#576

مصنف : ابوعمرو الکویتی

مشاہدات : 28149

میراث الانبیآء

  • صفحات: 157
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4710 (PKR)
(جمعرات 14 اکتوبر 2010ء) ناشر : دار القرآن والسنہ لاہور

اللہ عزوجل نے انسان کی ہدایت ورہنمائی کے لیے کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزارپیغمبراس دنیامیں مبعوث فرمائے۔ان سب کاپیغام دعوت ایک ہی تھااوروہ تھاکلمہ توحید۔یعنی لوگ صرف اللہ تبارک وتعالی ٰ ہی کوعبادت کامستحق جانیں اوراس کے سامنے دست سوال درازکریں ۔یہی مشترک دعوت انبیاء کی میراث ہے ۔فاضل مؤلف نے زیرنظرکتاب میں بڑی خوبصورتی سےتوحیدکی اہمیت اوراس کےمعنی ومفہوم کواجاگرکیاہے ۔انہوں نےبتایاہے کہ کلمہ لاالہ الااللہ کب انسان کےلیے مفیدہوگااوراس کی شرائط کیاہیں؟علاوہ ازیں انہوں نے یہ بھی واضح کیاہے کہ طاغوت سے بچناضروری ہے اورجوطاغوت سے فیصلے کرواتاہے وہ درحقیقت طاغوت پرایمان لاتاہے ۔فی زمانہ جبکہ شرعی قوانین کےبجائے خودساختہ دساتیرکی پابندی کی جارہی ہے ،یہ بحث بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے ۔اس کےساتھ ساتھ سیاست حاضرہ کوموضوع بحث بناتے ہوئے یہ بتایاگیاہے کہ موجودہ اسمبلیوں اورایوان ہائے سیاست واقتدارمیں شمولیت کاشرعی حکم کیاہے ۔بہت ہی اہم کتاب ہے ،ہرمسلمان کواس کالازماً مطالعہ کرناچاہیے تاکہ توحیدکاتصورصحیح معنوں میں سمجھاجاسکے اورطاغوت سے بچناممکن ہوسکے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ميراث الانبياء رساله نمبر1 كے مضامین

 

 

توحیدکامعنی ؟اوراس بات کابیان کے یہی عدل ہے

 

13

مشرک کامعنی اور یہ کہ شرک سب سے بڑاظلم ہے

 

 

توحیدکی شرائط

 

 

شرط کے معنی

 

 

پہلی شرط:علم

 

 

اس شرط کے بارے میں علماء کے اقوال

 

 

دوسری شرط :یقین

 

 

تیسری شرط :قبول کرنا

 

 

چوتھی شرط:تابعداری

 

 

پانچویں شرط:سچائی

 

 

چھٹی شرط:اخلاص

 

 

ساتویں شرط:محبت

 

 

ارکان التوحید

 

 

رکن کامعنی

 

 

پہلارکن طاغوت کاانکار

 

 

طاغوت کےمعنی کی وضاحت

 

 

بڑے بڑے طاغوت

 

 

طاغوت کاانکارکیسے کیاجائے ؟

 

 

طاغوت سےبچناکس بنیادپرہوتاہے ؟

 

 

تیسرارکن:ایمان

 

 

ایک اللہ پرایمان!

 

 

اللہ پرایمان کی قسمیں

 

 

بندہ کس طرح موحدبنتاہے؟

 

36

اللہ عزوجل کاحق پہچاننا

 

 

اللہ کواکیلاماننااوراس  کےساتھ جواعتقادعمل وقول خاص ہے اس میں توحیدکیاہے

 

 

کفربالطاغوت کے لوازمات کیاہیں؟

 

 

توحیدکے نواقض

 

 

ناقض کاکیامعنی ہے؟

 

 

توحیدکےبارے میں محمدبن عبدالوہاب ؒ کے مفیداقوال

 

 

لاالہ الااللہ کامعنی؟

 

 

لاالہ الااللہ کاقولا وعملاکیامعنی ہے؟

 

 

مسلمان میں اور مشرک میں امتیازی صفات کیاہیں؟

 

 

