#5219

مصنف : رفیع اللہ مسعود تیمی

مشاہدات : 9260

کھانے پینے کے اسلامی آداب اور جدید سائنس

  • صفحات: 266
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6650 (PKR)
(منگل 27 فروری 2018ء) ناشر : سلفی دار الاشاعت، دہلی

کھانا پینا اللہ تبارک وتعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔کھانا کھلانے والا اللہ ہی ہے ۔اگر وہ نہ کھلائے تو ہم کھا نہیں سکتے، بھوک لگتی ہے تو اللہ کا احسان ہے ۔کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے تو یہ اللہ کا احسان ہے ۔کھانا ہضم ہوجاتا ہے تو یہ اللہ کے احسان ہے ۔کھانا میسر ہے تو اللہ کااحسان ہے بہرکیف ہر لقمے پر اللہ کےسیکڑوں احسانات ہیں جن کاہم شمار نہیں کرسکتے۔ان انعامات اور احسانات پر ہم اللہ تعالیٰ کاجتنا شکرادا کریں کم ہے ۔اللہ تعالیٰ کی شکر گزاری ہے کا ایک طریقہ یہ بھی ہےکھانے پینے کے معاملہ میں ہم ان آداب کو بجالائیں جن کی تعلیم اس نے اپنے آخری رسول محمدﷺ کے ذریعہ ہمیں دی۔ زیر نظر کتاب’’ کھانے پینے کے اسلامی آداب اور جدید سائنس ‘‘ رفیع اللہ مسعود تیمی ﷾ کی اس اعتبار سے ایک منفرد کاوش ہے کہ اس میں کھانے پینے کے اسلامی آداب اور جدید سائنس کی روح سے اسلامی آداب کی حقانیت کو واضح کیا گیا ہے اور مزیدتوجہ طلب امور سے لےکر کھانا ختم کرنے تک کےجمیع مسائل کا احاطہ بڑے احسن طریقے سے کیا گیا ہے۔اس کتاب کی افادیت کے حوالہ سے اگر دیکھا جائے تو اس کتاب میں حلال و حرام کا اسلامی ضابطہ اور تحفظ صحت کے رہنما اصول و ضوابط سے روشناس کروایا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ کتاب ہذا کے مصنف ،ناشر کی خدمات کوقبول فرمائے اور اسے عوام الناس کےنفع بخش بنائے (آمین) (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم

9

مقدمہ

16

سخنہائےگفتنی

19

کھانےکےاسلامی آداب اورجدیدسائنس

22

تندرستی ہزارنعمت ہے

23

تحفظ صحت کےرہنمااصول وضابطے

28

حلت وحرمت کااسلامی ضابطہ

30

غذاکی اہمیت وافادیت

38

غذاکی تغذیہ کی اہمیت

40

غذااختیارکرنےمیں سنت نبوی اورجدیدسائنس

42

بعض عمدہ کھانوں کابیان

44

ثریدکی فضیلت

44

مدینہ کےعجوہ کھجورکی فضیلت

44

شہدعمدہ غذاہے

46

زیتون فوائدوخصوصیات

48

کھانےمیں بھی حکمت درکارہے

52

کھانےاورپینےمیں نیت کرنےکاحکم

53

بھوک سےپناہ مانگنا

55

کھاناکب کھایاجائے؟

56

کھانےسےپہلےہاتھ دھوناخیرکاحامل ہے

57

سائنسی تحقیق اورایک عبرتناک واقعہ

63

ہاتھ دھونےکےلیے مہمانوں کےسامنےمیزبان کاکوئی برتن پیش کرنا

64

کھلانےوالاہاتھ دھونےکےلیے پانی پیش کرے

65

کھانےپینےسےپہلےبرتنوں کی صفائی اورجدیدسائنس

66

جنابت اورناپاکی کی حالت میں کھانا

67

مہمانوں کوعمدہ الفاظ کےساتھ کھانےبینےکےلیے بلانا

70

مہمانوں سےکھانےوالی چیزوں کوقریب کرنا

71

جوتےچپل اتارکردسترخوان پربیٹھنےکاشرعی حکم

72

کھانارکھتےوقت کوئی اچانک آجائےتوکیاکرے؟

73

بن بلائےکسی کےساتھ دعوت میں جانا

75

مہمان وہیں بیٹھےجہاں اس کےلیے جگہ مقرر ہے

77

کھانےکوبرےنام سےیادکرنےکی ممانع

78

کھانےاحترام کرنا

81

کھانےدوران نصیحت کرنا

81

کھانےپینےمیں بیٹھنےکی نوعیت کیاہونی چاہیے

82

منہ کےبل لیٹ کرکھانےبینےکانقصان اورایک نصیحت آموزواقعہ

87

کھانےپینےمیں شیطان کوروکنےکابہترین علاج بسم اللہ

89

بسم اللہ پڑھنےکاوجوب۔اقوال ائمہ کی روشنی میں

91

کھانےپینےمیں بسم اللہ کےساتھ الرحمن الرحیم کااضافہ شرعی نقطہ نظرسے

92

دائیں جانب کی اہمیت وفضیلت

98

دائیں ہاتھ سےکھانااورجدیدسائنس

105

جدئنس

108

تین انگلیوں سےکھاناکم خوری کابہترین سامان ہے

109

قریب ترین چیزوں سےکھاناحکمت کامتقاضی ہے

111

کھانےبیچ سےنہ کھاناجدیدسائنس کاتقاضہ ہے

115

کھاناکون شروع کرے؟

115

گرم کھانااورجدیدسائنس

116

ایک قسم کےکھانےپراکتفاکرنا

117

کھانےسےپہلےکھانےکی نوعیت جاننا

119

نمازکی اقامت ہوچکی ہواورکھاناحاضرہوتوکیاکرناچاہیے

120

کھانےکوچباچباکرکھانااورجدیدسائنس

123

ہاضمہ کےعجائیات

124

چبانےکافن

125

تندرستی کےلحاظ سےکھانےکےاوقات

126

اچھےکھانےکی تعریف کرنا

127

کھانےمیں عیب جوئی مذموم خصلت ہے

128

روٹی یاکھانےکوچومنا

132

کھانےپینےکےدوران گھن یانفرت آمیزباتوں سےبچناچاہیے

133

حاضرین کےسامنےکھانےکوبرابررکھنا

135

کھانےکےدوران مہمانوں کی خدمت کون کرے؟

136

کھانےکےدوران پانی پینا

138

دسترخوان کی اہمیت وفادیت

139

دسترخوان پراکٹھاکھاناکھانامیں برکت

141

باری باری کھلانےمیں کوئی حرج نہیں ہے

143

مہمانوں کےدسترخوان پربلانےاورکھلانےکاانداز

144

دسترخوان پرخوشگوارگفتگو

145

مہمانوں کوکھانےپراصرارکرنا

146

گوشت کوچاقوسےکاٹنا

147

سیزبان پرمہمانوں کےحقوق

149

کھانےوالوں کےانتظارکرنےکاشرعی حکم

156

مہمانوں کوکھانےکےلیے تمام اقسام کی خبردینا

157

گھروالوں کےلیے بھی کھاناچھوڑنا

158

آسودگی اللہ کی سب سےبڑی نعمت ہے

159

نوکروں کےساتھ بیٹھ کرکھانا

174

بیوی کےساتھ بیٹھ کرکھانا

177

حائضہ عورتوں کےساتھ بیٹھ کرکھانا

175

بچوں کےساتھ بیٹھ کرکھانا

177

مصیبت زدہ لوگوں کےساتھ کھانا

177

سونےچاندی کےبرتنوں کھانےپینےکاشرعی حکم

178

کھانےمیں ایثارمناہدہ

178

کھانےوالوں کوضرورت بھرکھانےکےلیے کہنا

180

مہمان نوازی میں تکلف سےاجتناب لازم ہے

181

انگلیوں کوچاٹناحکمت سےلبریزہے

182

جدیدمیڈیکل سائنس

187

برکت نبوی اورجدیدسائنس

188

کھانےکےبعددسترخوان پربیٹھنےرہنامیزبان کےلیے ناگواری کاباعث ہے

192

کھانےوالےبرتوں میں ہاتھ دھونےکاشرعی حکم

194

کھانےسےفارغ ہوکرہاتھ دھونےمیں حکمت

194

کھانےکےبعدمنھ دھونا

197

کھانےکےبعدمسواک کرنا

198

کھانےکےبعددانتوں کاخلال کرنا

199

کھانےکےبعدکی دعائیں

200

فائدہ

201

کھانےسےفراغت کےبعدمیزبان کےحق میں دعاکرنا

202

کھانےکےبعدقیلولہ کرنامسنون ہے

203

پینےکےاسلامی آداب اورجدیدسائنس

206

پینےوالےبرتن کوکدھرسےبڑھایاجائے؟

207

دہنی طرف سےپلاناسوہ محمدی ہے

208

برتن کاانتخاب کرنےاورانہیں ڈھکنےمیں حکمت اورجدیدسائنس

212

پلانےکابرتن جب مشترک ہوتوکیاکرےظ

220

مشرکین کےبرتنوں کےاستعمال کرنےکاکیاحکم ہے؟

222

مشکیزہ سےمنھ لگاکرپینےکاحکم

223

کھانےپینےوالی چیزوں میں سانس لینایاپھونکناشرعی ممنوع کیوں؟

229

تین سانس میں پینےکاحکم

232

چائےخورمی ورجدیدسائنس

234

پانی اورجدیدسائنس

236

انسانی زندگی میں پانی کی اہمیت

240

مشکیزےفریج اورگھڑےکاپانی

240

توہماتی پانی

241

معدنی چشموں کاپانی

242

شراب اورجدیدسائنس

243

زہرپیناحرام ہے

244

آب زمزم کےفوائدوخصوصیات اورجدیدسائس

246

دودھ اورجدیدسائنس

248

دودھ میں سماوی کی برکت بھی شامل ہوتی ہے

249

ماں کادودھ قدرت کاانمول عطیہ ہے

251

ماں کادودھ کبھی خطرناک بھی ہوسکتاہےایساکیوں؟

255

بکری کادودھ

256

اونٹنی کادودھ اورجدیدسائنس

257

بھینس اورگائےکادودھ اورجدیدسائنس

259

نجاست خورجانوروں کادوھ پینااورجدیدسائنس

260

دودھ کی لسی اورجدیدسائنس

261

دودھ پینےکےوقت کی دعا

262

پلانےوالاسب سےآخرمیں پیاکرے

263

خاتمہ

263

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43181
  • اس ہفتے کے قارئین 340159
  • اس ماہ کے قارئین 1393659
  • کل قارئین110715097
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست