مولانا عبدالغفار حسن کا شمار برصغیر پاک و ہند کی ان نابغہ روزگار ہستیوں میں ہوتا ہے جنھوں نے اپنی پوری زندگی کو درس و تدریس اور تحقیق و تصنیف کے لیے وقف کیے رکھا۔ ایسی شخصیات کی زندگی کے گوشے عوام و خواص کے لیے جہاں راہ عمل متعین کرنے کا اہتمام کرتے ہیں وہیں حالات کی تندہی کے سامنے سینہ سپر ہونے کا حوصلہ بھی دیتے ہیں۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اس کتاب میں مولانا عبدالغفار حسن کی زندگی کے حالات اور ان کی خدمات دین پر خامہ فرسائی کی گئی ہے۔ کتاب کے اولین حصے میں ان کے فرزند محترم صہیب حسن نے اپنے والد کے بارے میں بہت سی معلومات کچھ اپنی یادداشت سے اور کچھ ان کی زبانی سنے ہوئے واقعات کی روشنی میں قلمبند کی ہیں۔ دوسرے حصے میں مولانا کی باقی اولاد و احفاد کے تاثرات کو شامل کیا گیا ہے۔ بعض اصحاب نے مولانا موصوف سے انٹرویو کیے ان انٹرویوز کو کتاب کے تیسرے حصے میں جگہ دی گئی ہے۔ حیات و خدمات پر مشتمل دیگر کتب سے اس کتاب کی اہمیت اس لیے زیادہ ہے کہ اس کو تیار کرنے والے مولانا موصوف کے دو فرزندان ارجمند ہیں۔ ظاہر ہے کہ ایک باپ کے جس قدر قریب بیٹا ہو سکتا ہے کوئی دوسرا نہیں ہو سکتا یہی وجہ ہے کہ اس کتاب کے تمام تر حالات و واقعات پر مکمل اعتماد کیا جا سکتا ہے۔(ع۔م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
پیش لفظ |
|
7 |
حصہ اول |
|
|
حرف اول |
|
12 |
پہلا باب مورث اعلیٰ |
|
16 |
دوسرا باب علمائے عمر پور |
|
19 |
تیسرا باب تذکرہ والد محترم مولانا عبدالغفار حسن عمر پوری |
|
40 |
چوتھاباب دارالحدیث رحمانیہ بنارس کا قیام |
|
103 |
پانچواں باب مالیر کوٹلہ کے چھے سال |
|
111 |
چھٹا باب جماعت اسلامی سے وابستگی کے سولہ سال |
|
125 |
ساتواں باب فیصل آباد،ساہیوال اور کراچی کا قیام |
|
173 |
آٹھواں باب سوئے حجاز |
|
185 |
نواں باب اسلامی نظریاتی کونسل کے نو سال |
|
201 |
دسواں باب متفرق واقعات اور ملفوظات والد |
|
208 |
گیارہواں باب غیر ملکی اسفار |
|
217 |
بارہواں باب کچھ مشہور طلبہ کے اسماء گرامی |
|
222 |
تیرہواں باب تحقیقی و تصنیفی خدمات |
|
226 |
چودہواں باب امی جان |
|
255 |
پندرہواں باب ابا جان |
|
265 |
سولہواں باب اولاد واحفاد |
|
307 |
حصہ دوم |
|
|
ابا جان کی شخصیت کے چند پہلو |
|
310 |
میرے مشفق ابا جان |
|
321 |
علم وعمل کا بحر بیکراں |
|
336 |
ابا جان ایک دلآویز شخصیت |
|
343 |
ابا جان ایک مثالی شخصیت |
|
349 |
نسلوں کے مربی |
|
358 |
سنت نبوی کے نگہبان |
|
363 |
قرآن میں غوطہ زن |
|
370 |
صبر وثبات کے پیکر دادا ابا |
|
374 |
دادا ابا کی چند یادیں |
|
382 |
ابا جان کی شفقت و محبت |
|
387 |
شجر سایہ دار |
|
392 |
ان ابراہیم کان امۃ |
|
396 |
نفس مطمئنہ |
|
401 |
حصہ سوم مکالمات(انٹرویوز) |
|
|
فضیلۃ الشیخ عبدالغفار حسن الرحمانی الدہلوی |
|
406 |
مولانا عبدالغفار حسن رحمانی |
|
429 |
مولانا عبدالغفار حسن عمر پوری |
|
437 |
مولانا عبدالغفار حسن رحمتہ اللہ علیہ |
|
455 |
حضرت مولانا عبدالغفار حسن |
|
472 |
فضیلۃ الشیخ عبدالغفار حسن سے ایک ملاقات |
|
515 |
مولانا عبدالغفار حسن مدظلہ العالی سے ایک انٹرویو |
|
524 |
ڈاکٹر اسرار احمد کے ساتھ ایک نشست |
|
528 |
ضمیمہ جات |
|
|
ضمیمہ1 شجرہ علم حدیث |
|
559 |
ضمیمہ2 اشتہار انجمن تہذیب الکلام |
|
562 |
ضمیمہ3 سوانح مولانا حکیم محمد داؤد |
|
563 |
ضمیمہ4 مراسلت بسلسلہ اجتماعی ماچھی گوٹھ |
|
565 |
ضمیمہ5 جو جماعت اسلامی سے علیحدہ ہوئے! |
|
586 |
ضمیمہ6 مولانا صفی الرحمن مبارکپوری سے ملاقات |
|
588 |
ضمیمہ7 صہیب حسن |
|
596 |