#4268

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 7034

میراث و وصیت سے متعلق بعض مسائل

  • صفحات: 541
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13525 (PKR)
(پیر 06 فروری 2017ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

دور جدید کا انسان جن  سیاسی ،معاشرتی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے اس پر زمانے کا ہر نقش فریادی ہے۔آج انسان اس رہنمائی کا شدید حاجت مند ہے کہ اسے بتلایا جائے ۔اسلام زندگی کے ان مسائل کا کیا حل پیش کرتا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا وہ  نقطہ اعتدال کیا ہے؟جس کی بناء پر وہ سیاسی ،معاشی اور معاشرتی دائرے میں استحکام اور سکون واطمینان سے انسان کو بہرہ ور کرتا ہے ۔اس وقت دنیا میں دو معاشی نظام اپنی مصنوعی اور غیر فطری بیساکھیوں کے سہارے چل رہے ہیں۔ایک مغرب کا سرمایہ داری نظام ہے ،جس پر آج کل انحطاط واضطراب کا رعشہ طاری ہے۔دوسرا مشرق کا اشتراکی نظام ہے، جو تمام کی مشترکہ ملکیت کا علمبردار ہے۔ان دونوں کے بر عکس اسلام کا معاشی نظام ایک زبر دست نظام ہے۔جس میں انسان کو ملکیت بھی دی گئی ہےاور اس کے ساتھ ساتھ دوسروں پر خرچ کرنے کی بھی ترغیب دی گئی ہے۔اسلام کے مالی نظام میں ایک اہم باب وصیت ووراثت  کا ہے ، جس کے مطابق وارث اپنے موروث  کی موت کے بعد اس کے ترکے کا وارث بن جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" میراث ووصیت سے متعلق بعض مسائل "ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے 23 ویں فقہی سیمینار منعقدہ جمبوسر (گجرات) بتاریخ  28،29  ربیع الثانی ویکم جمادی الاولی 1435ھ بمطابق 1تا 3 مارچ 2014ء میں وراثت اور ہبہ کے موضوع پر پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

پہلا باب ،تمہیدی امور

 

سوالنامہ

13

تلخیص مقالات

18

عرض مسئلہ

50

مولنا نورالحق رحمانی

60

دوسرا باب ،تفصیلی مقالات

 

مسلمان اورغیر مسلم کےدرمیان وراثت کامسئلہ ایک تجزیاتی مطالعہ

75

اختلاف دین اورمسلمان کاکافر کےوراث بننے کےمسئلہ میں اس کے اثرات

88

زندگی میں تقسیم اوروصیت

142

میراث وصیت سےمتعلق چند اہم مسائل

163

میراث اوروصیت کےچند مسائل شرعی نقطہ نظر سے

174

میراث وصیت خصوصی حالات کےتناظر میں

184

میراث وصیت سےمتعلق بعض مسائل

198

میراث ووصیت سےمتعلق چند اہم مسائل واحکام

207

میراث ووصیت سےمتعلق  چند احکام

217

میراث اور وصیت سےمتعلق بعض احکام

227

میراث ووصیت سے متعلق چند اہم مسائل

236

میراث اوروصیت کےاحکام

248

میراث ووصیت سےمتعلق بعض مسائل

257

اسلام کامستحکم عادالانہ نظام وراثت

266

میراث ووصیت سےمتعلق بعض مسائل

275

تیسراباب ،مختصرتحریریں

 

میراث ووصیت کےبعض احکام

289

مسلم اقلیتی ممالک  میں میراث ووصیت سےمتعلق چند مسائل

293

میراث ووصیت  سےمتعلق بعض مسائل

301

میراث ووصیت  سےمتعلق بعض مسائل

308

میراث ووصیت سےمتعلق مسائل احکام غیر اسلامی ممالک کےتناظر میں

310

میراث ووصیت سےمتعلق مسائل واحکام

314

وارثین کےلئے وصیت سےمتعلق چند مسائل

322

میراث ووصیت  سےمتعلق بعض مسائل

328

میراث ووصیت سےمتعلق مسائل غیر مسلم ممالک کےتناظر میں

332

میراث ووصیت  سےچند اہم مسائل واحکام 

336

میراث ووصیت سےمتعلق بعض واحکام

343

وصیت ومیراث کےبعض مسائل

349

وصیت سےمتعلق  بعض مسائل اوارن کاشرعی حل

353

میراث اوروصیت غیر اسلامی ملکوں کےتناظر میں

357

وارث کےلئے وصیت اورکافر کامسلم وارث

364

میراث ووصیت  سےمتعلق بعض مسائل

370

میراث ووصیت  سےمتعلق بعض مسائل

377

میراث اوروصیت سےمتعلق بعض پیش آمدہ مسائل

381

میراث اوروصیت سےمتعلق احکام

386

میراث وصیت سےمتعلق بعض مسائل کاحل عقل ونقل کی روشنی میں

394

میراث وصیت سےمتعلق چند احکام

399

وارثین کےدرمیان مورث کی زندگی میں جائداد کی تقسیم

402ذ

وارثت وصیت سےمتعلق چند اہم پہلو

407

میراث وصیت سےمتعلق چند احکام

413

میراث وصیت سےمتعلق احکام ومسائل

416

وصیت  ومیراث سےمتعلق چند اہم مسائل

420

میراث ووصیت کےبعض مسائل

423

میراث وصیت سےمتلعق چند اہم مسائل

430

غیر مسلم ممالک میں وارثت کی نفاذ کےلئے وصیت لکھنا اوراس کی شرعی حیثیت

434

مسلم وغیر مسلم کےدرمیان وراثت کی تقسیم سےمتعلق چند مسائل

440

وصیت  اورمیراث کےکچھ اہم مسائل

451

غیر مسلم ممالک میں میراث وصیت سےمتعلق چند احکام

458

میراث اوروصیت فقہی نقطہ نظر سے

477

میراث ووصیت سےمتعلق چند احکام

481

وارثین کےلئے وصیت خصوصی تناظر میں

485

میراث وصیت  سےمتعلق بعض احکام

490

وارثین کےلیے وصیت نامہ شرعی تناظر میں

497

میراث ووصیت کے بعض مسائل

504

میراث ووصیت سےمتعلق چند مسائل

504

چوتھا باب :اختتامی امور

508

مناقشہ

515

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 92191
  • اس ہفتے کے قارئین 389169
  • اس ماہ کے قارئین 1442669
  • کل قارئین110764107
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست