#4690

مصنف : ابو عبیدہ عبد الرحمن بن منصور

مشاہدات : 6950

غصہ مت کریں

  • صفحات: 307
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7675 (PKR)
(جمعہ 04 اگست 2017ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

غصہ اطمینان اور رضامندی کی نقیض اور ضد ہے اس میں قوت ، جوش ،غضب ،برہمگی ، ناراضی ، طیش او رجھلاہٹ کا معنیٰ پایا جاتا ہے ۔غصہ اور جارحیت انسان کا فطری ،انسانی اور صحت مندجذبہ ہے لیکن یہ اس کاغیر اخیتاری فعل ہے ۔غصہ انسان کو تباہی کے کنارے پر لے جاتا ہے اورہلاکت کی وادیوں میں پھینک دیتا ہے اس لیے اس کے نقصانات اور ہلاکت خیزیوں سے آگاہی حاصل کرنا ضروری ہے تاکہ اس کے شر سے بچا جاسکے۔غصے اور جذبات پر قابو نہ کرنے کی وجہ سے آج ہمارے معاشرے میں بہت دور رس اثرات مترتب ہور ہے ہیں اور ہمارے باہمی ، معاشرتی تعلقات روبہ زوال ہیں جس کی وجہ صرف یہی ہے کہ ہم ان امور میں اسلامی تعلیمات کونظر انداز کر ر ہے ہیں ۔ نبی کریم ﷺ تو ایسے شخص کوبڑا پہلوان قرار دیتے ہیں جو غصے میں اپنے اوپر قابورکھتا ہے اور اس کے نتیجے میں کسی پر ظلم اورزیاتی نہیں کرتا۔ زتبصرہ کتاب ’’ غصہ مت کریں ‘‘ شیخ ابو عبیدہ عبد الرحمٰن بن منصور کی عربی تصنیف ’’لا تغصب ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں غصے کے موضوع پر روشنی ڈالی ہے اور اس سلگتے ہوئے انسانی المیے اور معاشرتی اصلاح اور بگاڑ میں اس جذبے کی صحیح حدود وقیود بیان کی ہیں۔آخر میں والدین کے لیے بچوں کے ساتھ رویے اور تعامل میں غصے کےمتعلق بڑی مفید اور کارآمد نصیحتیں درج کی ہیں ۔نیز فاضل مصنف نے غصے کے متعلق تحریروں سےاستفاد ہ کر کے اس کتاب میں غصے کے پچاس کے قریب نقصانات پیش کیے ہیں ۔اپنے موضوع میں یہ بڑی بہترین کتاب ہے ۔ مصنف ومترجم کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

15

عرض مولف

17

غصے کامفہوم درجات اورانواع

22

وقت غضب میں لوگوں کےدرجات

23

افراط

23

تفریط

24

اعتدال

25

غضب اورتوازن کےدرمیان لوگوں کےطبقات

26

غصے کی انواع

27

قابل تعریف غصہ

27

قابل مذمت غصہ

30

جائز غصہ

32

کس کس کوغصہ آتاہے ؟

35

اللہ جبار کاغضب

35

قیامت  کےدن اللہ تعالیٰ کاغصہ شدت اختیار کرےگا

37

اللہ تعالی ٰ ان لوگوں پر غضب ناک ہوتےہیں جنھوں نےاس کا کفرکیا اورانبیاء کوقتل کیا

40

نبی محترم ﷺ کواذیت دینےوالے پر اللہ تعالیٰ کاغصہ

41

اللہ کےنیک بندوں کواذیت دینےوالے مجرموں پر اللہ تعالی کاغضب

41

انبیائے کرام کاغصہ

42

موسی ﷤ کاغصہ

43

حضرت یونس ﷤ کاغصہ

43

ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کاغصہ

43

نبی محتشم ﷺ کےغصے کی چند صورتیں

46

عدل وانصاف  کےالزام پر غصہ

46

اللہ تعالیٰ کےناپسندیدہ کام یاچیز پر غصہ

46

فیصلہ نبوت تسلیم کرنےمیں ہچکچاہٹ پر غصہ

47

صحابہ کےاختلاف کےموقعے پر غصہ

48

فرض نماز سے پیچھے رہنے پر غصہ

49

فرشتوں کاغصہ

49

شیطان کاغصہ

55

شیطان کو غصہ دلانے والے   کام

57

جانوروں کاغصہ

60

پہاڑوں ،دریاؤں اورسمندروں کاغصہ

61

غصے  کےاسباب ومحرکات

62

امراض قلب

62

برافروختہ انسان کےسامنے ہنسنا

64

غصہ دور کرنےکےلیے کوشش کرنا

65

فحش گوئی

66

حسد اورکینہ

68

میاں بیوی کےجھگڑے اوراختلافات

68

سوتنوں کےمابین حسد

70

خاوند کابیوی پر توجہ نہ دینا

71

بےانصافی

71

بیوی  کاخاوند کابستر چھوڑدینا

71

بیو ی کاخاوند کےخصوصی امور کاخیال نہ رکھنا

72

وعدہ خلافی کرنا

72

بےجامال اکٹھا کرنا

72

غربت وفقر

73

کج بحثی اورمذاق

74

ظلم

76

شرعی احکام سےناواقفیت

76

عاردلانا

77

دغابازی

77

دوآمیوں کاتیسرے آدمی کو چھوڑکر آپس میں سرگوشی رکنا

78

رابطے کی کمی

79

بدنظمی

80

درگزر نہ کرنا

81

غلطیوں کاطورماراکٹھا ہوجانا

82

انسان پر شیطان کاتسلط

83

انرجی  ڈرنکس

85

پریشانی اورلمبی تفکیر

85

اشتعال دلانا

86

شیطان کی تصدیق

86

حکم ماننے میں تاخیر کرنا

87

جامع اسباب

88

بچوں کےغصے  کےاسباب

88

عضویاتی اسابب

88

خاندانی اسباب

89

تربیتی اسباب

89

نفسیاتی اسباب

90

نوخیزوں میں غصے کے اسباب ومحرکات

91

خاوند کےغصے کے اسباب

92

بیوی کےغصے کے اسباب

93

اساتذہ کےغصے  کے اسباب

93

معاشرے کےغصے کے اسباب

94

بچوں میں غصہ

95

بچے پر غصے کی تاثیر کےمظاہر

100

غصے کےنقصانات

104

غصے کے ظاہری اثرات

107

غصے یاغم کی حالت میں کھانے سےپرہیز کریں

112

غصہ موت کاباعث بھی بن سکتاہے

113

حاملہ خاتون کےغصے کاجنین پر اثر

115

غصے کادماغ کی شریانیں پھٹنے میں کردار

115

غصہ دل کےدور ےاورکومے میں جانے کاباعث ہے

115

غصے کی کئی خفیہ اقسام جن میں لاکھوں افراد مبتلا ہیں

117

غضب ناک انسان کےساتھ برتاؤ کی کیفیت

119

اللہ تعالیٰ اوراآخرت کی یادلائی جائے اورغضب الہی سے ڈریا جائے

120

اس کی راہنمائی اورخیر خواہی کی جائے

123

غضب ناک انسان کےساتھ وجدانی ہمدردی کااظہار

124

غصے کی حالت میں نرمی سےکام لینا

126

غضب آلود شخص کی دل جوئی اوراس کےساتھ دل لگی کرنا

127

غضب ناک انسان کےدل کونرم کیاجائے اورا س کی بروباری کو واپس لانے کی کوشش کی جائے

130

اگرغصے کاتکرار کےساتھ ظہور ہواتوکوئی صاحب فضل وکمال بھی سکتا ہے جس کی بات وقعت رکھتی ہو

135

عفواوردرگزر کاثواب یاد کروانا

136

انسا ن کےانداز کلام کےاتار چڑھاؤ سےغصہ محسو س کرلینا

137

کیابری عادتوں کو محنت اورکوشش سےبدلا جاسکتاہے ؟

139

احتیاطی تدابیر اورغصے کاعلاج

148

توحیدالہیٰ کو ذہن میں حاضر رکھنا

148

اللہ تعالی سےپناہ طلب کرنا

149

غصے کاعلاج نماز

152

غصے کاعلاج روزہ

157

نیک کاموں میں شرکت کرکے غصے کاعلاج

160

حج وعمرہ ادا کرکے غصے کاعلاج کرنا

161

آب زم زم پینا

161

غصے کاعلاج  کثرت ذکر الہیٰ

163

غصے کاعلاج کثرت دعا

166

غصے کاعلاج خاموشی

167

بیٹھ کریالیٹ کرپوزیشن بدل لینا

168

غضب ناک انسان کازمین کےساتھ چپکنا

171

وضو کےساتھ غصے کاعلاج

172

غصہ دبانے کےاجر عظیم کو ذہن میں رکھنا

174

غصہ چھوڑنےکےفضائل

175

اللہ تعالیٰ کی محبت کاحصول

175

غصہ چھوڑناجنت میں جانے کاباعث

176

قیامت کےدن سرفخر سےبلند کرنےکاسبب

176

اللہ کےغضب سےنجات

176

غصہ پینا افضل عمل ہے

177

رسول اللہ ﷺ کی وصیت پر عمل

178

غصے کےبارےمیں سلف صالحین کےسنہرے اقوال

180

نبی اکرم ﷺ اورصحابہ کرام ﷢ کےطرز عمل کی پیروی کرتےہوئے  غصے کاجواب درگزر کےساتھ دینا

183

جگہ چھوڑدینا

189

واضح مقصد حیات اورانصب العین

190

اسباب غضب سےاجتناب کرنا

191

ذہن اشتعال انگیزی سےصرف نظر کرنا

192

قرآن کریم کےساتھ

193

قرآن کریم کی انسانی جسم کےتناؤ میں کمی لانے میں تاثیر

196

اللہ تعالیٰ کی مخلوقات میں غوروفکر کرنا

197

گھٹےہوئے جذبات  کاآزاد نہ اظہار

197

نفس کو اللہ تعالیٰ کی سزا سےڈرانا

201

اس کےمحرکات جانیے

201

ضبط نفس اورمحاسبہ نفس کےساتھ  غصے کاعلاج

202

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6842
  • اس ہفتے کے قارئین 6842
  • اس ماہ کے قارئین 1651347
  • کل قارئین110972785
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست