#950

مصنف : محمد سعد

مشاہدات : 31543

کہانیوں کی دنیا

  • صفحات: 123
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3690 (PKR)
(اتوار 04 جولائی 2010ء) ناشر : دار الہدیٰ، لاہور

موجودہ مادی دور میں جہاں اور بہت سے مسائل باعث پریشانی ہیں وہاں ایک انتہائی پریشان کن مسئلہ یہ بھی ہے کہ اپنے بچوں کی صحیح اسلامی خطوط پر تربیت کیونکر کی جائے معاشرے میں عمومی طورپر الحادولادینیت کا دور دورہ ہے درس گاہوں کی حالت بھی ابتر ہے اس کےلیے یقیناً بہت احیتاط کی ضرورت ہے لہذا ہمہ وقت بارگاہ ایزدی میں دست بدعا رہنا چاہئے کہ وہ نونہالان وطن کی  صحیح تعلیم وتربیت کے لیے ذرائع وسائل مہیا فرمائے بچوں کی تربیت کاایک اہم طریقہ حکایات اور کہانیاں بھی ہیں بچوں میں طبعی طور پر کہانیوں سے ایک لگاؤ ہوتا ہے لیکن عموماً جنوں اور پریوں با بادشاہوں کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں جن میں کوئی اخلاقی سبق نہیں ہوتا بلکہ الٹا منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں زیرنظر کتاب میں بچوں کےلیے اسلامی نقطہ نظر سے بہت ہی عمدہ کہانیاں تحریر کی گئی ہیں جن سے بچوں میں اسلامی عقائد وآداب مستحکم ہوں گے البتہ اس کایہ پہلو کھٹکتا ہے کہ یہ فرضی کہانیاں ہیں بہتر ہوتا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وتابعین عظام  اور تاریخ کے سچے واقعات کو کہانی کے انداز میں بیان کیاجاتا۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

اللہ دیکھ رہا ہے

 

1

چھوٹے چھوٹے دانے

 

4

ایک تھی مانو

 

9

پیاسا کوا

 

13

اسکول

 

15

سوالات

 

20

کیسا چالاک

 

22

کچھوا اور خرگوش

 

25

بھائی جان کے جوتے

 

27

اچھالڑکا

 

32

گلوگلہری اور آچھو آچھو

 

34

سوالات

 

38

لالچ بری بلا ہے

 

40

عقل مند کسان

 

43

اللہ تعالی کے احسانات

 

45

ہیلی کاپٹر

 

48

گائے کی سچی سہیلی

 

53

سوالات

 

61

کسان اور چور

 

63

اونٹ اور گیدڑ

 

68

شیر اور چوہا

 

70

احمد کی مرغی محمود کے گھر

 

73

بلال بیگ کا لال کیک

 

84

انسانیت کی خدمت

 

87

سوالات

 

90

بیکری والا

 

92

آنہ دو آنہ کھوٹہ آنہ

 

95

ایک دن سرگزشت

 

104

ہزار دینار

 

110

نئے الفاظ اور ان کے معانی

 

113

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10630
  • اس ہفتے کے قارئین 169162
  • اس ماہ کے قارئین 1688235
  • کل قارئین115580235
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست