#274

مصنف : ابوالاقبال سلفی

مشاہدات : 18709

مذہب حنفی کا دین اسلام سے اختلاف

  • صفحات: 106
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2120 (PKR)
(بدھ 17 مارچ 2010ء) ناشر : ادارہ مطبوعات سلفیہ ۔راولپنڈی

محمد پالن  حقانی کی تصنیف کردہ دوکتابیں’’جماعت اہل حدیث کا ٖآئمہ اربعہ سے اختلاف ‘‘اور’’ جماعت اہل حدیث کا خلفائے راشدین  سے اختلاف‘‘منظر عام پر آئیں ان دونوں کتابوں کامقصد جماعت اہل حدیث کی تنقیص ،تذلیل،تحقیر،او رجماعت اہل حدیث کے خلاف غلط فہمیاں پیدا کرنااو رمناظرہ بازی کا میدان تیار کرکےاپنی کتابوں کے ذریعے پیسے کمانا ہے اور ساتھ ہی اپنی مقبولیت وشہرت میں اضافہ بھی ہے حقانی صاحب کی کتاب ’’آئمہ اربعہ سے جماعت اہل حدیث  کا اختلاف ‘‘ کے دو جواب بنام ’’حدیث خیر وشر‘‘ اور ’’اباطیل حقانی ‘‘کےنام سے دیئے جا چکے ہیں بجائے اس کے کہ حقانی صاحب ان کاجواب دیتے پھر ایک بارموٹی سی گالی دینے کےلیے قلم کو حرکت دی اور ایک کتاب ’’جماعت اہل کا خلفائے راشدین سے اختلاف‘‘ لکھ دی اس کتاب میں اہل حدیث کے متعلق یہ غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ جماعت اہل حدیث خلفائے راشدین کو نہیں مانتی او ران کا ادب نہیں کرتی ۔زیر نظر کتاب اس کا جواب ہے جس میں  حقانی صاحب کے تمام شکوک وشبہات کا گہری نظر سے  جواب دیا گیاہے ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

افتتاحیہ

 

1

عرض مصنف

 

7

حنفی مذہب کے چٹ پٹے مسائل

 

9

تعدیل ارکان

 

24

حنفیہ سجدے کی حدیثیں نہیں مانتے

 

27

جلسئہ استراحت کی حدیثوں کو نہیں مانتے

 

30

احادیث تورک  کو نہیں مانتے

 

31

احادیث سورۂ ماتحہ کو نہیں مانتے

 

33

احادیث رفع الیدین کو نہیں مانتے

 

35

احادیث آمین بالجہر کو نہیں مانتے

 

37

احادیث مسح علی العمامہ کو نہیں مانتے

 

39

ایک وتر کی حدیثوں کو بھی نہیں مانتے

 

40

حنفیہ اس حدیث کو بھی نہیں مانتے

 

43

عورتوں کی امامت کی احادیث کو نہیں مانتے

 

45

غلس میں نماز فجر کی حدیثوں کو بھی نہیں مانتے

 

46

وقت عصر کی حدیثوں کو بھی نہیں مانتے

 

47

جمع بین الصلاتین کی حدیثوں کو بھی نہیں مانتے

 

49

نماز میں سبحان اللہ کہنے کی حدیثوں کو بھی نہیں مانتے

 

51

حنفیہ منافق ہیں

 

57

آٹھ رکعت تراویح کا ثبوت خود حقانی کےقلم سے

 

59

گیارہ رکعت والی روایت

 

67

بیس رکعت تراویح بدعت ہے

 

69

مسئلہ طلاق اور حقانی

 

71

ایک مجلس کی تین طلاق اصل میں ایک

 

84

حضرت عمر ؓکا حکم سیاسی تھا ،نہ کی شرعی

 

87

ایک ہزار صحابہ کا تین کے ایک ہونے پراجماع

 

88

حنفیوں نے امام ابوحنیفہ کو اپنا رب بنا لیاہے

 

90

حنفی مذہب میں کتوں کی تجارت بھی جائز ہے

 

91

حنفی مذہب میں چار قسم کی شراب حلال ہے

 

92

حنفی مذہب میں شرابی پر سزا نہیں

 

94

حنفی مذہب میں تھوڑی سی شراب پی لینا حرام نہیں

 

94

حنفی مذہب میں  طاقت حاصل کرنے کےلیے شراب نوشی حلال ہے

 

95

حنفی مذہب میں کعبۃ اللہ کی  بے حرمتی

 

96

حنفی مذہب میں سودخوری حلال ہے

 

98

حنفیوں پر رسول اللہ صلی علیہ وسلم کی لعنت

 

99

حنفی مذہب میں بے نکاحی بیوی رکھنا جائز ہے

 

100

حنفی مذہب  میں زبردستی کی طلاق  بھی ہوجاتی ہے

 

101

اختتامیہ

 

102

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42225
  • اس ہفتے کے قارئین 467715
  • اس ماہ کے قارئین 1668200
  • کل قارئین113275528
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست