#4458

مصنف : مختار احمد محمدی مدنی

مشاہدات : 7995

حج و عمرہ کتاب و سنت کے آئینے میں

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5850 (PKR)
(جمعرات 23 فروری 2017ء) ناشر : صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی

حج بیت اللہ ارکانِ اسلام میں ایک اہم رکن ہے بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے ہر صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام  سےخارج ہے اجر وثواب کے لحاظ  سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام و مسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں۔ حدیث نبویﷺ کہ آپ نے فرمایا الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة’’حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’حج و عمرہ کتاب وسنت کے آئینے میں ‘‘ سعودی عرب کے دعوت وتبلیغ اور نہی عن المنکر کے فعّال ادارے ’’جالیات ‘‘ کے دعوۃ سینٹر الجیل کے داعی و مبلغ مولانا مختار احمد مدنی﷾ کی تالیف ہے اس میں مولانا موصو ف نے حج و عمرہ کےاحکام ومسائل اور اس کےمختلف مراحل میں ہونے والی غلطیوں کی بخوبی نشاندہی کی ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

7

تقدیم

10

تقریظ

12

تمہید

15

چند آداب ونصائح

31

حج اسلام کارکن ہے

33

عمرہ واجب ہے

34

حج کی شرطیں

36

قرابت سےحرام رشتے

39

رضاعت سےحرام رشتے

40

نکاح کی وجہ سے حرام رشتے

40

قرابت سےحرام عورتیں

41

رضاعت (دودھ پینے )سےحرام عورتیں

41

نکاح کی وجہ سےحرام عورتیں

42

حج میں جلدی کریں

42

حج میں نیابت

43

حج وعمرہ کی فضیلت

45

مواقیت کابیان

46

چند اہم مسائل

48

میقات پر پہنچنے کےبعد

50

بچوں کاحج

54

احرام کی اقسام

55

پہلی قسم عمرہ کااحرام

55

دوسری قسم :حج وعمرہ کی ایک ایک ساتھ نیت کرنا

57

تیسری قسم :صرف   حج کی نیت کرنا

57

ممنوعات احرام

58

پہلی قسم :وہ امور جومردوزن دونوں پر حرام ہیں

58

دوسری قسم :جوصرف مردوں پر حرام ہے

60

تیسری قسم :جوصرف عورتوں پر حرام ہے

61

فدیہ کےمسائل

61

فدیہ کےمقدار

62

حالت احرام میں جائز امور

64

ارکان حج

66

واجبات حج

67

ارکان اورواجبات عمرہ

68

مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کےآداب

69

حرم مکہ کی حدو د

70

طواف کعبہ مشرفہ

72

صفاومروہ کی سعی

76

آٹھویں ذی الحجہ یوم الترویہ کےاعمال

81

نوذی الحجہ عرفہ کادن

83

مزدلفہ کی رات

86

دسویں ذی الحجہ یوم لنحر کےاعمال

90

حمرہ عقبہ کے رمی

90

قربانی

90

حلق یاتقصیر

91

طواف زیارت

92

ایک غلط فہمی اوراس کازالہ

95

ایام تشریق کےاعمال

96

طواف واداع

101

مدینتہ النبی ﷺ کامبارک سفر

102

زیارت مسجد النبی ﷺ

105

حج کی غلطیاں

111

احرام سےقبل کی غلطیاں

111

احرام اورتلبیہ کی غلطیاں

112

طواف کی غلطیاں

113

سعی کی غلطیا ں

114

عرفہ کی غلطیاں

115

مزدلفہ کی غلطیاں

116

رمی کی غلطیاں

116

ذبح حلق اورطواف واداع کی غلطیاں

117

زیارت مسجد النبی ﷺ   کی غلطیاں

118

زیارت قبرسول اللہ ﷺ کےبارےمیں چند موضوع روایات

119

قرآن کریم واحادیث صحیحہ سےمنتخب دعائیں

121

قرآنی دعائیں

121

نبوی دعائیں

123

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7586
  • اس ہفتے کے قارئین 166118
  • اس ماہ کے قارئین 1685191
  • کل قارئین115577191
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست