قرآن کریم(اشرف الحواشی)

  • صفحات: 740
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22200 (PKR)
(منگل 22 مئی 2012ء) ناشر : ابوالکلام آزاد اسلامک اویکنگ سنٹر نئی دہلی

اس وقت آپ کے سامنے قرآن مجید کا وہ اردو ترجمہ موجود ہے جو شاہ رفیع الدین اور نواب وحید الزماں حیدر آبادی نے کیا۔ اردو ترجمہ لفظی اور بامحاورہ دونوں صورتوں میں موجود ہے۔ آیات کی مختصر تفسیر بھی درج کی گئی ہے جو شیخ الحدیث محمد عبدہ الفلاح نے کی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان تمام حضرات کی کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے اور انھیں اس کا بہترین بدیل عطا فرمائے۔ آمین (ع۔م)
 

فہرست نہیں ہے

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6722
  • اس ہفتے کے قارئین 6722
  • اس ماہ کے قارئین 1680673
  • کل قارئین113288001
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست