#126

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 23071

مروجہ فقہ کی حقیقت

  • صفحات: 174
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3480 (PKR)
(بدھ 04 مارچ 2009ء) ناشر : دار الراشدیہ،کراچی

یہ کتاب علامہ بدیع الدین شا ہ راشدی کی تصنیف ہے -اس میں موصوف نے فقہ حنفی کے نام سے موجود مسائل پر گفتگو کی ہے اور ان کے بارے میں قرآن وسنت سے دلائل پیش کر یہ ثابت کیا ہے کہ جس فقہ کے لیے اتنا جتن کرتے ہیں اس کی کیا حقیقت ہے- مثلاً فقہ حنفی کے نام سے موسوم مسائل میں سے چند ایک یوں بھی ہیں کہ ساس سے نکاح کی اجازت , بیوی کو افیون کھلانا , متعہ کے متعلق , مشت زنی کے بارے , دبر میں وطی کرنا بڑاگنا ہ نہیں , بیٹی سے نکاح کی حلت , شراب میں گوندہے ہوئے آٹے کی روٹی , مسئلہ رفع الیدین ,رکعات تراویح کے بارے میں علماء احناف کا موقف اور دوسرے آئمہ کا موقف، گمراہ فرقوں کی بنیاد , عقیدہ اہلحدیث , غلام احمد قادیانی کے بارے  میں, ان جیسے تمام مسائل کا احاطہ کرتے ہوئے علامہ وحید الزمان پر لگائے گئے الزامات کی حقیقت کو واضح بھی کیا گیا ہے
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض متر جم

 

5

مقدمہ

 

7

کتاب شروع

 

15

ہمارا اصول

 

58

ہمت ہے تو اعتراض کرو ؟

 

60

نواب وحید الزمان پر الزمات کی حقیقت

 

64

مسئلہ نمبر (1) ساس سے نکاح جائز ہے

 

64

مسئلہ نمبر (2) غنار وغیر ہ کا میلہ

 

66

مسئلہ نمبر (3) طہارت جامہ کے متعلق

 

68

مسئلہ نمبر (4) بیوی کو افیون کھلانی واجب ہے

 

69

مسئلہ نمبر (5) دولہا پر پھول پھیکنا جائز ہے

 

72

مسئلہ نمبر (6) وقيل البنج مباح لانه حشيش

 

76

علماء احناف کا بھنگ کے متعلق فتوی

 

77

کتے کی ہڈیو ں سے علاج

 

78

مسئلہ نمبر (7) ولو قذف عائشه بالزنا كفر باالله ولو قذف سائر نسوته النبي لا يكفر

 

79

مسئلہ نمبر (8) متعہ کے متعلق آپ نے دہوکہ دہی سے کام لیا ہے

 

80

متعہ احناف کے نزدیک

 

84

مسئلہ نمبر (9) مشت زنی کے متعلق

 

87

مسئلہ نمبر (10) وله الا ستمناء بيدہا

 

90

مسئلہ نمبر (11) دبر میں وطی کرنا بڑا گناہ نہیں

 

91

فقہ حنفی اور دبر میں وطی

 

93

مسئلہ نمبر (12) بیٹی سے نکاح جائز ہے

 

96

مسئله نمبر (13) اما عند اہل الحديث فشرب الدخان و اكل التنباك مكروه تنزيه

 

99

مسئلہ نمبر (14) شر اب میں گوندہے ہو ئے آٹے کی روٹی کھانا

 

101

فقہ حنفی اور شراب

 

102

مسئلہ نمبر (15) لو سقي , ما يوكل لحمه خمر فذبح من ساعته حل اكله

 

102

فقہ حنفی اور صحابہ کرام

 

106

مسئلہ نمبر (16) سیدنا معاویہ کے متعلق

 

106

تصویر کا دوسرا رخ

 

109

مسئلہ اول : یعنی ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کے متعلق

 

117

بیس رکعات تراویح پر دعوی اجماع ؟

 

118

مسئلہ دوم :

 

 

اس مسئلہ میں بھی اپنی علمیت دکھانے کی کوشش کی

 

 

آٹھ رکعت تروایح اور علماء احناف

 

122

امام احمد ابن حنبل او ر نماز تر وایح

 

126

امام مالک اور نماز تروایح

 

126

مسجدیں اور محراب

 

127

اجمالی جواب

 

135

گمراہ فرقوں کی بنیاد کون ؟

 

137

مرزا غلام احمد قادیانی حنفی تھا

 

138

حنفیہ اور معتزلہ

 

140

فقہ حنفی یا چوں چوں کا مربہ

 

143

عقیدہ اہلحدیث

 

147

مولانا عبد الحی لکھنوی اور اہلحدیث

 

156

اہلحدیث اور قاضی ابو یوسف

 

157

مسئلہ رفع الیدین

 

162

سیدنا عبداللہ بن مسعود کی توہین کون کرتا ہے

 

163

تحقیقی پہلو

 

169

دوسرے ناقدین کے اقوال

 

170

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37792
  • اس ہفتے کے قارئین 463282
  • اس ماہ کے قارئین 1663767
  • کل قارئین113271095
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست