#772

مصنف : ابو عبد الرحمٰن الفوزی

مشاہدات : 32491

مشہور واقعات کی حقیقت

  • صفحات: 186
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5580 (PKR)
(پیر 28 نومبر 2011ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اسلام واحد آسمانی دین ہے جس کے دلائل و مراجع دستاویزی شکل میں محفوظ ہیں ۔اس کی اہم وجہ تو یہ ہے کہ دین حنیف کی حفاظت کی ذمہ داری خود اللہ مالک الملک نے اپنے ذمہ لی ہے۔پھر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی گرامایہ خدمات بھی لائق تحسین ہیں۔انہوں نے احادیث نبویہ کو سینوں اور صحیفوں میں محفوظ کیا۔ان کی روش پہ چلتے ہوئے تابعین ،تبع تابعین اور محدثین نے اپنی خداداد صلاحیتوں کو حفاظت حدیث کے لیے وقف کر دیا۔اس سب کے باوجود محلدین نے ذخیرہ احادیث میں ضعیف ومن گھڑت احادیث وواقعات کو داخل کرنے کی اپنی سی کوشش کی ۔لیکن محدثین کرام نے ان کی ان چیرہ دستیوں کو تشت از بام کیا اور صحت حدیث کے اتنے زریں اصول مقرر کیے کہ احادیث نبویہ میں ملاوٹ کی تمام سازشیں معدوم ہو گئیں یوں ذخیرہ احادیث محفوظ ٹھرا ۔پھر محدثین نے ضعیف ومن گھڑت روایات کی تحقیق کی اور ضعیف اور موضوع روایات پر الگ کتب تصانیف کیں ۔زیر نظر کتاب میں ایسی ہی کتب سے نقد شدہ زبان زد عام ضعیف او رموضوع واقعات ہیں ۔تالیف کتاب کا مقصد یہ ہے کہ خطباء ،واعزین اور عوام ایسے واقعات بیان کرنے سے گریز کریں اور ایسے کسی واقعہ کو سننے کے بعد اسے مسترد کردیں۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

7

تقدیم

 

9

معروضات مترجم

 

11

ضعیف،موضوع اور مردود روایات اور ان کا رد

 

19

سیدنا معاذ بن جبل ؓاور اجتہاد کا قصہ

 

20

سیدنا عمر فاروق   ؓکے قبول اسلام کا قصہ

 

28

سیدنا سلمان الفارسی ؓکا قصہ

 

36

سیدنا موسیٰ ؑ کا قصہ

 

59

ایک عبادت گزار آدمی کا قصہ

 

67

غار میں مکڑی اور کبوتر کا قصہ

 

72

ایک جنتی شخص کا قصہ

 

107

دو روزہ دار خواتین کا قصہ

 

133

سیدہ ہندبنت عتبہ ؓ کا غزوہ احد میں سیدنا حمزہ ؓکا کلیجہ چبانے کا قصہ

 

145

ابو لہب کی بیوی کا قصہ

 

153

نجاشی کے تحفہ کا قصہ

 

156

قصہ کی شہرت اور اس پر مبنی احکام

 

171

امام مالک پر گھڑا ہوا ایک قصہ

 

175

امام شافعی ؒ پر گھڑا ہوا ایک قصہ

 

177

امام احمد ؒ کی وفات کے وقت کا قصہ

 

178

ابن جریر الطبری ؒ کے ساتھ حنابلہ کا قصہ

 

179

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6315
  • اس ہفتے کے قارئین 353529
  • اس ماہ کے قارئین 526633
  • کل قارئین109848071
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست