#4183

مصنف : حکیم محمد اشرف سندھو

مشاہدات : 3727

مقیاس حقیقت بجواب مقیاس حنفیت ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 435
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10875 (PKR)
(جمعرات 12 جنوری 2017ء) ناشر : دار الاشاعت اشرفیہ، سندھو بلو کی، قصور

مسلک اہل حدیث در اصل مسلمانوں کوکتاب وسنت کی بنیاد پر اتحاد کی ایک حقیقی دعوت پیش کرنےوالا مسلک ہے ۔ اہل حدیث کے لغوی معنی حدیث والے اوراس سے مراد وہ افراد ہیں جن کے لیل ونہار،شب وروز،محض قرآن وسنت کےتعلق میں بسر ہوں او رجن کا کوئی قول وفعل اور علم، طور طریقہ اور رسم ورواج قرآن وحدیث سے الگ نہ ہو۔گویامسلک اہل حدیث سے مراد وہ دستورِ حیات ہےجو صرف قرآن وحدیث سے عبارت ،جس پر رسول اللہﷺ کی مہرثبت ہو۔مسلک اہلحدیث کی بنیاد دو چيزوں قرآن مجید اور سنت نبوی ﷺ پر ہے اور یہی جماعت حق ہے۔ اہل حدیث مروّجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں، نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے، بلکہ اہل حدیث ایک جماعت اور تحریک کا نام ہے۔ اور وہ تحریک ہے زندگی کے ہر شعبے میں قرآن وحدیث کے مطابق عمل کرنا اور دوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلانا، یا یوں کہ لیجئے کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب وسنت کی دعوت اور اہل حدیث کا منشور قرآن وحدیث ہے۔اور اصلی اہل سنت یہی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"مقیاس حقیقت بجواب مقیاس حنفیت"محترم حکیم محمد اشرف سندھو صاحب کی تصنیف ہے جوایک بریلوی عالم مولوی محمد عمر اچھروی کی کتاب "مقیاس حنفیت" کا کافی وشافی جواب ہے۔ مقیاس حنفیت کے مصنف مولوی اچھروی نے اپنی کتاب میں تاریخی غلط بیانی ، جعلسازی اور فریب کاری کے ایسے جوہر دکھائے ہیں کہ مسلمان توکیا اگر کوئی غیر مسلم ذی شعور بھی دیکھ پائے توحیران رہ جائے ۔کذب اور غلط بیانی پر مبنی اس کتاب کےبارے یو ں چیلنج کیا کہ :’’ایک ہزار روپے انعام اس شخص کودیا جائے گا جو اس کتاب کا ’’ مقیاس حنفیت‘‘ کا جواب نمبر وار پیش کر کے شائع کرے گا۔اور یک صد روپیہ ہر اس شخص کو دیا جائے گا جو اس کتاب کا ایک حوالہ غلط ثابت کردے او ر جتنے حوالے ثابت کر ے اتنے سو روپے انعام حاصل کرے‘‘(طبع ثالث ص64) مولوی عمر اچھروی نے اپنے اکابر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی کتاب میں مسلک اہل حدیث کے خلاف نہایت گندی زبان اور حقارت آمیز رویہ استعمال کیا ہے جسے کتاب کے اندر جابجا ملاحظہ کیاجا سکتا ہے۔محترم حکیم محمد اشرف سندھو ﷫نے بھی رد عمل کے طور پربعض جگہوں پر سخت زبان کااستعمال کیا ہے۔ مصنف﷫نے اس کتاب میں بریلویوں کی طرف سے مسلک اہل حدیث پر لگائے گئے الزامات کا بھرپور دفاع کیا ہے۔ یہ مسلک اہل حدیث کے حوالے سےایک لاجواب اور قابل مطالعہ نایاب کتاب ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین۔ یہ کتاب پہلے الگ الگ دوحصوں میں شائع ہوئی تھی۔زیر تبصرہ ایڈیشن میں دونوں حصوں کویکجا کردیا گیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

25

نمو نے کے جھوٹ

29

جھوٹ

29

پیر پیران ﷫ کا فیصلہ

31

اہل بد عت وگمراہ

31

مر جیہ کی شا خیں یا فر قے

31

پہچان و تعارف

32

جیلانی مذہب و عقیدہ

32

معیا ر ولا یت

33

اہل  سنت کی تعریف

33

اہل بد عت کی پہچان

34

تا ر یخ غلط بیانی

34

مزید جعلساز ی

35

نقد انعام

36

اصلیت و اقعہ

37

طبرا نی  صغیر

40

اختلاف روایت

42

شا ہکار

42

مزید بتا ئے

43

علم و عقل  سے عدا وت

44

تا ریخی شہا دت

44

کذب بیانی کی مزید مثال

46

انو کھی  کذب  بیانی

46

جھو ٹ میں تخفیف

46

جھو ٹ پر اضطراب

47

درو غ گورا  حا فظہ نبا شد

48

سفید جھوٹ

49

بے سرو پا جھوٹ

50

مزید بے سرو پا جھوٹ

50

کیا حج ہی وہا بیت کی اصل بنیاد ہے

51

عقل و شعور سے تہی دستی

51

نہ صرف اقتدا ر

52

تضاد بیانی

52

مشا ہد ہ کے  خلا ف جھوٹ

53

مسجد ہلال

54

دیو بند ی ہندو ؤں کے نما ئندے اور دا ر العلوم دیو بند ہند وؤ ں  اور عیسا ئیوں  کا اداراہ

54

نبی ؐ پر جھوٹ

56

نجد یوں کی پہچان

57

اصلیت

58

جھوٹ و افترا ء

59

حنفی مذہب

60

مو لوی احمد رضا خان صاحب

60

مقیاس حنیف اچھر وی صاحب

61

بنیادی مسئلہ

62

مقیاس حنیف

62

آدم

64

انسان

65

بشر

65

رجل

65

کفار کا عقیدہ ہے کہ بشر یا انسان  نبی اور  رسول نہیں ہو سکتا

66

تلک اثنا عشرہ  کا ملہ

69

اسلام کا اصولی مسئلہ

70

ابنیا ءؑاپنی اپنی قوم دامت کے رشتہ دا ر ہیں

73

تلک خمسہ  کا ملہ

74

ر سو ل اللہ ﷺ کا اپنے امتیوں  کو  اپنا بھا ئی فر ما نا

74

علامہ ندوی

75

صحابہ حضور ﷺ کو ا پنا  بھا ئی جا نتے تھے

75

اہل  ایمان   یا نبی کی بر ادری 

76

نبی  ﷺ  بنی نو ع  انسان ہی سے   ہیں

76

حضور فر ماتے  ہیں

77

غیر مبہم لفظوں میں پڑھیے

78

تلکہ ر یعتہ کاملہ

78

انبیا ء رسل  ﷩ رجل  ہی ہیں

79

تلک ثما نیہ کا ملہ

80

صحا بہ  حضور ﷺ  کو رجل ہی جا نتے  تھے 

82

فر شتے بھی نبی ﷺ کو رجل ہی جا نتے  اور کہتے ہیں

84

بخاری  و مسلم

84

سنن ابی دا ؤد

84

اللہ تعا لی ٰ کا انبیا ء ﷤ اور خود نبی ؐ سے اپنی  اپنی بشریت کا اعلان کروانا

86

تلک سبعتہ کاملہ

89

نبی ؐ کا اپنی  زبان  مبا رک  سے اپنی بشریت  کا اعلان فرمانا

89

صحابہ ؐ کا نبی کو بشر کہنا

91

اہلسنت  کا عقیدہ  کہ نبی ؐ  سید البشر ہیں

93

فقہا حنفیہ  کا متفقہ  عقیدہ

97

 مجدد الف ثانی  نو ر اللہ  مرقد ہ

97

غلط بیانی کے نمو نے

100

پیران پیر پر بہتان

100

کیا خان صاحب  احمد رضا  اور ان کے والد بھی را فضی ہیں

103

دما غی عا رضہ  کی عام  علا مت

104

امام صاحب  کی خود نو شت  تصنیف

105

حضرت  امام  کے مذہب  کا انحصار 

106

بیس ابو حنیفہ

107

ا صلیت وا قع

107

حضرت امام کا مقام  تو حید

110

غرائب  فی تحقیق  المذ اہب

111

رسو ل ؐ پر دجھوٹ

113

فریب در فریب

113

نقد انعام  یا لعنت وپھٹکا ر

114

غلط حو الہ دیکھئے

114

مزید بہتان

115

حقیقت وا قعہ

116

احا دیث کا مطلب وا ضح ہے

117

اچھروی  افسانہ کا رد

118

سب سے بڑا کذب

118

وہ حضرات  جو سفر  حج سے فا ئز ہیں

119

مدینہ  منو رہ آباد  ہے یاغیر آباد

119

جھوٹ  کا منہ  کا لا

120

قائدین  بر یلویہ سے مخالف

121

قا ئد بریلویہ کی تصنیفات

122

کفر کی اصل اور کفا ر کا بنیادی  عقیدہ

123

بر یلوی تر جمہ و تفسیر کا خلاصہ

124

ازالہ شبہ

125

خان صاحب کے قلم

125

اچھروی صاحب کی مخا لفت

125

تمام ابنیاء و رسل ﷤ بشر و انسان ہی ہیں

126

قا ئد بر یلویہ

127

صدر الافا ضل

128

مجدد بریلویہ  کا اعلان

128

فقہا ء  حنفیہ  کا متفقہ  عقیدہ

131

در بار نبو ت  کا فیصلہ

132

پیران پیر ؑ

132

صدر الفا ضل بریلویہ وسید المفسر ین  

133

بر یلویہ کے تیسرے قا ئد

133

فقہ حنفی اور بریلوی قا ئدین  کا فیصلہ

133

اچھروی صاحب کی بغاوت

133

مجدد دین  مذہبب بریلویہ  کا بنیادی  عقیدہ کہ رسو ل ؐ  ہماری  جنس و نسل  ہی سے ہیں

135

پور ی اسلامی  دنیا میں

135

تصدیق کنز الایمان  خزائن  العر فان  سے سنئیے

136

کیا قائد ین بر یلویہ  وہا بی ہیں

137

رسول  نو ری مخلوق  نہیں  بلکہ نوری ہدایت ہیں

138

مجسم  وزندہ ثبوت 

140

در بار  رسالت  کا اعلان

140

قائد بر یلوی کا فیصلہ 

141

خان صاحب  کے الفاظ   وصیت

141

اچھروی صاحب کے الفاظ  وصیت

141

اچھروی صاحب کی  کی بغاو ت

142

 تیسرے ایڈیشن  میں  انتہا ئی ظلم

143

جھوٹ کے سر پر خاک

143

مجدد بر یلویہ  کا فتویٰ

144

کھلم کھلا اور بر ملا

144

متفقہ  لعنت

146

مجدد بریلو یہ کا فتو ی ٰ

146

فتا وی افریقہ 

146

در با ر نبو ت کا فیصلہ

147

 اچھر وی صاحب  کی پھو ہڑی اور  فا تحہ خو انی

148

مجد د اعظم  کا فتو ی

148

تحر یف کے نمو نے

149

تکمیل دین کا اعلان

151

فہرست جا ری ہے 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54326
  • اس ہفتے کے قارئین 460196
  • اس ماہ کے قارئین 1034243
  • کل قارئین110355681
  • کل کتب8843

موضوعاتی فہرست