دین کی بنیادکیاہے؟

 

 

میراث الانبیاء رسالہ نمبر2کےمضامین

 

57

تحاکم الی الطاغوت ہی طاغوت پرایمان ہے

 

 

اس بارے میں پچیس علماء کے اقوال

 

 

علامہ ابن حزم ؒ

 

 

شیخ الاسلام اما م ابن تیمیہ ؒ

 

 

علامہ ابن قیم ؒ

 

 

علامہ ابن کثیر ؒ

 

 

شریعت محمدﷺ کےعلاوہ کسی قانون کومانناکفرہے ،اس پراجماع

 

 

اس اجماع پرواردشبہات کاازالہ

 

 

شیخ احمدشاکر ؒ کاقول

 

 

شیخ صالح بن فوزان کی رائے

 

 

اللہ کی شریعت کوچھوڑکردوسرےقوانین کی طرف جانےوالے کاکفر

 

 

تاتاریوں کے یاسق کےساتھ سلف کاکیاسلوک رہا؟

 

 

تحاکم  الی الطاغوت کوجائز ماننے والوں کےشبہات

 

86

پہلا شبہ :اگرایسانہ کریں توحق ضائع ہوگا

 

 

کسی چیز کی حقیقت اس کانام بدلنے سے نہیں بدلتی

 

 

اعتقادکےبغیر عبادت نہیں۔علامہ ابن قیم ؒ کارد

 

 

حلف الفضول سے استدلال اوراس کاجواب

 

 

دوسراشبہ :تحاکم الی الطاغوت کامطلب؟

 

 

اس شبہ کےازالہ کی پانچ صورتیں

 

 

علماء کی آراء۔ارتدادکیسے ہوتاہے؟

 

 

شرک کرنےوالوں کاکوئی عذرقبول نہیں

 

 

تیسراشبہ:تحاکم الی الطاغوت شرک اصفرہے

 

 

چوتھاشبہ:امام ابن تیمیہ ؒ کے قول سے استدلال ؟

 

 

پانچواں شبہ :تحاکم الی الطاغوت کفرنہیں ہے

 

 

چھٹا شبہ :یہ اس دورمیں مجبوری ہے

 

 

اس شبہ کاازالہ ۔مجبوری کی وضاحت علماء کی آراء میں

 

 

ان فتنوں سے محفوظ کیسے رہاجائے

 

 

دارالسلام اوردارالکفرکاحکم؟

 

 

جب شرعی قاضی نہ ہو؟

 

 

اقوام متحدہ کے قوانین ماننااوراس کی رکنیت؟

 

 

میراث الانبیاء :رسالہ نمبر3کےمضامین

 

118

اسمبلیوں میں جانا:جائز یاناجائز؟

 

 

اجمالی رد

 

 

تفصیلی رد

 

 

حرمت کےدلائل۔یہ شرک ہے

 

 

جائزماننے والوں کےشبہات

 

 

پہلاشبہ:نجاشی کے واقعہ سے استدلال

 

 

شبہ کاازالہ:مختلف صورتوں سے

 

 

دوسراشبہ:یوسف ؑ کے واقعہ سے استدلال

 

 

شبے کامکمل ازالہ ۔قیاس کی غلطی

 

 

تیسراشبہ:اسمبلیوں میں جانامصلحت ہے

 

 

چوتھاشبہ:طاغوت کااحترام ،اسمبلی کاحلف

 

 

پانچواں شبہ:ممبران اسمبلی قانون سازنہیں ہیں

 

 

چھٹاشبہ:توحیدربوبیت اعتقادی ہوتاہے

 

 

اسمبلی ممبر!!مجتہدہے؟

 

 

قانون سازی کے چندنمونے

 

 

اللہ کےعلاوہ کسی کوشارع مانناکفرہے۔علماء کےاقوال

 

 

خلاف شریعت قوانین بنانےوالی اسمبلی میں جانے کاحکم

 

 

مخالفین کودلائل یامباہلہ کاچیلنج

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28706
  • اس ہفتے کے قارئین 454196
  • اس ماہ کے قارئین 1654681
  • کل قارئین113262009
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست