#5182

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 4207

مدح مزمل ﷺ

  • صفحات: 211
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5275 (PKR)
(ہفتہ 03 فروری 2018ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

خاتم النبیین‘ رحمۃ للعالمین‘ صادق ومصدوق کا منصب جس طرح کائنات میں یکتا وبے مثال ہے‘ اسی طرح آپﷺ کی توصیف کی نمائندگی کرنے والی صنفِ نعت بھی اپنی جگہ منفرد اور ممیز ہے۔ یہ وہ صنف ہے جس کی حدودِ مسافت کے دو رویّہ انتہائی قابلِ احترام‘ صاحب ایمان‘ سراپا علم وعمل‘ محبت رسالت مآب کی خوشبو سے معطر‘ جان نثاری نبوت کے نخلِ عظیم ‘ بہ قامت مستقیم ایستادہ ہیں۔اور نبیﷺ کی سیرت اور مدح پر نبیﷺ کے بعد سے اب تک بہت سی کتب تصنیف کی گئی ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری رہے گا۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص اسی موضوع پر ہے اس میں مؤلفہ نے شرک سے ‘نبیﷺ کے لیے اے اور یا کے لفظ سےاورجو اسمائے ضمیر ادب کے آڑے آ سکتے ہیں ان سے گریز کیا ہے اور اسم محترم محمدﷺ کی بجائے آپ کے القابات کا استعمال کیا گیا ہے۔اسی طرح باقی ایسے الفاظ اور القابات کے استعمال سے اجتناب کیا ہے جو ادب کے خلاف ہیں۔ یہ کتاب’’ مدح مزمل ‘‘ ام عبد منیب کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتی ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفہ وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

کلمات تشکر

10

الحمدللہ

11

بہن فرزانہ چیمہ کی تاثرات

15

اےسمیع وبصیر

19

تیرادل آویزاورپاکیزہ نام

23

سچےسچےہوں افکار

27

مرسل خاتم سےپہلے

29

وہ منادصفابن کر

32

تہ بہ تہ اضطراب کاچہرہ

35

سلام انؐ پرکہ جن کےنام کاطغریٰ

37

طلوع نورورشدکاحسیں شفق مرےرسول

39

آپؐ کی سیرت اعظم اعظم

42

رحمۃ اللعالمین کےحسن سیرت پرسلام

44

آپؐ کی آمدصبح حیات

46

ہم بات کریں ان کی یہ بات رہےاچھی

48

نیک اسلوب ہیں صفحہ دہرمیں

50

آپؐ کانام پاک

51

خلق وخلقت میں سب سےبھلےآپؐ ہیں

53

اٹھےنہ جبیں اپنی

55

پھول نعمتوں کےچنےزینت بڑھی قرطاس کی

57

خوب سیرت ہیں آپؐ

59

میرےمصطفیٰ النبی بن کےآئے

60

آپؐ مکرم مزمل،مدثر،اورمحمود

62

مرسل دیں نیک صورت ،نیک فطرت ،نیک حال

64

حریم رسالت کےمیرآپؐ ہیں

66

حشرت انساں پڑھےگاہادی دیں کانصاب

68

مصطفےؐ سرتاج ملت مقتدائےہرزمن

74

آپؐ بہت ہی اچھےہیں

79

آپؐ خیرالبشر

81

حضورؐ رب پاک کےمقرب وقریب ہیں

85

رسول اللہؐ مطاع وجن وانساں

89

تحیۃ سلام وصلوۃ آپؐ ہیں

91

سربسررشدآپؐ

93

مصطفےراسخ الرائےصادق بیاں

97

علامہ نافع علوم

99

ہرسمت سسکتی ہوئی روحوں کی تھیں آہیں

102

روح میں اتری کرن چمکےحجاب اندرحجاب

112

دامن نیت میں رکھےگوہراخلاص جاں

114

ہےسیرت رسولؐ کابین ہرایک باب

117

کسی مردکےجونہ باپ ان کی ذات

118

صاحب سیف وعلم ہیں وہ رسول ذمی مقام

119

زردی مائل چہروں پر

122

مصحف خیروحکمت کلام نبیؐ

125

ہدایات حق کےرسولؐ آپ ہیں

127

وہ سدیداللساں

129

آپ لائےہین صحیفہ وہ بنام کائنات

131

میرےرسولؐ اندھیروں میں

133

مطاع ہربشرہےبات ان کی

135

ان کی عادات اورخصائل اورشمائل ہیں کریم

137

سب رسولوں کےاس آخری دورکی روشنی آپؐ ہیں

139

وہ ہیں احمدؐاورمحمدؐ

144

نعت کاشعبہ اپنایا

146

مٹ گئےجب خیریت پرورحوالوں کےحروف

147

حیات رسالت مآب

150

آپؐ ہیں رحمت وشفقت عام

152

وہؐ جاہ بھی ہیں جلال بھی ہیں

159

جمال وفضال وطہور

162

آپؐ سےشہراخوت کوملی ہےروشنی

164

میرےرسولؐ حسن وجمال

167

سنت خیرالبشرنورمنیر

171

تجھ پہ لاکھوں اسلام اےطیبہ

175

ادب کی میرےدل ہردم طنامیں کھینچ کرکہنا

177

ارض طیبہ میرےارمانوں کاعنواں جمیل

179

پاک مدینہ تیری شان ہےہرایک شہربالا

181

تجھ پہ ٹھہرارسولؐ ہےاپنا

184

پیاری ہےفضاتیری

186

طیبہ شہراجالوں کا

192

مدینہ عقل بےمایہ سےکیاتیری ثناءلکھوں

193

لاریب رشک طورہےتواےمدینہ طیبہ

198

شہروں کےاےشہریار

201

محبت زیب تن کرکےعقیدت گلیم آئے

205

کرن کرن اک ردائےنوریں مری فضاکاوجودٹھہرے

207

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49539
  • اس ہفتے کے قارئین 346517
  • اس ماہ کے قارئین 1400017
  • کل قارئین110721455
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست