#3642

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

مشاہدات : 5831

اصلاح عقائد (مبشر لاہوری)

  • صفحات: 472
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18880 (PKR)
(ہفتہ 26 مارچ 2016ء) ناشر : شیخ مختار پبلیکیشنز سری نگر، کشمیر

اللہ رب العزت نے جب سے حضرت انسان کی تخلیق کی ،اسی دن سے انسان پر اپنی رحمت اور عنایت کا باب کھول دیا تھا مگریہ انسان اپنےرب کی تمام   تر نعمتوں کو بھلا کراس آیت کا مصداق بناہوا ہے،جسے قرآن یوں بیان کرتا ہے ،إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ(القرآن)اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنی ان نعمتوں کی یاد دہانی مختلف انداز میں کرائی ہے تاکہ لوگ اللہ کے شکر گزار اور عبادت گزار بن سکیں اور ان ہی نعمتوں میں سے دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے احسان جتاتے ہو یاد دہانی کرائی۔ان میں سے ایک ایمان کی نعمت ہے اور دوسری نبی کےیمﷺ کی رسالت ونبوت کی نعمت ہے۔ایمان کی نعمت کو اللہ تعالیٰ نے اس موقع پر اپنا احسان قرار دیاجب کچھ نئے نئے اسلام قبول کرنے والوں نے نبی کریم ﷺ کے پاس آکر آپ ﷺپر احسان   جتاتے ہوئے کہا کہ ہم نے آپ کا دین قبول کرلیا ہے،تواللہ تعالیٰ نے ان کے اس طرز عمل پر یہ آیت نازل فرمادی’’قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا قُلْ لَمْ تُؤْمِنُوا وَلَكِنْ قُولُوا أَسْلَمْنَا‘‘اور اسی سورت   کے آخر میں اس بات کی طرف متوجہ کیاگیا کہ تمہارا ایمان کو قبول کرنا یہ اللہ کا تم پر احسان ہے کہ تم کو ایمان جیسی نعمت سے بہرا مند فرمایا،زیر تبصرہ کتاب ’’اصلاح عقائد‘‘ڈاکٹر حافظ مبشر حسین لاہوری کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اصلاح عقائد اور ایمانیات کے متعلق مفصل انداز میں قرآن وسنت سے دلائل کو اخذ کیاہے،اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کار خیر پر اجرے عظیم سے نوازے۔ آمین (شعیب خان)

حرف آغاز

23

مقدمۃ الکتا ب : ایمان اور کفر وشرک

25

باب 1۔

اللہ پر ایمان

38

فصل 1۔اسلام کاتصور الہ (تعارف ذات باری تعالی )

39

تعارف باری تعالی ٰ

40

اللہ تعالی ٰ کے قریب ومعیت کامسئلہ

46

کیا اللہ تعالی کادیدار دنیا میں ممکن ہے ؟

47

آخرت میں اللہ تعالی کادیدار

48

فصل 2۔ایمان باللہ کی حقیقت اور لوازمات

50

1)سب کچھ ایک اللہ نے پیدا کیا ہے

55

2)ہم انسانوں کو بھی اللہ ہی نے پید اکیا ہے

57

3) ہمار ارزاق او رداتا بھی اللہ ہے

58

4) تمام جانداروں کارزق اسی اللہ نے اپنے ذمہ لے رکھا ہے

58

5) انسانوں کو بھی اللہ ہی روزی دینے والاہے

59

6)وہ جسے ۃجنتا چاہے رزق عطا کرے اسے کو ئی چوچھنے والا نہیں

60

7)سارے خزانے اللہ نے صرف اپنے پاس رکھے ہیں لہذا اسی سے مانگو

60

8)کائنا ن کامدبر ومنتظم صرف ایک اللہ ہے

60

9)غیب کاعلم بھی صرف اللہ کے پاس ہے

60

10)قادر مطلق بھی صرف اللہ ہے

60

11)مختار کل او رمالک لملک (شہنشاہ بھی صر ف اللہ ہے

61

12)حاکم علی بھی اللہ ہے اسے کوئی عاجز نہیں کرسکتا

61

13)نفع اورنقصان بھی اللہ کے ہاتھ میں ہے ا سکے حکم کے بغیر کو ئی چیز کچھ نہیں کرسکتا

611

14)زندگی اورموت بھی اللہ کے کنٹرو ل میں ہے اس کافیصلہ کو ئی نہیں بدل سکتا

62

15)اللہ تعالی مردوں کو کیسے زندہ کریں گے؟

62

16)صحت او رشفا بھی اللہ کے ہاتھ میں ہے

63

17)اولاد دینا نہ دینا بھی اللہ ہی کے اختیار میں ہے

63

18) قسمت کامالک بھی صرف اللہ ہے

63

19)اچھے کام کی توفیق بھی اللہ ہی دیتاہے

64

20) ہدایت دینا بھی صرف اللہ کے اختیار میں ہے

64

مشرکین مکہ بھی اللہ کو خالق ،مالک او ررازق تسلیم کرتے تھے

64

پھر انہیں کافرومشرک کیوں کہاگیاگ؟

65

غیر اللہ کی عبادت (تعظیم محبت اورخوف کی وجہ سے )

66

مشرکین صرف بتوں   ہی کی عبادت نہیں کرتے تھے

67

مشرکین کاعقیدہ تھاکہ اللہ نے بعض نیک بندوں کو مافوق الاسباب اختیارات دے رکھے ہیں

68

مشرکین مکہ کے عقائد کی تردید

69

مشرکین مکہ سخت تنگی میں صرف اللہ کو پکارتے تھے

71

ابوجہل کے بیٹے عکرمہ کاواقعہ

72

فصل 3۔اللہ کی عبادت

74

عبادت کیاہے ؟

75

عبادت کیسے کی جائے

76

اصل توحید عبادت ہے

78

توحید عبادت کی بنیادی صورتیں

78

عبادت کی پہلی صورت زبانیں عبادتیں

79

1)مدد کے لیے ایک اللہ ہی سے دعا فریاد کی جائے

79

2)صرف اللہ ہی سے پناہ طلب کی جائے

83

3) اٹھتے بیٹھتے او رسوتے جاگنے صرف اللہ کاذکر کی جائے

87

4)صرف اللہ کی قسم کھائی جائے

87

5)توبہ دانابت

85

6)توکل واعتماد

85

عبادت کی دوسری صورت جسمانی عبادتیں

85

دل سے متعلق عبادتیں

85

1)ایمان ویقین

85

2)محبت وخشیت

85

3)رجاورغبت

86

جسم وبدن سے متعلقہ عبادتیں

86

1)نماز اور قیام صر ف اللہ کےلیے

86

2)رکوع وسجود صرف اللہ کے لیے

87

3)طواف واعتکاف بھی صرف اللہ کے لیے

89

4)حج اور روزہ بھی صرف اللہ کے لیے

90

عبادت کی تیسری صورت ....مالی عبادتیں

90

نذرونیاز صر ف اللہ کےلیے

90

ہرطرح کی قربانی صرف اللہ کے لیے ہونی چاہیے

92

فصل 4:ہم سب اللہ کے محتاج ہیں

94

تمام نعمتیں اللہ تعالی کی عطا کردہ ہیں

95

سب سے بڑی نعمت ایما ن واسلام کی نعمت ہے

97

انعامات کے ساتھ آزمائش بھی یقینی ہے

98

مصائب ومشکلات کیوں آتی ہے

98

مصائب ومشکلات سے نجات کرراہیں

100

[1]برے اعمال سے توبہ کرنا

100

برائی ،بدی اور گناہ

101

توبہ واستغفار

101

عیسائیوں کاتصور تویہ واستغفار

102

[2]اللہ کے حضور دعائیں اورالتجائیں

102

انبیاء اولیاء کے واسطہ ،وسیلہ کی حقیقت

103

وسیلے کی جائز شکلیں

104

1)اللہ تعالی کے اسماوصفات کے وسیلہ

104

2)اعمال صالحہ کاوسیلہ

105

3)نیک زندہ شخص سے اپنے حق میں دعا کروانا

107

[3]اللہ کی راہ میں صدقہ وخیرات

107

[4]مظلوم اور پریشان حال سے تعاو ن

108

[5]صبرواستقامت اورنماز

109

باب 2۔

نبی کریم ﷺ پر ایمان اورعقیدہ رسالت

110

فصل 1:نبی کریم ؐ پر ایمان اور عقیدہ رسالت

111

[1]نبی کریم ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں

112

[2]نبی کریم ﷺ سب انسانوں اور جنوں کے لیے رسول ہیں

114

[3]نبی کریم ﷺ اللہ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں

115

[4]نبی کریم ﷺ معصوم اور بے گناہ ہیں

119

[5]نبی کریم ﷺ نے اللہ نے پیغام پوری ذمہ دار ی سے لوگوں تک پہنچادیا

123

[6]نبی کریم ﷺ اللہ کی طرف سے جودین لائے اس پر ایمان

126

[7]نبی کریم ﷺ کے معجزات اور علامت نبوت

128

فصل 2۔نبی کریم ﷺ سےمحبت

131

[1]نبی کریم ﷺ سے محبت کرناہر مسلمان پرفرض ہے

131

[2]نبی کریم ﷺ سے کتنی محبت کی جائے ؟

132

[3]نبی کریم ﷺ سے محبت کیوں کی جائے ؟

136

[4]نبی کریم ﷺ سے اظہار محبت کاطریقہ

137

[5]نبی کریم ﷺ سے محبت کے تقاضے اور علامتیں

138

[6]نبی کریم ﷺ پر دورد سلام بھیجا

144

[7]نبی کریم ﷺ کی محبوب چیزوں سے محبت اورمغوض چیزوں سے نفرت

147

[8]نبی کریم ﷺ کی سنت کی نصرت ومحافظت

148

[9]حضور نبی کریم ﷺ کی ازواج اور آل سے محبت

149

[10]نبی کریم ﷺ کے جانثار اور وفادار صحابہ ﷢ سے محبت

150

[11]حضور نبی کریم ﷺ کے دشمنوں سے نفرت

154

[12]نبی کریم ﷺ سے عقیدت واحترام

154

[13]گستاخ رسول کون؟

157

فصل 3۔نبی کریم ﷺ کی اطاعت واتباع

159

[1]اطاعت رسول کے بارے   میں چند اصولی باتیں

159

[2]اطاعت رسول ﷺ قرآن مجید کی روشنی میں

163

[3]اطاعت رسول ﷺ احادیث مبارکہ کی روشنی میں

159

[4]صحابہ کرام ﷢اور اطاعت رسول ﷺ

181

[5]سنت رسول ﷺ اور بدعت

182

باب 3۔قرآن مجید پر ایمان

185

فصل 1۔قرآن مجید پر ایمان

186

1)اللہ کی نازل کردہ سچی کتاب

186

2)اللہ کی نازل کردہ آخری کتاب ہدایت

186

3)اللہ کی محفوظ کردہ واواحد کتاب

189

فصل 2۔فضائل قرآن

191

1)قرآن مجید کےعمومی فضائل

191

2)تلاوت قرآ ن کےفضائل

193

3)قرآن مجید سیکھنے سکھانے اور پڑھنے پڑھانے کے فضائل

196

4)قرآن مجید حفظ کرنےکے فضائل

199

5)قرآن مجید میں مہارت حاصل کرنے والے کے فضائل

201

فصل 3:آداب تلاوت قرآن

202

[1]تلاوت قرآن اور مسئلہ طہارت

202

[2]تلاوت قرآن اور تعوذ وتسمیہ

202

[3]صحت تلاوت او رحسن تلاوت

204

[4]خشوع وخضوع کالحاظ

211

[5]سجدہ تلاوت

214

[6]روزانہ کا معمول اور طریقہ تلاوت

217

فصل 4:قرآن کافہم

221

[1]قرآن فہمی اور اس کی ضرورت واہمیت

221

[2]قرآن فہمی کی بنیادی شرائط

225

فصل 5:قرآن پر عمل

229

عمل بالقرآن او راس کی ضرورت واہمیت

229

قرآنی احکام پر عمل نہ کرنے والوں کی سزا

229

تلاوت قرآن کااجر بھی اسے ملے گا جوقرآن پر عمل کرے

231

قرآن پر عمل اور ہمار ی صورتحال

233

اللہ کے رسول کاقرآن مجید پر عمل

235

قرآن مجید اوراہل ایمان

241

باب 4۔

فرشتوں پر ایمان

243

فصل 1۔ فرشتوں پر ایمان

244

فرشتے کب پیدا کئے گئے ؟

245

فرشتے کس چیز سے پیدا   کئے گئے

245

فرشتوں کو دیکھنا ممکن ہے ؟

245

فرشتوں کاقدرقامت اور جسمانی ہیت کیسی ہے ؟

245

فرشتے خوبصورت ہیں؟

247

فرشتے مذکر ہیں یامونث؟

247

کیا فرشتے شادی بیاہ کرتے ہیں؟

248

کیا فرشتوں اکی اولاد ہے

248

کیا فرشتے کھاتے پیتے ہیں؟

248

کیا فرشتے تھکتے اور بیمار ہوتے ہیں؟

249

کیا فرشتے سوتے او رآرام کرتے ہیں؟

250

فرشتے بے ہوش ہوتے ہیں؟

250

فرشتے کہا ں رہتے ہیں؟

251

فرشتوں کی تعداد کتنی ہے ؟

251

کیا فرشتوں کی موت آتی ہے ؟

252

فصل 2۔فرشتوں کو عطا کردہ قدرت واختیارات

255

مختلف شکلیں اختیار کرنے کی قدرت

255

انسانوں سے کئی گنا ہ زیادہ قوت

256

سرعت رفتار

257

فصل 3۔فرشتوں کی عادات وصفات اور اخلاق وکردار

259

فرشتے گناہوں سے پاک ہیں

259

فرشتے شرم وحیا سے متصف ہیں

259

فرشتے نظم وضبط کے پابند ہیں

260

فرشتے بحث ومباحثہ بھی کرتے ہیں

261

فرشتے اللہ کے خوف سے ڈرتے ہیں

261

فصل 4۔فرشتوں کامقصد پیدائش (عبادت ،اطاعت او رفرمانبرداری)

262

تسبیح وتحمید

262

رکوع وسجود

262

حج وطواف

263

خوف وخشیت الہی ٰ

263

فصل 5۔چار مشہور فرشتے   اور ان کی ذمہ داریاں

264

1۔حضرت جبریل ﷤ اور ان کی ذمہ داری

264

2۔حضرت میکائیل ﷤ او ران کی ذمہ داری

266

3۔حضرت اسرافیل ﷤ اور ان کی ذمہ داری

267

4۔حضرت ملک الموت (عزرائیل )﷤ او ران کی ذمہ داری

268

فصل 6۔فرشتوں کے حقو ق اور ہمار ی ذمہ داریاں

269

فرشتوں پر ایمان لانا

269

فرشتوں سے محبت کرنا

269

فرشتوں کو برابھلانہ کہنا

269

باب 5۔

جنات وشیاطین کابیان

271

جنا ب اور شیاطین

271

جنات وشیاطین کو اللہ نے آگ سے پیدا کیا ہے

271

جنات وشیاطین او ران کادین ایمان

272

جنات کی خوراک

272

جنا ت کی رہائش

273

جنات جنت میں جائیں گے یاجہنم میں؟

273

کیا جن اپنی شکل تبدیل کرسکتاہے ؟

273

جنات وشیاطین حضور نبی کریم ﷺکی شکل اختیار نہیں سکتے

275

جنات کی شادیاں اور اولاد

275

سرعت رفتار

276

جنات کی فضاؤں میں اڑان

276

جنات کی بے پناہ قوت وطاقت ،ذہانت اور عقل وشعور

277

جنات وشیاطین زبر دستی کسی کی گمراہ نہیں کرسکتے

277

بعض نیک لوگوں سے جنات ڈرتے ہیں

277

جنات وشیاطین قرآن جیسا معجزہ لانے سے قاصر ہیں

278

جنات وشیاطین بنددروازاے کوکھول نہیں سکتے

278

جنات وشیاطین انسانوں کی آبادی پر حملہ آور نہیں ہوسکتے

278

شیطان اکبر شیطان اصغر اور نفس انسانی

278

شیطان کامقصد پیدائش

279

شیطان کی قوت وطاقت کی حقیقت

279

شیطان سے بچاؤ کی تدابیر

279

باب 6۔

تقدیر (قضاوقدر /قسمت )پر ایمان

280

فصل 1۔عقیدہ وقضاوقدر

281

تقدیر (قضاوقدروقسمت )کیا ہے ؟

281

’قضاوقدر کے بارے   اہل علم کی آراء

281

قضا وقدر میں باہمی تعلق

282

تقدیر پر ایمان ،ارکان ایمان میں شامل ہے

283

قرآن اور ایمان بالقدر

283

احادیث اور ایمان بالقدر

284

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7326
  • اس ہفتے کے قارئین 7326
  • اس ماہ کے قارئین 1681277
  • کل قارئین113288605
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست