#4926

مصنف : حکیم محمد ادریس لدھیانوی

مشاہدات : 9546

حضور اکرم ﷺ کی پسندیدہ غذاؤں سے علاج اور جدید سائنس

  • صفحات: 266
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6650 (PKR)
(ہفتہ 25 نومبر 2017ء) ناشر : مکی دارالکتب لاہور

سرور کائنات حضرت محمد ﷺ کے طریقہ علاج و معالجہ کو علاج نبوی ﷺ کہا جاتا ہے۔ انسا ن کو بیماری کا لاحق ہو نا من جانب اللہ ہے اوراللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل فرمایا ہے جیسے کہ ارشاد نبویﷺ ہے ’’ اللہ تعالی نے ہر بیماری کی دواء نازل کی ہے یہ الگ بات ہے کہ کسی نےمعلوم کر لی اور کسی نے نہ کی ‘‘بیماریوں کے علاج کے لیے معروف طریقوں(روحانی علاج،دواء اور غذا کے ساتھ علاج،حجامہ سے علاج) سے علاج کرنا سنت سے ثابت ہے ۔ روحانی اور جسمانی بیماریوں سےنجات کے لیے ایمان او ر علاج کے درمیان ایک مضبوط تعلق ہے اگر ایمان کی کیفیت میں پختگی ہو گی تو بیماری سے شفاء بھی اسی قدر تیزی سے ہوگی ۔ائمہ محدثین نے کتب احادیث میں کتاب الطب کے نام سے ابواب بھی قائم کیے اور بعض ائمہ نے طب پر مستقل کتب بھی تصنف کی ہیں امام ابن قیم  کی الطب النبوی قابل ذکر ہے ۔اور اسی طرح بعض ماہرین طب نے طب نبوی ،جدید سائنس اور عصر ی تحقیقات کو سامنے رکھتے ہوئے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ حضور اکرم ﷺ کی پسندیدہ غذاؤں سے علاج اور جدید سائنس‘‘حکیم محمد ادریس لدھیانوی فاضل طب و الجراحت کی ہے۔ جس میں نبی کریم ﷺ کے طبی تحائف سے بیماریوں کےعلاج کا ایک خزانہ ہےجس میں صحت بنانے والی غذائیں ، صحت بگاڑنی والی غذاؤں احاطہ کیا ہے۔ مزیدمنہ اور پیٹ کی تمام بیماریوں ان کی علامات ،اسباب کاجائزہ لینے کے بعد جدید اور قدیم ادویہ کے مقابلے میں طب نبویؐ سے علاج کی ایک مکمل کتاب ہے ۔یہ کتاب انہوں نے نہایت عرق ریزی ،محنت شاقہ اور مطالعہ کے بعد تصنیف کی ہے اس میں ان تمام اشیاء اور ادویہ کی تفصیل وتشریح کی گئی ہے جو احادیث نبویہ میں مذکور ہیں۔ حکیم محمد ادریس لدھیانوی نے اپنے مشاہدات وتجربات سائنسی وطبی مسلمات کے ساتھ پیش کرنے کا شرف حاصل کیا ۔ جس سے معالجین کےلیے رہنما اصول ملتے ہیں اور اب ہسپتالوں میں ان نباتات طب نبویؐ سے معالجات میں استفادہ ممکن ہوگیا ہے ۔ اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آمین طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

علاج نبوی اورموجودہ دورکےطبی مسائل اورمشکلات

11

صحبت بگاڑنےوالی غذائیں تعلیمات نبوی کی روشنی میں

17

حضوراکرم ﷺکےکھانےکےمعمولات

23

حضورﷺکی متروک غذائیں

24

حضورﷺکی ناپسندیدہ غذائیں

25

مضرغذاؤں کی اصلاح

25

گائےکادودھ اورگھی

26

کھجوراورککڑی

27

تربوزاورکھجور

28

کھجوراورمکھن

29

گوشت مرغوب ترین غذا

30

مرغوب گوشت

31

بھناہواگوشت

33

پرندوں کاگوشت

34

امراض قلب ،زہرارجادوکاغذائی علاج

37

قرآن حکیم میں کھجورکاذکر

37

احادیث میں کھجورکاذکر

41

قوت باہ میں اضافہ

50

کھجورکےدرخت کاتاریخی پس منظر

50

کھجورکی طبی خصوصیات

51

کھجورکی کیمیائی ماہیت

52

کھجورکےطبی فوائد

54

پیٹ میں دردکاغذائی علاج

57

عرق النساءکی تکلیف کاغذائی علاج

59

پیٹ کےجملہ امراض کاکامیاب علاج

61

شہدکاقرآن حکیم میں ذکر

61

احادیث نبوی میں ذکر

62

شہدکےچندفوائد

73

نیلےداغ دھبے

73

وبائی امراض

74

پرانےزخم

74

زہرخوردنی کاعلاج

74

زہریلےجانوروں کےکاٹےکاعلاج

75

بچھوکاٹےکاعلاج

75

کلہاڑی ،برچھی یاتلوارکازخم

75

آگ سےجلنا

76

بواسیراوردردنقرس کاغذائی علاج

77

غصہ دورکرنےکاغذائی علاج

81

رنج وحزن اوراداسی دورکرنےکاغذائی نسخہ

97

جسمانی امراض کاجادو اثرغذائی علاج

99

لہسن کاانسانی جسم پراثر

105

ااحتیاط ونقصانات

106

لہسن کی بویرنہ جائیں

106

بھوک لگانےاورنظام ہضم کودرست رکھنےکاغذائی علاج

109

مقوی وماغ غذائی ٹانک

113

نسخہ اخروٹ یعنی لڈوقیام شباب

115

معدہ کی جلن اوردیگربیماریوں کاغذائی علاج

117

جسمانی قوت کےلیےزبردست غذائی علاج

121

دودھ کاقرآن حکیم میں ذکر

121

دودھ کااحادیث نبویﷺ میں ذکر

123

دودھ سےبنی ہوئی اشیاء

130

خطرناک بیماریوں کاغذائی علاج

131

پھل اورسبزیوں کےذریعے وزن میں کمی

134

سبزیوں کےاستعمال سےبھوک  نہ لگنےکی شکایت ختم ہوجاتی ہے

135

سبزیوں کےاستعمال سےقبض کاخاتمہ

137

چندایک سبزیوں کی تفصیلات

141

کمزروی کےخاتمہ اوروقوت باہ کاعذائی علاج

147

بال کورہ کےلیے

149

جوؤں کےلیے

150

خشکی کےلیے

150

چقندرکاتیل

150

سردردکےلیے

150

سیاہ داغوں اورچھائیوں کےلیے

150

دانت کےدردکےلیے

151

گھنےبالوں کےلیے

151

گھٹیاکےورم کلیے

151

جوڑوں کےدردکےلیے تیل

151

چقندرکاگوشت

152

چقندرقیمہ

152

چقندرکی سلاد

152

چقندرکالذیذحلوہ

152

دل ودماغ کی تقویت کاغذائی علاج

153

کدوکامربہ

161

کدوپاک

162

شربت کدو

162

کدوکااچار

162

گھئےکارائتہ

163

سبزی کدو

163

کدوکی افادیت

164

شکمی رطوبیت کاغذائی علاج

167

خون صاف کرنےکاغذائی غلاج

171

انگورکےکیمیائی اجزءا

173

تبخیرہ معدہ سےنجات کاغذائی علاج

175

کھجورپرغذااورقدرتی اسپرین

175

کھجوراوربیماریوں کاتعلق

177

کھجورکےدوسری غذائی اشیاءکےساتھ فوائد

178

کھجورسےبنی اشیاء

178

دماغ کی خشکی اورخارش کاغذائی علاج

179

خربوز ےکامزاج اورکیمیائی اجزاء

180

خربوزہ کھانےکےاوقات

180

گوشت گلانےکاآسان نسخہ

181

حسن وخوبصورتی

181

خربوزےکےادویاتی کرشمے

181

عورتیں ،جوان لڑکیاں اورخربوزہ

182

دردگردہ کاخربوزےسےفوری اورشافی علاج

182

خربوزے کالیپ

183

خربوزےکےعام خواص

183

خربوزےکےبیج

184

خون صاف کرنےکاغذائی علاج

187

احادیث نبوی ﷺمیں ذکر

188

دل ودماغ کی کمزوری ختم کرنےکاغذائی علاج

195

بدن کی کمزوری دورکرنےکاغذائی علاج

197

بکرےکاگوشت

204

مرغی کاگوشت

204

بھیڑکاگوشت

204

خرگوش کاگوشت

205

مرغابی کاگوشت

205

گائے کاگوشت

205

مچھلی کاگوشت

205

گوشت خوری میں بےاعتدالی

206

کھاناہضم کرنےکاغذائی علاج

213

نامردی اورقوت باہ کاغذائی علاج

219

پروٹین

221

وٹامنز

222

معدنیات

222

چکنائی

222

بچوں کوماں کادودھ پلانےکی افادیت اورتعلیمات نبویﷺ

233

ماؤں کےلیے ایک مشورہ

234

کونسی مائیں بچوں کودودھ پلاسکتی ہیں

234

پیداہونےوالےکےلیے تیاری

235

بچےکودودھ دیناکب شروع کیاجائے؟

236

بچےکوکس عمرتک دودھ پلایاجاسکتاہے؟

237

ماں نےدودھ کی فطری صفات

238

ماں کےدودھ میں وقفےاوردکارعرصہ

240

دودھ بنانےکاماں پراثر

242

ستربیماریون سےشفاکاغذائی علاج

243

برص قولج سےنجات کاغذائی علاج

249

احادیث نبویﷺ

252

پرانی کھانسی حلق میں سوزش اورورم میں غذائی علاج

257

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47851
  • اس ہفتے کے قارئین 344829
  • اس ماہ کے قارئین 1398329
  • کل قارئین110719767
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست