#3959

مصنف : عبد السلام ندوی

مشاہدات : 11946

اقبال کامل

  • صفحات: 393
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9825 (PKR)
(بدھ 05 اکتوبر 2016ء) ناشر : دار المصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ، انڈیا

علامہ محمد اقبالؒ ہماری قوم کے رہبر و رہنما تھے،آپ کو شاعر مشرق کہا جاتا ہے ۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ اہل مشرق کے جذبات و احساسات کی جس طرح ترجمانی کا حق اقبال مرحوم نے ادا کیا ہے اس طرح کسی دوسرے نے نہیں کیا ہے ۔شاعری کسی فکرونظریہ کودوسروں تک پہنچانے کاموثرترین طریقہ ہے ۔شعرونظم سے عموماً عقل کی نسبت جذبات زیادہ متاثرہوتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ وحی الہیٰ کے لیے شعرکواختیارنہیں کیاگیا۔تاہم اگرجذبات کی پرواز درست سمت میں ہوتوانہیں ابھارنا بجائے خودمقصودہے ۔۔ ان کی شاعری عروج رفتہ کی صدا ہے ۔ ان کے افکار و نظریات عظمت مسلم کے لئے ایک بہترین توجیہ اور جواز فراہم کرتے ہیں،اوراسلام کی انقلابی ،روحانی اوراخلاقی قدروں کاپراثرپیغام ہے ۔ان کی شاعری میں نری جذباتیت نہیں بلکہ وہ حرکت وعمل کاایک مثبت درس ہے ۔اس سے  انسان میں خودی کے جذبے پروان چڑھتے ہیں اورملت کاتصورنکھرتاہے ۔بنابریں یہ کہاجاسکتاہے کہ اقبال نے اسلامی تعلیمات کونظم میں بیان کیاہے۔تاہم یہ بات بھی ملحوظ خاطررکھناضروری ہے کہ علامہ عالم دین نہ تھے ہمارے ملی شاعرتھے اوربس  ۔ زیر تبصرہ کتاب" اقبال کامل "انڈیا کے معروف عالم دین مولانا عبد السلام ندوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے علامہ اقبال کی مفصل سوانح حیات کے ساتھ ساتھ ان کی تصنیفات اور ان کے فلسفہ اور شاعری پر نقد وتبصرہ بھی کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

1

سوانج حیات

6

تمہید

6

ولادت

8

تعلیم وتربیت

11

سفر انگلستان

14

انگلستان سےواپسی

16

بیرسٹری

17

سرکاخطاب

20

کونسل کی ممبری

23

ملکی اورقومی خدمات

25

مدارس میں اسلام پر لکچر

27

مسلم لیگ کی صدارت

29

دوسری گول میز کانفرنس کی شرکت

30

پروفیسر برگساں سےملاقات

30

مسولینی سےملاقات

30

روما کی اکاڈیمی میں تقریر

31

اسپن کاسفر

33

پروفیسر آسین سےملاقات

34

سفر افغانستان

35

سیرغزنی

38

علالت اوروفات

40

آل واولاد

48

جاوید ومنیرہ

48

ان کی تعلیم وتربیت کاانتظام

49

ذاتی حالات

54

مذہب

54

عقائد

62

توحید

62

نبوت ورسالت

64

معجزات پر اعتقاد

65

حیات بعدلالممات

66

عقیدہ تقدیر یامسئلہ جبر واختیار

67

اعمال وعبادات

69

اسلامی آداب طہارت

71

غیر ذبیحہ جانور کےگوشت سے اجتناب

71

نماز ،روزہ اورتہجد

72

حج

73

تلاوت قرآن

76

اخلاق وعادات

78

طرز معاشرت

79

غذا

79

وضع لباس

80

استغناء وخودداری

80

فیاضی

83

وطن کی محبت

84

لطف  صحبت

88

تصنیفات

93

علم الاقتصاد پر ایک کتاب

93

فلسفہ ایران بر ایک کتاب انگریزی

93

اسرار خودی

94

رموز بےخودی

95

پیام مشرق

95

بانگ در ا

98

زبور عجم

98

جاوید نامہ

99

بال جبرئیل

102

ضر ب کلیم

103

مسافر

104

پس چہ باید کرداے اقوام مشرق

104

ارمغان حجاز

104

بعض نامکمل اورزیر تجویز کتابیں

105

منطق الطیر

105

اردو امائن

105

فراموش شدہ پیغمبر کی کتاب

105

قرآن پاک پر ایک کتاب

106

اسلامی اصول فقہ کی تجدید

107

تاریخ تصوف

107

اسلام میرے نقطہ نظر میں

107

اردو شاعری

109

شاعری کاآغاز

109

مشاعروں میں شرکت

109

مرزا ارشد گورگانی کی پیشینگوئی

110

شاعری کی شہرت

110

ڈاکٹر صاحب کی شاعری کاپہلا دور

112

داغ سے تلمذ

113

دورطالب علمی کی بعض نظمیں

113

زمانہ طالب علمی میں پورپین شعراکاتتبع

114

شاعری کادوسرا دور

120

شاعری کاتیسرا دور

123

شاعری کاچوتھا دور

127

غزل

133

مرثیہ

140

مثنوی

144

مناظرقدرت

145

قطعات یار باعیات

148

قومی اوروطنی نظمیں

150

ظریفانہ شاعری

152

فارسی شاعری

154

غزل

161

قطعات یارباعیات

164

نظمیں

165

مثنوی

173

کلام اقبال کی ادبی خوبیاں

178

جدید طریقہ تنقید

181

رمزیت

181

رومانیت

184

کلاسکیت

188

قدیم طریقہ تنقید

190

حسن الفاظ

190

لب ولہجہ

194

تشبیہ واستعار ہ

201

تلمیحات

210

روانی وبر جستگی

218

مدح وذم

221

تکرار معانی

225

رفعت تخیل

226

موازنہ ومقابلہ

228

کلا م اقبال کی مقبولیت

232

افغانستان میں مقبولیت

232

ایران میں مقبولیت

234

عربی زبان میں اسلامی ترانہ

234

اوردوسری نظموں کاترجمہ

234

ترکی زبان میں کلام اقبال کاترجمہ

235

انگریزی زبان میں اقبال کی تصنیفات کاترجمہ

236

جرمنی میں کلام اقبال کی قدردانی

236

روسی زبان میں اسرار خودی کے بعض نظریات

237

اغلاط

239

فلسفہ خودی

244

اثبات خودی کےمقامات

246

خودی

246

شرف انسانی

249

تسخیر فطرت

250

مسئلہ خیروشر

253

روح وجسم کااتحاد

258

مسئلہ جبرواختیار

260

تخلیق مقاصد

263

صحرائیت وبددیت

266

عقل وعشق

270

مسئلہ ارتقا

282

فلسفہ خودی کےمآخذ

287

فلسفہ بےخودی

306

نظریہ ملیت

311

تعلیم

331

سیاست

335

ڈاکٹر صاحب کاسیاسی نظام

335

جمہوری حکومتوں کی وجوہ  مخالفت

337

اشتراکیت کی تائید

341

صنف لطیف

349

فنون لطیفہ

354

نظام اخلاق

366

خاتمہ کتاب

374

نعتیہ کلام

374

خاتمہ

381

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46463
  • اس ہفتے کے قارئین 343441
  • اس ماہ کے قارئین 1396941
  • کل قارئین110718379
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست