#3872

مصنف : محمد شمس الدین

مشاہدات : 3235

قادیانیت جہنم کا راستہ

  • صفحات: 80
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3200 (PKR)
(اتوار 12 جون 2016ء) ناشر : ملٹی پرپز ایجوکیشن سنٹر، حیدر آباد، انڈیا

اسلامی تعلیم کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ حضرت آدم ﷤ سے شروع ہوا اور سید الانبیاء خاتم المرسلین حضرت محمد ﷺ پر ختم ہوا۔ اور عقیدہ ختم نبوت اسلام کے بنیادی عقیدہ کا حامل ہے۔ نبی آخر الزماں خاتم المرسلین حضرت محمدپر رسالت ونبوت کا سلسلہ ختم کردیاگیاہے ۔اب آپﷺ کے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں اسی عقیدہ پر پوری امت مسلمہ کا اجماع ہوچکا ہے۔ آپ ﷺ کےبعد جوبھی نبوت کا دعوی کرےگا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوگا او رجو کوئی بھی توحید ورسالت کے شعوری اقرار ویقین کےبعد کسی دوسرے کو اپنا نبی تسلیم کر ے گا وہ بھی ملت اسلامیہ سے خارج ہوگا اوراگر توبہ کیے بغیر مرجائے تو جہنم رسید ہوگا۔نبوت کسبی نہیں وہبی ہے یعنی اللہ تعالیٰ نے جس کو چاہا نبوت ورسالت سے نوازا کوئی شخص چاہے وہ کتنا ہی عبادت گزارمتقی اور پرہیزگار کیوں نہ ہو وہ نبی نہیں بن سکتا ۔قایادنی اور لاہوری مرزائیوں کو اسی لئے غیرمسلم قرار دیا گیا ہے کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی تھے ان کو اللہ سے ہمکلام ہونے اور الہامات پانے کاشرف حاصل تھا۔اسلامی تعلیمات کی رو سے سلسلہ نبوت او روحی ختم ہوچکاہے جوکوئی دعویٰ کرے گا کہ اس پر وحی کانزول ہوتاہے وہ دجال ،کذاب ،مفتری ہوگا۔ امت محمدیہ اسےہر گز مسلمان نہیں سمجھے گی یہ امت محمدیہ کا اپنا خود ساختہ فیصلہ نہیں ہے بلکہ نبی کریم ﷺ کی   زبان صادقہ کا فیصلہ ہے ۔ علمائے اسلام نے قادیانی فتنے کے خلاف ہرمیدان میں ناقابل فراموش خدمات سرانجام دی ہیں او ردے رہے ہیں۔تحریری میدان میں بھی علماء کرام کی یادگار خدمات ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ’’قادیانیت جہنم کےراستہ ‘‘جناب شمس الدین صاحب کی رد قادیانیت کے موضوع مختصر اورجامع تحریر ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے قادیانی فتنے اور قادیانی عقائد کے تار پوت بکھیر رکھ دئیے ہیں اوران کی سرگرمیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے تاکہ ہر ایک مسلمان قادیانی مذہب کی گمراہیوں اور ہتھنکندوں سے واقف ہوکر خود بھی محفوظ ر ہے اور اپنے دیگر مسلمان بھائیوں کو قادیانی عقائد سے بچائے۔

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

3

مقدمہ

4

کچھ اپنے بارے میں

7

قادیانیت پر لکھنے کی تحریک

7

جھوٹی نبوت کا آخری کذاب

10

انگریز اور بر صغیر

11

مرزا صاحب کے نشو و نما اور عالم اسلام کی حالت

12

ایک حواری نبی کی ضرورت

13

سامراجی ضرورتیں، مرزا صاحب اور ان کا خاندان

13

مرزا غلام احمد کا مختصر تعارف

19

مرزا غلام احمد کے امراض

19

دو (2) زرد چادریں

22

مرزا کی موت

30

قادیانیت اور کفر میں چولی دامن کا ساتھ

33

انبیاء ؑ کی توہین

37

صحابہ کی توہین

42

اہل بیت کی توہین

42

شعائر اسلام کی توہین

43

مرزا صاحب کی چند الہامات

44

مرزا صاحب کی پیشگوئیاں

46

محمدی بیگم سے نکاح

47

آتھم کی موت کی پیشگوئی

48

علماء کو گالیاں

49

مسلمانوں کو گالیاں دینا

50

خطبہ الہامیہ (1)

51

خطبہ الہامیہ (2)

52

مرزا صاحب مزید چند جھوٹی پیشگوئیاں

53

قادیانی لطائف

54

سامان عبرت

56

مرزا کی روح کی پکار

59

اسلامی جہاد منسوخ مگر مرزائی جہاد جائز

63

مرزا غلام احمد اور مرزائیوں کی تبلیغی خدمات کی حقیقت

65

خبیث اصطلاح

68

مرزا بشیر احمد لکھتے ہیں

71

سنی اور شیعہ حضرات کے عقائد کا تفصیلی تقابل

73

دوسرے شعر کے پہلے مصرعہ پر تبصرہ

76

آخری بات

77

مصادر و مراجع

80

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10986
  • اس ہفتے کے قارئین 169518
  • اس ماہ کے قارئین 1688591
  • کل قارئین115580591
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست