#4463

مصنف : مولوی عبد الحق

مشاہدات : 16062

قواعد اردو جلد۔1

  • صفحات: 271
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12195 (PKR)
(منگل 28 فروری 2017ء) ناشر : انجمن ترقی اردو، انڈیا

ہماری قومی زبان اردو اگرچہ ابھی تک ہمارے لسانی و گروہی تعصبات اور ارباب بست و کشاد کی کوتاہ نظری کے باعث صحیح معنوں میں سرکاری زبان کے درجے پر فائز نہیں ہو سکی لیکن یہ بات محققانہ طور پر ثابت ہے کہ اس وقت دنیا کی دوسری بڑی بولی جانے والی زبان ہے۔ ہر بڑی زبان کی طرح اس زبان میں بے شمار کتب حوالہ تیار ہو چکی ہیں اور اس کے علمی، تخلیقی اور تنقیدی و تحقیقی سرمائے کا بڑا حصہ بڑے اعتماد کے ساتھ عالمی ادب کے دوش بدوش رکھا جا سکتا ہے۔ ایسی زبان اس امر کی متقاضی ہے کہ اسے صحیح طور پر لکھا بولا جا سکے۔ کیونکہ کسی بھی زبان کی بنیادی اکائی اس کے اصول و قواعد ہیں۔ زبان پہلے وضع ہوتی ہے اور قواعد بعد میں لیکن زبان سے پوری واقفیت حاصل کرنے کے لیے قواعد زبان سے آگاہی ضروری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’قواعد اردو‘‘ مولوی عبد الحق علیگ کی تصنیف ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں ارودو زبان کے گرائمر کے قواعد کو بیان کرتے ہوئے اس بات کو واضح کیا ہے کہ اردو کی صرف و نحو کو سنسکرت زبان کے قواعد سے اسی قدر مغائرت ہے جتنی عربی زبان کی صرف نحو سے۔ فاضل مصنف نے اس بات کی طرف بھی توجہ دلائی ہے کہ کسی زبان کے قواعد لکھتے وقت اس کی خصوصیات کو کبھی نظر انداز نہ کیا جائے اور محض کسی زبان کی تقلید میں اس پر زبردستی قواعد اور اصول کے نام سے ایسا بوجھ نہ ڈال دیاجائے جس کی وہ متحمل نہ ہوسکے۔ مصنف نے کتاب ہذا میں اسی اصول کومدنظر رکھا ہےاوراس امر کی کوشش کی ہے جدھر زبان کا رجحان ہو ادہر ہی اس کا ساتھ دیا جائے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

1

الفاظ کی تعریف

1

زبان کس چیز سےبنتی ہے

1

حروف کیا ہیں

3

الفاظ کی تقسیم ہجا،صرف ،نحو

3

فصل اول

 

ہجا

3

اعراب یاحرکات

7

حروف شمسی وقمری

7

حروف قمری

11

حروف شمسی

12

فصل دوم

 

صرف

96

اسم

17

اسم خاص

17

اسم عام

18

اسم ظرف

19

اسم آلہ

21

اسم جمع

22

لوازم اسم

22

جنس

23

جانوروں کی تذکیر وتانیث

25

بےجان کی تذکیر وتانیث

33

تعداد

43

حالت

48

اسماءکی تصغیر وتکبیر

50

صفت

52

صفت ذاتی

56

صفات نسبتی

55

صفت عددی

57

صفت مقداری

51

صفات ضمیری

61

صفت کی تذکیرہ وتانیث

62

صفات کی تصغیر

62

ضمیر

63

ضمائر کی قسمیں

63

ضمائرمتکلم

63

ضمائر مخاطب

64

ضمائر غائب

64

ضمائر استفہامیہ

65

ضمائر تنکیر

71

صفات ضمیر ی

72

ضمائر ماخذ

74

فعل

76

لوازم فعل

78

طور

79

صورت

79

زنا

80

حالیہ ناتمام وتمام

81

ماضی

82

فعل حال

84

فعل مستقبل

84

فعل کی گردان

83

جنس تعداد

92

حالت

94

گردان افعال

94

ماضی

94

فعل

94

فعل حال

94

فعل مستقبل

97

طورمجہول

97

افعال کی نفی

99

افعال کی معدیۃ

102

مرکب افعال

106

اندوی افعال

106

اسماوصفات کی ترکیب سے

113

تمیز فعل

115

حروف

118

ربط

119

حروف عطف

122

حروف تخصیض

124

حروف فجائیہ

126

فصل سوم

 

مشتق اورمرکب الفاظ

126

مشتق

128

مرکب

134

فصل چہارم

 

نحو

146

نحو تفصیلی

147

تعداد

147

حالت

150

حالت مفعولی

155

حالت اضافی

161

حالت انتقالی

167

طالت ظرفی

170

حالت ندائیہ

173

صفت

175

صفات عدی

176

ضمائر

179

فعل

187

حالیہ

189

حالیہ معطوفہ

192

اسم فاعل

195

زمانہ

195

مضارع

196

امر

199

مستقبل

201

فعل حال

201

ماضی

203

افعال احتمالی وشرطیہ

205

افعال مجہول

208

تعدیا افعال

209

افعال مرکب

209

تمیز فعل بامتعلقات فعل

213

حروف ربطہ

220

حروف عطف

226

حروف تخلیص

231

تکرار الفاظ

232

نحوترکیبی

239

مفرد جملے

239

مطابقت

239

جملہ ہائےمطلق

253

جملہ ہائے تابع

256

جملہ اسمیہ

256

جملہ وفعلیہ

258

جملہ تمیزیہ

260

جملہ تمیز یاہ زمانی

260

جملہ تمیز یہ مکانی

261

جملہ تمیزیہ طوریہ

261

جملہ تمیزی معطلہ

262

جملہ شرطیہ استداکیہ

265

جملے میں الفاظ کی ترکیب

266

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7466
  • اس ہفتے کے قارئین 7466
  • اس ماہ کے قارئین 1681417
  • کل قارئین113288745
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست