#4568

مصنف : ابو محمد موہب الرحیم

مشاہدات : 5721

جو حالت سجدہ میں وفات پا گئے

  • صفحات: 131
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3275 (PKR)
(ہفتہ 17 جون 2017ء) ناشر : القلم و الکتاب

انسانی زندگی کے آخری لمحات کوزندگی کے درد انگیز خلاصے سے تعبیر کیا جاتا ہے اس وقت بچپن سےلے کر اس آخری لمحے کےتمام بھلے اور برے اعمال پردۂ سکرین کی طرح آنکھوں کے سامنے نمودار ہونے لگتے ہیں ان اعمال کے مناظر کو دیکھ کر کبھی تو بے ساختہ انسان کی زبان سےدرد وعبرت کےچند جملے نکل جاتے ہیں اور کبھی یاس وحسرت کےچند آنسوں آنکھ سےٹپک پڑتے ہیں ۔اچھی موت اور خاتمہ بالایمان بہت بڑی دولت ہے ۔بالخصوص حالت سجدہ کی موت بڑی خوش نصیبی اور سعادت کی بات ہے ۔کیونکہ سجدہ دعا کی قبولیت کا محل ہے ۔ کتنا خوش نصیب ہے وہ شخص جو سجدے میں اپنے رب سے گناہوں کی معافی مانگتا ہوا ،رب کی انابت کرتا ہوا اور اس کی طرف اپنے فقر کا اظہار کرتا ہوا فوت ہوجائے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ جوحالت سجدہ میں وفات پاگئے ‘‘ محترم جناب موہب الرحیم کی مرتب شدہ ہے ۔مرتب موصوف نے تاریخ اور رجال کی کی متعدد کتب سے استفادہ کر کے ایسے لوگوں کااس کتاب میں بحوالہ تذکرہ کیا ہے جو جالت سجدہ میں اپنے خالق حقیقی سےجاملے۔اولاً یہ کتاب نو اقساط میں ہفت روزہ الاعتصام میں شائع ہوئی بعد بعد ازاں اسے کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔ فاضل مرتب نے شخصیات کے تراجم کوذکرنے سے قبل سجدے کی فضیلت اورسجدے میں فوت ہونے والے کا شرعی حکم بیان کردیا ہےتاکہ موضوع کی افادیت میں اضافہ ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

7

سجدے کی فضیلت

10

حالت سجدہ میں فوت ہونےوالے کاشرعی حکم

16

حضرت داؤد ﷤

17

ابو ثعلبہ الخشنی ﷜ (وفات 75ھ)

19

ابن ابی السرح ﷜(وفات 36ھ)

23

مجاہد بن جبر (وفات 102ھ)

25

زرارۃ بن اوفی الحرشی

29

عمرالسلمی (وفات 135ھ)

31

موسی الصغیر

33

ابن ابی وحشیۃالیشکری (وفات 125ھ)

34

ابن ھبیرۃ الفزاری (وفات 132ھ)

36

امام ابوحنیفہ نعمان بن ثابت (وفات 150ھ)

39

ابن ابی حازم (وفات 232ھ)

44

صفوان بن سلیم (وفات 259ھ)

46

ابوجعفر السوسی (وفات 291ھ)

47

ابن غلبون (وفات

47

المستعین بااللہ (وفات 266ھ)

48

ابن شجاع الثلجی (وفات 266ھ)

50

ابوبکر البزار (وفات 322ھ)

52

امام ابن حاکم الشہید (وفات 334ھ)

53

علی بن محمد الصوفی  الطوسی

56

قاسم بن عبدالعزیزالقرطبی

58

ابوبکر الباطرقانی (وفات 421ھ)

59

الدرزیجانی (وفات 506ھ)

60

ابوالقاسم الصقلی (وفات 526ھ)

62

ابوبکر المزرقی (وفات 527ھ)

63

ابن الحاج (وفات 529ھ)

65

علی بن مسلم الدمشقی (وفات 533ھ)

67

وزیر ابن ہبیرہ (وفات 560ھ)

71

ابن قرقول (وفات 569ھ)

81

شہاب الدین غوری (وفات 602ھ)

83

ابن الابیض (وفات 614ھ)

84

ابوالکرم الموصلی (وفات 634ھ)

86

صدرالدین البعلبکی (وفات 656ھ)

87

فرید الدین مسعود (وفات 664ھ)

89

ضیاءالدین القرطبی (وفات 672ھ)

91

موسی الزرزاری (وفات 730ھ)

92

ابوالفتح ملتانی (وفات 735ھ)

93

امیریوسف الانصاری (وفات 755ھ)

95

احمد بن مظفر الشافعی (وفات 758ھ)

97

عبدالرحمان النویری (وفات بعد 844ھ)

98

محمد بن احمدالبدر (وافت 867ھ)

99

عفیف الدین الجبرتی (وفات 804ھ)

100

سلطان مظفر شاہ (وفات 932ھ)

101

عبداللہ العید روس (وفات 1019ھ)

102

علی السماوی (وفات 1117ھ)

104

جمال الدین مزبور (وفات 1183ھ)

105

رحیم بخش )(وفات بعد 1239ھ)

105

ابن عابدین (وفات 1259ھ)

106

محلی الدین لکھوی (وفات 1313ھ)

107

محی الدین لکھوی (وفات 1334ھ)

112

عبداللہ القدوی (وفات 1143ھ)

113

عین القضاۃ (وفات 1343ھ)

113

عبدالعزیزعیون السود (وفات1399ھ)

113

عبدالرحمان کیلانی (وفات 1995ھ)

115

محمودہ بیگم (وفات 1993ھ)

117

ثبت المراجع المصادر

119

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22326
  • اس ہفتے کے قارئین 180858
  • اس ماہ کے قارئین 1699931
  • کل قارئین115591931
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست