#2122

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 17352

حرمت والے مہینے

  • صفحات: 26
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 520 (PKR)
(اتوار 30 نومبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

جب سے اللہ نے زمین وآسمان پیدا فرمائے ہیں مہینوں کی کل تعداد بارہ ہے اور ان میں سے چار حرمت والے ہیں ۔ اللہ  تعالیٰ نے   قرآن مجید میں حرمت والے مہینوں کا ذکرکرتے ہوئے ارشاد فرمایا:’’حقیقت یہ ہے کہ مہینوں کی تعداد جب سے اللہ نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ہے اللہ کے نوشتے میں بارہ ہی ہے، اور ان میں سے چار مہینے حرام ہیں یہی ٹھیک ضابطہ ہے لہٰذا ان چار مہینوں میں اپنے اوپر ظلم نہ کرو‘‘سورہ توبہ :36) حدیث میں ان   حرمت والے مہینوں کی  وضاحت نبی کریم ﷺ نے  یوں بیان  فرمائی کہ :’’ زمانہ گھوم گھما کر اپنی ہئیت پر آگیا ہےجس پر اس دن تھا جس دن اللہ نے آسمانوں اور زمین کی تخلیق کی تھی۔سال کےبارہ مہینے ہیں جن میں چارمہینے والے  حرمت والے ہیں ۔تین اکٹھے ہیں یعنی ذو القعدہ ذو الحجہ اور محرم اور چوتھا مہینہ رجب کا ہے جو جمادى ثانیہ اور شعبان کے درمیان ہے‘‘(بخاری مسلم)زیر نظر کتابچہ’’ حرمت والے مہینے‘‘ محترمہ  ام عبد منیب صاحبہ کی  کاوش  ہے  جس  میں انہوں  حرمت والے چاروں مہینوں  کے احکام وفضائل کو مختصرا آسان اندازمیں  بیا ن کیا  ہے ۔(م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرمت والے مہینے

 

4

حقیقی اور قدیم تقویم

 

6

سال کے بارہ مہینے

 

7

جاہلی نظام کے خاتمے کا اعلان

 

9

حرمت والے مہینوں کی حرمت کیوں

 

12

حرمت سے مراد

 

13

حرمت والے مہینوں میں جنگ کی ممانعت

 

14

عالمی امن کا الہامی منصوبہ

 

17

خیر و برکت والے مہینے

 

18

حرمت والے مہینوں کے انفرادی فضائل

 

20

ذی قعد ، ذوالحج ، محرم اور رجب

 

20

مسلمان کے جان و آبرو کی حرمت

 

24

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37942
  • اس ہفتے کے قارئین 463432
  • اس ماہ کے قارئین 1663917
  • کل قارئین113271245
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست