضرت سعدبن عبادہ ﷜

75

حضرت معاذبن جبل ﷜

76

حضرت نعمان بن بشیر﷜

77

حضرت عباس بن مرداس ﷜

78

ابو لہب کے بیٹوں کا اسلام لانا

80

حضرت عکرمہ اور ام حکیم کاایمان افروز واقعہ

82

حضر ت فضالہ ﷜ کااسلام لانا

85

حضرت ضحاک بن سفیان (سیاف رسول )

86

رسول اللہﷺ او رانصار کے درمیان ایک ایمان افروز مکالمہ

87

طائف کے محاصرہ کادلچسپ واقعہ

89

حضرت ام ایمن ؓ جنتی خاتون

90

کوئی بوڑھی عو رت جنت میں داخل نہیں ہوگی

91

ایک بہادر خاتون

92

حضرت ام سلیم ؓ ا ور خنجر

94

رسو ل اللہ ﷺ کی   بچوں سے شفقت

96

حضرت ہندہ ؓ کارحمتہ للعالمین سے معافی مانگنے کاواقعہ

97

حضرت خولہ ؓ

99

خادم رسول اللہ ﷺ حضرت انس ﷜ کیا کہتے ہیں

101

اس کے ہاتھ اور زبان نے آپ کو تکلیف پہنچائی مگر آپ مسکرادیے

101

یہودی آپ کاخلق دیکھ کرمسلمان ہوگیا

102

’’تم میرے نام پر کسی سے قرض لے لو‘‘

104

تمہاری شفقت کے کیا کہنے

104

یہ ہاتھ آنحضرت ﷺ کے چہرہ اقدس سے پیچھے ہٹالے وگرنہ یہ واپس نہیں جائے گا

106

مجھے آج تک کوئی بادشاہ ایسا نظر نہیں آیا کہ جس کی عزت اس کے درباریوں کے دلوں میں اتنی ہوجتنی محمد ؐ کے ساتھی اس کی کرتے ہیں

108

ابو ہریرؓ میرے ساتھ چلے آؤ

109

کھجوروں کے ڈھیر میں برکت

110

آپ مسکراتے ہوئے بیدار ہوئے

111

بیٹے کی لاش کو غسل دینے والے سے کہا اس کو ٹھنڈے پانی سے غسل نہ دینا ورنہ یہ مرجائے گا

112

اللہ کے رسول اللہ ﷺ دعاکیجیے اب بارش نہ برسے

112

خداکی رحمت جوش میں آئی تویندہ اپنے گناہ خودگنوانے لگا

113

حضرت انس ﷜ کہتے ہیں ہم آپ ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ ﷺ یکا یک اتنا ہنسے کہ آپﷺ کے مسوڑھے کھل گئے

114

یااللہ آپ شہنشاہ ہوتے ہوئے بھی مجھ مذاق کرتے ہیں

116

آپ ﷺ نے صبح کی نما ز کاسلام پھیر کر انصار کو دیکھا تو مسکرائے او ر فرمایا تم نے سن لیا ہوگا کہ بحرین سے مال آگیا ہے

119

اس خدا کی قسم جس نے آپ کو نبی بنایا ہے سارے مدینے میں مجھ غریب ہے ہی نہیں

120

آنحضرت ﷺ کاایک قوم پر تعجب

121

آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مومن کی بھی کیا ہی عجیب شان ہے ؟

121

آپ ﷺ ممنبرپر تشریف فرماہوئے توخوشی سےمسکرانے لگے۔

122

اللہ کے رسول اللہ ﷺ میں ہلاک گیا

124

محبوب خداکی ہراداپر فدا

125

حضرت براء بن عازبؓ

126

دو ،راہ خدا میں ذبح ہونے والوں کی نسل کے رسول اللہﷺ

126

ایک یہودی عالم کاعجیب سوال

128

زاہرؓ ہمارا جنگل ہے او رہم اس کے شہر ہیں

128

جنت میں ایک کاشت کار کی خواہش کی تکمیل

129

اللہ کے رسول اللہﷺ کس بات پر مسکر ارہے ہیں

130

آپ ﷺ کی ایک صحابیہ نے خوش طبعی

131

آپﷺ نے فرمایا بتاؤ تمہارے ماموں کی بہن تمہار ی کیا لگی

131

رسول اللہﷺ جانثاروں کی محفل میں

131

حضرت عماربن یاسرؓ

132

خلیل رسول اللہ ﷺ

133

حضرت ارقم بن ابی الارقم

136

حب عرب کے دور دیوار سےاسلام کی مخالفت ہورہی تھی

137

ہجرت کے سفر میں چند خوش نصیبوں کاسلام لانا

138

کاشانہ رسول اللہ ﷺ پر پہرا

138

مسجدنبوی کی تعمیر

140

ہجرت کے بعد مسلمان گھرانوں میں پہلے بچے کی ولادت

141

حضرت طلحہ ؓ بن البراء

142

حب رسول اللہ ﷺ او راطاعت رسول اللہﷺ

142

جنگ بدر سے پہلے

144

دشمن سے لڑنے کاایک مستحسن طریقہ

146

رسول رحمت ﷺ کاایک بدری جاں نثار

146

غزوہ بد رکا ایک شریف قیدی

147

قتل کے ارادہ سے آنے والامسلمان بن کرلوٹا

149

رحمت عالم کو پانی کاپیالہ پیش کرنے والا جاں نثار

152

قرآن کاسب سے بڑاقاری

152

وہ جس کی قراءت سن کرچلتے پاؤں رک جاتے

153

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ (مفسرقرآن)

154

ایک شب بیدار کے لئے حضور کی دعا

156

مسجد کو روشن دیکھ کر چہر ہ مبارک خوشی سے چمک اٹھا

156

دامن احد میں

156

خندق کی کھدائی او رایک کمسن مجاہد

158

خندق کی کھدائی اور ایک مجاہد

160

انتہائی نازک وقت میں ایک سردار کاایمان لانا

161

حضرت عبادہ ؓ بن صامت

162

حضرت مسلم بن حارثؓ

162

حضرت حارث بن ربیعؓ

163

ایک جانی دشمن سے آپ ﷺ کاحسن سلوک

164

ایک ایسابدصورت (دشمن رسول ) جواسے دیکھتاڈر جاتا

165

رحمت عالم ﷺ سے ایک صحالی کی خوش طبعی

166

سنہ سنہ

167

جنت کے ایک درخت کے عوض پورا باغ بیچ ڈالا

167

محبوب ترین چیز کاصدقہ

168

عباس یہ نہ فرمائیں آپ ﷜ کے اسلام لانے   سے مجے اتنی خوشی ہوئی کہ میراباپ بھی اسلام لاتاتو مجھے اتنی خوشی نہ ہوتی

169

فتح مکہ او رحضرت حویطب کاسلام لانا

170

وفد بن اسد کی آمد

171

وفد عبدالقیس

173

رسول اللہ ﷺ کے موئے مبارک تراشنے والا

174

حاتم طائی کی بیٹی رسول اللہ ﷺ کے سامنے

174

اس امت کا یوسف

178

آنحضرت ﷺ کی آخر ی مسکراہٹ

180

ایک سدابہار موضوع ہے

81

مگر سیرت کی چند او رعطر بیز ہوائیں ایسی ہیں

82

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12234
  • اس ہفتے کے قارئین 12234
  • اس ماہ کے قارئین 1686185
  • کل قارئین113293513
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست