#724

مصنف : کارل مارکس

مشاہدات : 22521

مارکسی فکر وفلسفہ کے خدوخال

  • صفحات: 465
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13950 (PKR)
(ہفتہ 20 اگست 2011ء) ناشر : غلام رسول اینڈ سنز لاہور

جرمنی کے معروف دانش ور کارل مارکس نے اپنے رفیق کار اینگلس کی معاونت سے دنیا کو ایک نئے نظام پر فکروعمل سے متعارف کرایا،جسے مارکسی فلسفہ یا مارکزم کے نام سےموسوم کیا جاتا ہے ۔اس نظام فکر کی اساس وبنیاد جدلیاتی مادیت کے فلسفے پر استوار ہوئی ہے ۔جدلیاتی مادیت،فطرت اور سماج کو بالکل دوسری طرح سمجھنے کا ایک طریق کار ہے ۔جدلیت سے مراد یہ ہے کہ فطرت کے حوادث برابر متحرک ہوتے ہیں ۔وہ برابر بدلتے رہتے ہیں اور فطرت کی متصادم طاقتوں کے باہمی جدل وپیکار سے فطرت کا ارتقاء ہوتا ہے ۔جدلیت کا یہ قانون محض فطری حادثات کے ارتقاء میں کارفرما نہیں بلکہ انسانی معیشت اور تاریخ کے ارتقاء میں بھی موجود ہے ۔کارل مارکس کے افکار سے جہاں اور بہت سے لوگ متاثر ہوئے وہیں سوویت روس کا بانی لینن بھی متاثر ہوا۔اس نے افکار کو دل وجان سے اپنایا اور ان افکار کی بنیاد پر عملی طور پرایک مملکت کے نظام کو استوار کیا اور مارکس کے اصولوں کو عملاً ایک ریاستی نظام کی شکل میں برت کر دکھایا ۔زیر نظر کتاب ان تینوں مفکرین کے افکار کا احاطہ کرتی اور ساتھ ساتھ اس فکر سے متصادم نظریات کا محاکمہ بھی کرتی ہے ۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کارل مارکس

 

15

مقدس خاندان یاتنقیدی تنقید پر تبصرہ

 

17

کارل مارکس فائر باخ پر مقالے

 

30

فریڈرک اینگلس قاطع ڈیورنگ

 

44

انسانی ارتقاء اور جدلیاتی نظام فکر

 

54

دیونگ کاتصور حرکت

 

57

میدان علم کے شعبے

 

60

مارکس کے ہاں نفی کی نفی کا اصول

 

72

فریڈرک اینگلس فطرت کی جدلیات

 

82

کانٹ کی فکری وعلمی خدمات

 

89

تاریخ عمل میں انسان کا کلیدی کردار

 

99

ایٹم تھیوری کا آغاز وارتقاء

 

107

بے جان اور جامد اشیاء کا جدلیاتی مطالعہ

 

118

حرکت کی بنیادی شکلیں

 

124

فرانسیسی مادیت سے جبریت تک

 

137

فریڈرک اینگلس

 

149

اس عہد میں مذہب بیزاری کی رو

 

157

ہیگل کے جدلیاتی فلسفے میں ارتقاء کا تصور

 

172

ولادیمیر لینن

 

183

احساسات ارو احساسات کے مجموعے

 

203

ماخ کی کتاب’’علم اور غلطی‘‘پر ناقدانہ نظر

 

210

کیا انسان دماع کی مدد سے سوچتا ہے؟

 

230

درندوں کے اندر کے فلسفے کی پیچیدگیاں

 

235

کیا انسانی غوروفکر کی کوئی مادی شکل بھی ہے؟

 

246

ماخ ازم کی بنیادی حماقت

 

257

کیا معروضی سچائی کا وجود ہے؟

 

267

نظریہ علم میں عمل کی کسوٹی

 

284

کانٹ اور ہیوم کا مکتب دانائی

 

306

جدید طبیعیات میں بحران

 

335

مادہ غائب ہو گیا

 

342

مارکس کے فکری زاویوں کا جائزہ

 

373

کارل مارکس

 

390

مارکسی تعلیمات

 

390

تاریخ کا مادی تصور

 

395

جدلیات کے عناصر

 

398

مجاہدانہ مادیت کی اہمیت

 

405

تشریحی نوٹ

 

408

ناموں کا اشاریہ

 

432

اصطلاحیں

 

462

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44858
  • اس ہفتے کے قارئین 384567
  • اس ماہ کے قارئین 820052
  • کل قارئین107486814
  • کل کتب8810

موضوعاتی فہرست